yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

تحریک آزادی کشمیر کے عظیم حریت رہنما امان اللہ خان کی وفات پر جے کے نیپ برطانیہ کا اظہار تعزیت

F A Farooqi April 26, 2016 1 min read
JKNAP
Share this:
JKNAP
JKNAP

لندن برطانیہ ( پ ر ) شہید کشمیر مقبول بٹ کے دیرینہ ساتھی ،جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ اورتحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنما امان اللہ خان کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کابینہ اور کارکنان نے کہا کہ امان صاحب کی وفات ایک بڑا سانحہ ہے امان صاحب نے زندگی بھر نظریہ خود مختار کشمیر کو ساری دنیا میں متعارف کروایا تحریک آزادی کشمیر کے لئے انکی خدمات کوکسی بھی طور بھلایا نہیں جا سکتا بھلایا نہیں جا سکتا ۔ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کی جانب سے امان اللہ خان کے اہل خانہ لواحقین اور دنیا بھر میں لبریشن فرنٹ کے کارکنان کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں اور ان کے دکھ میں بربار کے شریک ہیں ۔دعا گو ہیں کہ رب تعالیٰ امان اللہ مرحوم کو بلند درجات عطا فرمائے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

تعزیت کرنے والوں میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماشوکت مقبول بٹ ، نیپ برطانیہ کے صدر محمود کشمیری ، جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری ، صادق سبحانی ، آزاد رراجا ، سردار الطاف ، ساجد شاہین ، ماجد میر ، ریاض ساغر ، راحیل شبیر ، محمد اسحاق بھٹی ، تیمور اعظم لون ، فیاض رشید ، زاہد لون ، ڈاکٹر آفتاب حسین ،سجاد راجا ، مسعود اقبال میر ، شفیق انقلابی ، شبیر ایڈووکیٹ ، سردار مشتاق ، اسد لطیف ڈار ، عبدالوحید ، ندیم ایوب میر ، نوید احمد خواجہ ، سعید جبار ، نوید احمد فضل ، خواجہ شکیل ، ملک قاسم ضیاء اعوان ، نثار احمد خواجہ ،مشتاق ملک ، شاہد ملک، امجد لون ،اشتیاق بٹ ، قمر سجاد، آصف ملک ، نوید احمد ، ماجد نواز ،کامریڈ اصغر ملک ،ظفر کھوکھر ، رضوان صدیق ، یاسر کیانی ،ماسٹر قاسم ضیاء اعوان ، مظہر آزاد ، تنویر شاہد ، فیصل قریشی ، خاور راجا ،طیبب کھوکھر ،قمر ملک، فیاض ملک و دیگر شامل ہیں ۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
AJK Election
Previous Post آزاد کشمیر کے لوگوں کے نام قسط 2
Next Post تبھی تیری گود میں زمانے پروان چڑھتے ہیں
Mother

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.