yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مریم اورنگزیب کے تہلکہ خیز انکشافات نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا

MH Kazmi July 22, 2019 1 min read
Mary Aurangzeb's legendary developments opened the new Pandora box
Share this:

Mary Aurangzeb's legendary developments opened the new Pandora box

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان اورسابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نےوزیر اعظم اوروفاقی حکومت کو کڑی تنقیدکانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ’’عمران صاحب، اگر مریم نواز کی فیصل آباد میں ریلی اور جلسہ بڑا نہیں،اگر ڈر نہیں لگ رہا تو پھر یہ سب کیوں؟عمران صاحب کان کھول کر سُن لیں مریم نواز انشااللہ فیصل آباد جا رہی ہیں “روک سکو تو روک لو “ عمران صاحب جتنا پیسا مریم نواز کے پہرے پہ خرچ کر رہے ہیں،عوام کو روٹی، روزگار اور گھر دیں،عمران صاحب کیا کرتے ہیں، اتنا خوف ، تین دن پہلے دھمکیاں دیں لیکن بات نہیں بنی۔تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے مریم نواز کی فیصل آباد ’’نواز شریف رہا کرو ریلی‘‘ سے قبل رکاوٹوں اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب ابھی مریم نواز فیصل آباد ریلی سے سیلیکٹڈ وفاقی اور پنجاب حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں،عمران صاحب منتخب وزیراعظم کو گالیاں،دھمکیاں،سول نافرمانی اور لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے تھے،اُس وقت نواز شریف نے کون سا ٹی وی بند کروایا تھا؟عمران صاحب آپ کے ڈر اور نوازشریف کے حوصلے میں فرق صرف سیلیکٹڈ اور منتخب کا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب کان کھول کر سُن لیں،مریم نواز انشااللہ فیصل آباد جا رہی ہیں “روک سکو تو روک لو “ عمران صاحب جتنا پیسا مریم نواز کے پہرے پہ خرچ کر رہے ہیں،عوام کو روٹی،روزگار اور گھر دیں،عمران صاحب کیا کرتے ہیں، اتنا خوف ، تین دن پہلے دھمکیاں دیں بات نہیں بنی،عمران صاحب پھر دو دن پہلے پورے فیصل آباد میں دفع 144 لگائی اور ریلی کی اجازت نہ دی، عمران صاحب پھر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے گھروں میں چھاپے مروائے اور گرفتاریاں کیں،عمران صاحب پھر آخری دن جب کوئی بات نہ بنی تو رکاوٹیں ، اور راستے بند۔انہوں نے کہا کہ عمران صاحب اگر مریم نواز کی فیصل آباد میں ریلی اور جلسہ بڑا نہیں ، اگر ڈر نہیں لگ رہا تو پھر یہ سب کیوں؟ 126 دن کا دھرنا،سرکاری املاک اور پولیس کے سر توڑنے والوں کو شرم آنی چاہئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A news that will put you in thought
Previous Post ایک ایسی خبر جو آپ کو سوچ میں ڈال دے گی
Next Post جاوید چوہدری نے اصل اور شرمناک کہانی بیان کر دی
Javed Chaudhary described the real and shameful story

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.