yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ مجھے دوبارہ وزیر اعظم بنوا دیں ۔۔۔‘‘ بے نظیر بھٹو ’ کونڈالیزا رائس ‘ کے قدموں میں بیٹھ کر کیا کرتی رہیں؟ سالوں بعد تہلکہ خیز انکشاف

MH Kazmi June 25, 2019 1 min read
"Make me Prime Minister again ..." How can Benazir Bhutto sit in the steps of "Condoliza Rice"? Years after a long time
Share this:

"Make me Prime Minister again ..." How can Benazir Bhutto sit in the steps of "Condoliza Rice"? Years after a long time

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیرمواصلات مراد سعید نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو نے امریکی حکام کی منتیں کیں کہ انہیں دوبارہ وزیراعظم بنا دیں۔ مراد سعید نے کہا کہ بینظیر بھٹو کونڈالیزا رائس کے قدموں میں بیٹھ کر کہتی رہیں کہ انہیں وزارتِ عظمیٰ دوبارہ دلوا دی جائے۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں صرف 18فیصد عوام کو صاف میسر ہے۔سندھ کے حکمرانوں نے سارا پیسہ جعلی اکاؤنٹس میں ڈال دیا۔انہوں نے کہا کہ جسٹس گلزار نے بھی سندھ کو سب سے کرپٹ صوبہ قرار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی ذاتی حفاظت کے لیے 2751اہلکار تعینات کر رکھے تھے۔ انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی خزانے سے اپنی ذات پر کروڑوں روپے کرچ کیے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے دور میں زیراعظم ہاؤس کے ہیلی کاپٹر پر 34کروڑروپے لگا دیے، وروں پر 110کروڑ خرچ کر دیے گئے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ عمران خان کا ایک دورہ نواز شریف کے 6دوروں سے زیادہ مہنگا تھا اور جہاز انکا انتظار کرتے رہتے تھے جس کی وجہ سے نواز شریف کے بیرونِ ملک دوروں پر 110کروڑ روپے خرچ آئے لیکن عمران خاان جہاں بھی گئے انہوں نے غریبوں کا سوچا اور ان کے لیے کام کیا۔انہوں نے کہا کہ سابق حکمران اپنے علاج کے لیے خصوصی جہازوں پر ملک سے باہر جاتے تھے، نواز شریف نے 3لاکھ 27ہزار ڈالرز اپنے علاج پر خرچ کر دیے اور ان حکمرانوں نے قرضے لینے کے لیے پورا ملک گروی رکھ دیا۔مراد سعید نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے خرچ بچانے کے لیے پاکستان اور افریقہ کے مابین ہونے والا میچ دیکھنے جانے سے معذرت کر لی تھی۔مراد سعید قومی اسمبلی میں خطاب کر رہے تھے، انہوں نے بتایا کہ جنوبی افریقہ حکام نے وزیراعظم عمران خان کو پیچ دیکھنے کے لیے آنے کی دعوت دی لیکن وزیراعظم عمران خان نے جواب دیا کہ ”میرے میچ دیکھنے سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا“۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم نے میچ دیکھنے جانے سے اس لیے معذرت کی تاکہ پیسہ بچایا جا سکے اور ملائیشیا بچوں کو لانے کے لیے جہاز بھیجا اپنے علاج کے لیے نہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان نے صرف خرچ بچانے کے لیے اپنے گھر میں رہنے کا انتخاب کیا۔وزیرمواصلات نے قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران کہا کہ جب خان آیاتو اس نے کہا کہ میرے غریبوں کا خیال کرو۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے محلات میں رہنے والوں کے لیے بجلی مہنگی کی، جو اے سی میں رہتا ہے وہ زیادہ بل دے گا غریب نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اب ملک میں وہ لیڈر جو نہ کھاتا ہے نہ کھانے دیتا ہے اور جو کھا چکے ہیں ان سے نکلواتا بھی ہے۔ مراد سعید نے کہا کہ جب عمران خان آئے تو ڑمپ نے ڈومور کا مطالبہ بھی نہیں کیا

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Saudi Arabia does not welcome ... "Saudi attack attack on Pakistan, Pakistan reacts strongly
Previous Post سعودی عرب پر حملہ کرنے والوں کی خیر نہیں۔۔۔‘‘ سعودی ائیر پورٹ پر حملہ، پاکستان نے شدید رد عمل دے دیا
Next Post وزیر اعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کر دیا
Prime Minister Imran Khan announced two tickets

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.