yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسلام آباد میں حکومت نے ذمہ داری پوری کی؟

Web Editor November 18, 2017 1 min read
Government in Islamabad completed the responsibility?
Share this:

لاہور: اسلام کے دس روز سے راستے بند ہیں، ان کو ٹینٹ لگانے اور تماشا کرنے کی اجازت کیوں دی گئی۔

Government in Islamabad completed the responsibility?حدیث نبوی ہے کہ راستے میں اگر کانٹا بھی پڑا ہو تو اسے ہٹا دو، یہ بھی صدقہ ہے اور مومن کیلئے یہ ضروری ہے، لیکن اسلام آبا د میں اسلام کے نام پر کیا ہو رہا ہے ؟، دس روز سے راستے بند ہیں، ان کو ٹینٹ لگانے اور تماشا کرنے کی اجازت کیوں دی گئی، کوئی مذہب، قانون اس بات کی اجازت نہیں دیتاکہ ایک شوشہ کھڑا کرکے آپ لوگوں کی زندگی مشکل بنا دیں اور قانون کی عملد اری کی دھجیاں اڑادیں،حکومت نے جو شق ختم کی تھی اس میں ترمیم کردی ،گزشتہ روزسینیٹ نے بھی پاس کردیا ،زاہد حامد نے بھی کہہ دیا کہ میں عاشق رسول ؍ؐہوں ،تو پھر کیوں یہ خواہ مخواہ بات کو بڑھا کر سکول جانے والے بچوں اور دفتر جانیوالے افراد ،مزدوروں کو سزا دے رہے ہیں،مجھے خود ائیر پورٹ پہنچنے میں دشوار ی ہوئی۔ پہلے ہی دن انتظامیہ اور حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرتی تو نوبت یہا ں تک نہ پہنچتی ، سب خواب غفلت میں پڑے رہے ،وزیر داخلہ عدالت میں نوازشریف کی پیشی پر پروٹوکول میں مصروف رہے ، شہر کو لاوارث چھوڑ دیا گیا ، کمشنر کو بھی اپنی ڈیوٹی پوری کرنی چاہیے تھی ،راستے کھلے رکھنا اورامن و امان قائم رکھنا ان لوگوں کی ذمہ داری ہے جو بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے ہوئے ہیں

عدالت کو ہر معاملے میں گھسیٹ لیا جاتاہے جبکہ انتظامیہ اپنا کام نہیں کرتی ، کیا کسی ہجوم سے راستہ کھلوانے کیلئے بھی عدالتی حکم کی ضرورت ہوتی ہے ؟ ایسے معاملے کو سختی سے کنٹرول کرنا چاہیے تھا ،یہ مذاق تھوڑی ہے ،اگر میں وزیر داخلہ ہو تا تو میں نے اب تک ان کو وہاں سے ہٹا دیا ہوتا ، پہلے بھی بہت دفعہ ہٹایا ہے ،ایم آر ڈی کے دوران بھی مظاہرین کوڈیل کیا تھا ،سڑک پر لوگ قرآن خوانی کررہے ہیں ، قرآن خوانی کرنے کی کیا یہ جگہ ہے ؟ ،اپنے گھر یا کسی بہتر جگہ پر بیٹھ کر قرآن خوانی کریں ، ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ جب کوئی بندہ آ کر سڑک پر بیٹھتا تو انتظامیہ جا کر ان سے کہتی کہ یہاں سے اٹھیں اورایف 9 پارک میں مظاہرے کیلئے مختص جگہ پرجا کر دھرنا دیں ،آپ لوگوں کی زندگی مشکل نہیں بناسکتے ،اب یہی امید ہے کہ معاملہ پرامن طریقے سے کسی طرف لگ جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
LHC: The Punjab government is responsible for smog on not timely measures
Previous Post لاہور ہائیکورٹ: بروقت اقدامات نہ کرنے پر پنجاب حکومت سموگ کی ذمہ دار قرار
Next Post ارکان پارلیمنٹ کیلئے قرضے بند، وجہ کیا ہے؟
Loans for Parliamentarians closed, what is the reason?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.