yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک اور اسکینڈل فواد چوہدری کے گلے پڑ گیا، وفاقی وزیر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا، پورا پاکستان غصے سے آگ بگولہ

MH Kazmi October 7, 2019 1 min read
fawad ch. caughtl, in, new, scandal
Share this:

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جمعیت علمائے اسلام سے منسوب ایک جعلی نوٹی فکیشن ٹوئٹ کرکے نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے فواد چوہدری کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک نوٹی فکیشن گردش کر رہا ہے جو جمعیت علمائے اسلام سے منسوب کیا جارہا ہے۔ نوٹی فکیشن میں 27 اکتوبر کے آزادی مارچ کے حوالے سے کارکنان کے لیے ہدایات لکھی گئی ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کا سوشل میڈیا سیل متعدد مرتبہ اس نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دے چکا ہے۔دس نکات پر مشتمل اس نوٹی فکیشن کا 6 نمبر نکتہ انتہائی غیر شائستہ ہے اور فواد چوہدری نے بھی اسی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’چھ نمبر ہدائت سے تو لگ رہا ہے دھرنا ایمسٹر ڈیم یا سان فرانسسکو کی پنک موومنٹ کا دھرنا ہے۔ کمال ہی ارادے ہیں۔‘‘فواد چوہدری کے اسی ٹوئٹ کے جواب میں جمعیت علمائے اسلام کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے کہا ہے کہ مذکورہ نوٹی فکیشن جعلی ہے جے یو آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کے مطابق ’’آزادی مارچ کی عوامی حلقوں میں مقبولیت اور تمام شعبوں سے وابستہ افراد کی بھرپور حمایت پر چند عناصر جھوٹ اور فیک چیزیں چلا کر خود کو طفل تسلیاں دے رہے ہیں‘‘۔آفیشل اکاؤنٹ سے مزید کہا گیا ہے کہ ایسے عناصر (فوادی چوہدری) سے ہوشیار رہیں۔ ہمارے اہداف متعین ہیں۔ باوثوق خبر اور نوٹیفکیشن کیلئے جماعت کے مرکزی اکاؤنٹس سے وابستہ رہیں۔صحافی مبشر زیدی نے فواد چوہدری کے ٹوئٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’فیک نیوز بسٹر‘ اب کدھر غائب ہے۔ یاد رہے کہ فیک نیوز بسٹر فواد چوہدری نے اس وقت بنایا تھا جب وہ وزیر اطلاعات تھے اور فواد چوہدری اس پر مبینہ جعلی خبریں شیئر کرتے اور ایسی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی وارننگ دیا کرتے تھے۔سوشل میڈیا صارفین نے جعلی نوٹی فکیشن پھیلانے پر فوادی چوہدری کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

fawad ch. caughtl, in, new, scandalfawad ch. caughtl, in, new, scandalfawad ch. caughtl, in, new, scandalfawad ch. caughtl, in, new, scandal

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
imran khan's, friend, aun chaudhry, excused, from, accepting, punjab, sensor, board, as, chairman, he, refuesed, to, imran khan
Previous Post عمران خان کو بڑا جھٹکا۔۔۔ ماضی کے دوست ’ عون چوہدری ‘ نے وزیر اعظم کو ناقابل ِ یقین سرپرائز دے دیا
Next Post ’’ آپ لیڈر ہیں یا جیب کتری۔۔۔؟؟؟ ‘‘ مریم نواز جیل کس کے نام کی سِم استعمال کرتی رہیں؟ تحقیقاتی ٹیمیں برہم، حیران کُن قدم اُٹھا لیا
MARYAM NAWAZ, CALLED, AS, POCKET, CUTTER,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.