yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کانز فلم فیسٹیول کے دوران ماہرہ خان کے دلکش انداز

Web Editor May 15, 2018May 15, 2018 1 min read
Mahira khan charming style during cannes film festival
Share this:

کانز: اداکارہ ماہرہ خان گزشتہ روز 71ویں سالانہ انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹیول میں کالے رنگ کے گاؤن میں انتہائی دلکش اورخوبصورت نظرآئیں۔

Mahira khan charming style during cannes film festivalپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز 71ویں سالانہ انٹرنیشنل کانزفلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پراپنی اداؤں کے جلوے بکھیرے۔ اس موقع پر وہ کالے رنگ کے گاؤن میں بے انتہا خوبصورت نظرآئیں۔

کانز ریڈ کارپٹ پر انٹری سے چند گھنٹے قبل ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر اپنی خوشی شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’بارش ہو رہی ہے اور میں نروس ہوں لیکن شاید یہ ایک نشانی ہے، بارش اور میرا پرانا رشتہ ہے۔‘‘ ماہرہ خان نے انسٹا گرام پر کانز کے دوران لی گئی اپنی تصاویر شیئر کیں جو شیئر ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کے لباس اور انداز کو بے حد سراہا جارہا ہے جب کہ صارفین کی جانب سے کہا جارہا ہے ماہرہ خان پر ہمیں فخر ہے۔ جب کہ کچھ صارفین کی جانب سے ان کا موازنہ ہالی ووڈ اسٹارز کے ساتھ کیاجارہا ہے۔ ماہرہ خان اور سونم کپور کی کانز فلم فیسٹیول کے دوران لی گئی تصویر میں دونوں خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔ واضح رہے کہ ماہرہ خان 71ویں سالانہ کانز فلم فیسٹیول میں بین الاقوامی برانڈ لوریال پیرس کی نمائندگی کررہی ہیں۔ کانز ریڈ کارپٹ پر شرکت سے قبل ماہرہ نے کانز فیسٹیول کے دوران لی گئی مزید تصاویر بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Prime Minister announces the package for the IT sector
Previous Post وزیراعظم نے آئی ٹی سیکٹر کے لیے مراعاتی پیکیج کا اعلان
Next Post اداکار اندر کمار کی مرنے سے پہلے خودکشی کی ویڈیو وائرل
Actor Inder Kumar suicide video viral before death

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.