yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

محبت ویزوں کی پرواہ نہیں‌کرتی ،بیوی اچانک شوہر سے ملنے کہاں‌پہنچ گئی ،جانئیے

MH Kazmi February 10, 2020 1 min read
LOVE, DOES, NOT, CARE, ABOUT, VISAS, IT, RESERVES, ITS, RIGHT, TO, REACH, ANYWHERE
Share this:

جرمن خاتون حسینہ بغیر ویزہ کے پاکستان پہنچ گئی تھیں تاہم اب بتایا گیا ہے کہ ان کی شادی ایک پاکستانی لڑکے سے ہوئی تھی،جرمن خاتون کی ذمہ داری پاکستانی شوہر نے لے لی۔تفصیلات کے مطابق جرمن خاتون جینفیر واٹ پاکستانی ویزے کے بغیر ہی قطر ائیر لائن کی پرواز کے ذریعے دوحہ سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچی تھیں۔جینیفر قطر ائیر لائن کی پرواز کیو آر 632 پر دوحہ سے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچی تھی۔امیگریشن کے دوران معلوم ہوا کہ جرمن خاتون کے پاس

جو کچھ ہو رہا ہے کس کی وجہ سے ہو رہا ہے ۔۔؟؟ وزیراعظم عمران خان اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان کا ویزہ موجود نہیں اور انہوں نے بغیر ویزہ سفر کیا۔ جس کے بعد ایف آئی اے حکام نے جرمن خاتون کو انٹری دینے سے انکار کر دیا تھا ۔اور خاتون کو متعقلہ ائیر لائن کے حوالے کر دیا،تاکہ خاتون کو اُسی فلائٹ سے واپس بھجوایا جا سکے جہاں سے وہ آئیں تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جرمن خاتون کو اگلی دستیاب فلائٹ سے ڈی پورٹ کر دیا جائے گا بعدازاں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر انہیں انٹری دے دی گئی۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ جنیفیر وزیرآباد کے رہائشی زین علی کی اہلیہ ہے۔خاتون کے پاکستان میں قیام کی تمام تر ذمہ داری اس کے شوہر نے لی ہے۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ خاتون کے بغیر ویزہ پہنچنے پر ایف آئی اے نے پہلے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔بعدازاں انسانی ہم دردی کی بنیاد پر فیصلہ واپس لے لیا ہے۔جرمن خاتون کے شوہر زین علی کو 7 روز قبل جرمنی سے ڈی پورٹ کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ اس سے قبل 27 جنوری2020ء کو بھی اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے جعلی سفری دستاویزات پر جرمنی سے آنے والا غیر ملکی شہری ڈی پورٹ کردیا تھا۔بتایا گیا کہ عبداللہ جان پرواز ٹی کے 710 پر جرمنی سے براستہ ترکی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا،دوران امیگریشن مسافر کا افغان پاسپورٹ جعلی نکلا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے مسافر کو ڈی پورٹ اور ایئرلائین کو 5لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا۔ جب کہ گذشتہ سال اموڈ مرے نامی امریکی خاتون 7 نومبر کو مانچسٹر سے اسلام آباد پہنچی تھیں، نام بلیک لسٹ میں ہونے کے باجود امیگریشن اہلکاروں کی مبینہ غفلت کے سبب انہیں پاکستان میں انٹری دے دی گئی۔

بس آپ کی کسر رہتی تھی !! اداکارہ حرامانی کی رومانوی تصاویر وائرل ہو گئیں

LOVE, DOES, NOT, CARE, ABOUT, VISAS, IT, RESERVES, ITS, RIGHT, TO, REACH, ANYWHERE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PRIME MINISTER, OF, CHINA, AND, PRESIDENT, OF, CHINA, BOTH, VISITED, MSOQUE, TO, PARITCIPATE, IN, PRAYER
Previous Post کرونا وائرس سے بچنے کا واحد حل ’ دین اسلام‘ ہے۔۔۔!!! چینی صدر کے بعد چینی وزیر اعظم نے بھی اللہ کے گھر کا رُخ کر لیا، مسجد میں اللہ کے حضور ’ سربسجود ‘ ہونے کی تصاویر وائرل
Next Post دنیا کرکٹ میں سوگ کا سماں۔۔۔!!! پاکستان کے عظیم کھلاڑی انتقال کر گئے
GREAT, CRICKETER, WQAR, DIED, TODAY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.