بس آپ کی کسر رہتی تھی !! اداکارہ حرامانی کی رومانوی تصاویر وائرل ہو گئیں

کراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ حرا مانی کی اپنے شوہر سلمان شیخ عرف مانی کے ساتھ رومانی انداز کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز اداکار جوڑے نے اپنی ایک تصویر کو فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیا۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا اور مانی رومانوی انداز میں … Continue reading بس آپ کی کسر رہتی تھی !! اداکارہ حرامانی کی رومانوی تصاویر وائرل ہو گئیں