yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ارکان پارلیمنٹ کیلئے قرضے بند، وجہ کیا ہے؟

Web Editor November 18, 2017 1 min read
Loans for Parliamentarians closed, what is the reason?
Share this:

لاہور: حکومت اور اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے سٹیٹ بینک سے وضاحت مانگی ہے کہ آخر ارکان پارلیمنٹ کا قصور کیا ہے۔

Loans for Parliamentarians closed, what is the reason?ملک کے پارلیمنٹیرین کو شکایت ہے کہ بینک انہیں قرضے یا کریڈٹ کارڈز نہیں دے رہے بلکہ ان کے اکائونٹ کھولنے میں بھی لیت و لعل سے کام لے رہے ہیں اس حوالے سے قومی اسمبلی میں کئی بار احتجاج ہوا ہے۔ اس مطالبے کی حکومت اور اپوزیشن تمام جماعتوں نے حمایت کی ہے اور سٹیٹ بینک سے وضاحت مانگی ہے کہ آخر ارکان پارلیمنٹ کا قصور کیا ہے ۔در اصل “سیاسی طور پر نمایاں شخصیات “کو قرضے دینے پر پابندی ہے سٹیٹ بینک کی تعین کردہ تعریف کے مطابق تمام سیاستدان ۔سول اور ملٹری بیوروکریسی اور خود مختار اداروں کے اعلیٰ حکام کو اس میں شامل کیا گیا ہے ۔اس تعریف کا اطلاق دنیا بھر میں بینکوں پر ہوتا ہے ۔سٹیٹ بینک کی جانب سے ستمبر 2012 میں جاری کئے گئے اینٹی منی لانڈرنگ اور انسداد معاشی دہشت گردی کے ریگولیشن آرٹیکل 30 میں تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ہدایت کی گئی کہ سیاسی طور پر نمایاں شخصیات پی ای پی ،ان کے اہل خانہ اور قریبی لوگوں سے متعلق خصوصی پالیسیاں بنائی جائیں ۔ان سے مالی معاملات طے کرنے سے پہلے بینک انتظامیہ اپنی قیادت سے منظوری لے ان سے فنڈز کے ذرائع اور جائیداد کی ملکیت سے متعلق حلف نامہ لیا جائے اور کاروباری روابط کے دوران ایسے کسٹمرز کی زیادہ سے زیادہ نگرانی کی جائے ۔”  یہ سیاستدانوں اور نمایاں شخصیات کے لئے خصوصی قوانین ہیں۔

بینکاری امور کے ماہر ندیم حسین نے بتایا کہ سیاسی طور پر نمایاں وہ لوگ ہوتے ہیں جو حکومت کے اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوتے ہیں چاہے وہ وزرا یا دوسرے درجہ پر ہوں ۔اپنے منصب کی وجہ سے وہ بہت سے فیصلوں پر اثر انداز ہوسکتے ہیں اور بینکوں کے ساتھ کی جانے والی ٹرانزیکشز پر اثر انداز ہوسکتے ہیں یہ ایک بنیادی تعریف ہے لیکن بینک افسران خدشات کی بنا پر تعریف کو بڑھاتے جاتے ہیں ۔ان نمایاں سیاسی شخصیات کے اندر دو چیزیں آتی ہیں ایک یہ کہ “اپنے کسٹمرز کو جانیں ” دوسرے اینٹی منی لانڈرنگ ۔ان کو جانچنے کا معیار عام شخص سے بہت زیادہ ہوتا ہے اگر کوئی ادارہ کسی ایسے شخص کا اکائونٹ کھولے اور اس کی صحیح مانیٹرنگ نہ کرے ،اس کے اکائونٹ میں بتائی گئی ٹرانزیکشنز سے زیادہ ہوں یا یہ ان کی آمدنی سے بہت زیادہ ہوں اور وہ اس آمدن کا ذریعہ نہ بتا سکے تو ریگولیٹر ان پر بہت سخت جرمانہ لگا سکتا ہے امریکہ میں یہ پنالٹی دس بیس کروڑ ڈالر سے زیادہ عائد کی گئی ہے سیاستدان ان کے اہل خانہ بھائی وغیرہ اس کی زد میں آتے ہیں کیونکہ وہ بہت زیادہ کرپشن اپنے نام پر نہیں کرتے بلکہ بیوی اور اہل خانہ کے نام پر کرتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Government in Islamabad completed the responsibility?
Previous Post اسلام آباد میں حکومت نے ذمہ داری پوری کی؟
Next Post پولیس کا کام رینجرز کو نہ دیا جائے
Rangers should not be given police work

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.