yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لندن پولیس نے پاکستانی ارب پتی نوجوان کی سونے کی کار ضبط کرلی

MH Kazmi September 4, 2016September 4, 2017 1 min read
London Police siezed Pakistani young boys's Golden Car
Share this:
London Police siezed Pakistani young boys's Golden Car
London Police siezed Pakistani young boys’s Golden Car

لندن: (یس نیوز) برطانیہ میں پاکستانی ارب پتی نوجوان کی سونے کی کار گزشتہ ہفتے لندن پولیس نے اس وقت ضبط کرلی جب وہ اپنی کار ’مسراٹی‘ کو کنگسٹن سے گرین کیبریو لے جارہے تھے۔

کنگسٹن پولیس کا کہنا تھا کہ بورو کے علاقے میں انشورنس کے بغیر گاڑی چلانے  والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں اور اس پر سخت ترین جرمانہ عائد کیا جاتا ہے جب کہ  اس سے قبل بھی اپریل میں نوجوان  پر پارکنگ ٹکٹ ادا نہ کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔

 

London Police siezed Pakistani young boys's Golden Car
London Police siezed Pakistani young boys’s Golden Car

نوجوان حمزہ شیخ ریجنٹ یونیورسٹی میں بزنس کی تعلیم حاصل کررہے ہیں اور پراپرٹی کا کام بھی کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے اسٹاف نے بتایا کہ پولیس ایک گھنٹے سے میری کار کو دیکھ رہی تھی۔

حمزہ  کا کہنا تھا کہ جب پولیس نے انہیں روکا تو اس وقت تک وہ اپنا تھیوری ٹیسٹ مکمل کرچکے تھے، میں تعلیم اور کاروبار میں مصروف رہتا ہوں  اور جب انشورنس کمپنی کی جانب سے مجھے کوائف جمع کرنے کے بارے میں ایک خط بھیجا گیا تو وہ مجھے نہیں مل سکا اور غلطی کی وجہ بھی یہی ہے۔

حمزہ کا کہنا تھا کہ  میں ارب پتی ہوں اور میسراٹی کار چلانے سے کئی لوگ جلتے ہیں،اگر میرے پاس رقم ہے تو میں یہ کار کیوں نہ چلاؤں کیونکہ یہ اللہ کا فضل اور میری ماں کی دعا کا ثمر ہے،جلن اور حسد دماغی کینسر ہے اور جو اس میں مبتلا ہیں انہیں اپنا علاج کرانا چاہئے۔ان کا کہنا تھا کہ  میں اپنے خاندان کا ’’ سنہرا بچہ ہوں‘‘ اسی وجہ سے میری کاریں بھی سنہری ہوتی ہیں۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Indian Army brutely killing innocent Kashmiri citizens
Previous Post بھارتی سیاستدانوں کی سرینگر آمد، قابض فوج کی فائرنگ سے 150 سے زائد کشمیری زخمی
Next Post وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں
Health & Fitness seven mistakes which affect our face fresh

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.