yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ آپ لیڈر ہیں یا جیب کتری۔۔۔؟؟؟ ‘‘ مریم نواز جیل کس کے نام کی سِم استعمال کرتی رہیں؟ تحقیقاتی ٹیمیں برہم، حیران کُن قدم اُٹھا لیا

MH Kazmi October 7, 2019October 7, 2019 1 min read
MARYAM NAWAZ, CALLED, AS, POCKET, CUTTER,
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے جیل میں موبائل فون برآمد ہونے سے متعلق خبریں سامنے آ رہی تھیں۔جیل میں قید پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز سے مبینہ موبائل فون برآمدگی پر نیب تفتیشی افسر برہم ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کی
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مریم نواز نیب کی زیر حراست موبائل فون استعمال کرتی رہیں۔مریم نواز سے جوڈیشل ریمانڈر سے تین دن پہلے موبائل فون پکڑا گیا۔مریم نواز اپنی سیکرٹری صائمہ کے نام سے سم استعمال کرتی رہیں۔رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا ہے کہ موبائل فون پکڑے جانے پر نیب افسران نے مریم نواز کی سرزنش کی۔انہوں نے کہا کہ آپ بڑی لیڈر بنی پھرتی ہیں لیکن کام آپ کے جیب کتروں والے ہیں۔موبائل فون قبضے میں لے کر کال ریکارڈ کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ موبائل فون برآمد ہونے پر تفتیشی افسر سمیت سیکیورٹی آفیسرز کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

ویسے مریم صفدر کے بڑے بھی جیب کترے ہی تھے۔ pic.twitter.com/w1sktkQtvH

— Team Aleem Khan (@teamaleemkhan) October 6, 2019

خیال رہے دو روز قبل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعوی کیا تھا کہ لاہور جیل میں ایک صاحبزادی سے موبائل پکڑا گیا ہے جس سے زبردست انفارمیشن حاصل ہوئی ہے، جو لوگ رابطے میں تھے سارے لوگوں سے متعلق موبائل فون میں ریکارڈ موجود ہے۔شیخ رشید نے اپنے دعوے میں کسی کا نام نہیں لیا تھا لیکن اس وقت مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔آئی جی جیل خانہ جات پنجاب شاہد سلیم بیگ نے بھی اس حوالے سے ایک وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔شاہد سلیم بیگ نے کہا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز سے کوئی موبائل فون برآمد نہیں ہوا اور نا ہی اس حوالے سے سپریٹینڈنٹ کو جیل عملے کے خلاف کوئی شکایت ملی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے شائع شدہ خبر بے بنیاد، من گھڑت اور محض پراپیگنڈہ ہیں۔

MARYAM NAWAZ, CALLED, AS, POCKET, CUTTER,

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
fawad ch. caughtl, in, new, scandal
Previous Post ایک اور اسکینڈل فواد چوہدری کے گلے پڑ گیا، وفاقی وزیر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا، پورا پاکستان غصے سے آگ بگولہ
Next Post خواتین نے شوہروں کی جیب خالی کروانے کا آئینی اورشرعی طریقہ ڈھونڈ لیا
The, legal ,way, to, for ,wives, to, get, money ,from ,husbands

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.