yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رہتے ہیں اک مکاں میں مگر بولتے نہیں

MH Kazmi July 27, 2019July 27, 2019 1 min read
LIVING, IN, A, ONE, HOME, BUT, DONT, SPEAK, EACH, OTHER, COLUMN, BY, HASSAN NISAR
Share this:

LIVING, IN, A, ONE, HOME, BUT, DONT, SPEAK, EACH, OTHER, COLUMN, BY, HASSAN NISAR

رہتے ہیں اک مکاں میں مگر بولتے نہیں کبھی پی آئی اے کا یہ نعرہ صحیح معنوں میں قوم کے اجتماعی مزاج کی ترجمانی کرتا تھا۔ ’’باکمال لوگ لاجواب پرواز‘‘ پھر یوں ہوا کہ ’’لاجواب پرواز‘‘ تو ’’شہباز سپیڈـ‘‘میں مبتلا ہو کر ٹی ٹیوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کے بعد اس بری طرح گرائونڈ ہوئی کہ دوبارہ کبھی اٹھنا یعنی ٹیک آف کرنا ہی بھول گئی۔

ب تو اس دن کا انتظار ہے جب پائیلٹ چار خانوں کی دھوتی اور سلوکا پہن کر کندھےپہ پرنا رکھے چھانٹا لہراتا ہوا کچھ یوں جہاز سے نکلے گا کہ لاہور کے پرانے کوچوان بھی دانتوں میں انگلیاں دبانے پر مجبور ہو جائیں گے۔  پی آئی اے اور قوم نے ایک دوسرے کو مایوس نہیں کیا، ساتھ ساتھ ہی ترقی کی منازل طے کی ہیں سو آج جیسی قوم ویسی قومی ایئر لائن۔اقبال نے نجانے کس خیال میں گم کہا تھا۔ہو حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرمرزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومناقبال کو اندازہ نہیں تھاکہ حلقہ ہائے یاراں تو کیا یہاں ’’حلقہ ارباب ذوق‘‘ تک باقی نہیں بچا، اور رہ گیا ’’رزم حق و باطل‘‘ تو رزم ضیا الحق و دیگر کےبعد تو کوئی میدان ہی باقی نہیں بچنا۔ کچھ میدانوں کی چائنا کٹنگ ہو جائے گی اور باقیوں پر قبضے کرکے پلازے بنا لئے جائیں گے تو یہ ملی نغمہ مزید مقبول ہو جائے گا۔’’یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے‘‘واہ کیسے انداز میں ’’حق پاسبانی‘‘ ادا کیا کہ لوگ پینے کے صاف پانی کے لئے بھی ترس گئے اور ہر شعبہ ’’نیلام گھر‘‘ میں تبدیل کر دیا گیا۔ ’’نیلام گھر‘‘ بھی اپنا، نیلام ہونے والا سامان بھی اپنا، نیلام کرنے والے بھی اپنے اور نیلامی کا سامان خریدنے والے بھی اپنے، اور ہر شے کی قیمت صرف ایک عدد ’’مردہ ضمیر‘‘ اور یوں یہ طے ہوا کہ:’’اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں‘‘قصور کی زینب سے لے کر لاہور، لاڑکانہ تک کی شہزادیاں سب ایک ہیں۔ ڈگریاں اٹھائے جوتیاں چٹخاتے ’’ایاز‘‘ اور ایون فیلڈ کے ’’محمود‘‘ بھی ایک ہیں، جاتی اُمرے اور بلاول ہائوس سے لے کر فٹ پاتھوں پر فروکش ’’ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ‘‘۔عجیب ’’کیریکٹر‘‘ ہے کہ اس دھوم دھڑکے اور دھڑلے سے کوئی سچ نہیں بولتا جتنے تام جھام، دھوم دھام سے یہاں جھوٹ پہ جھوٹ بولے جاتے ہیں اور کمال یہ کہ صرف بولے ہی نہیں جاتے، سنجیدگی سے سنے بھی جاتے ہیں ورنہ تھوڑی سی عقل بھی ہو تو آدمی الٹے ہاتھ کا تھپڑ رسید کرے۔ پنجابی کا محاورہ ہے کہ ’’اکھیاں دیکھ لیں تو مکھیاں نگلنا ممکن نہیں ہوتا‘‘ لیکن یہاں ہر کوئی ہر کسی کو مکھیوں کا حلوہ یا پاستا پیش کرتا دکھائی دیتا ہے۔اپوزیشن اور حکومت، آج کل دونوں کی پرفارمنس پورے عروج پر ہے۔ اپوزیشن کے ’’یوم سیاہ‘‘ کا جواب نہیں اور حکومتی ڈھول اور ڈھولکیاں امریکہ کے ’’کامیاب‘‘ دورہ کو امریکہ کی فتح ثابت کرنے پر تلی ہیں۔ باری باری دونوں پر تھوڑا تھوڑا غور کرتے ہیں۔اپوزیشن کا اک مشترکہ اخباری اشتہار (مورخہ 24جولائی) میرے سامنے ہے۔ اپوزیشن کی طرح اس کے بے سرے، بے تکے اشتہار کا بے مغز مضمون تو چھوڑیں، بیہودہ لے آئوٹ کو بھی نظر انداز کرتے ہوئے اشتہار کے بالکل اوپر چار تصویروں پر غور فرمائیں جو ملکی جمہوریت کی اصلی تصویر ہے۔پہلی تصویر نواز شریف دوسری شہباز شریف تیسری مریم چوتھی حمزہ کی ہےیہ وہ لوگ ہیں جو لفظوں کا بھرم رکھنے کی حد تک بھی کسی تکلف کا تردد محسوس نہیں کرتے۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے کوئی کسی کے گھر جا کر اہل خانہ سے پوچھے ’’میں تو تشریف لے آیا ہوں،

صاحب خانہ کہاں دفعہ ہوگیا ہے‘‘۔ جسے جمہوریت کی جیم سے بھی واقفیت ہو، یہ اشتہار اس کے منہ پر کسی زناٹے دار تھپڑے سے کم نہیں لیکن اک خاص ’’نسل‘‘ کے لئے یہی جمہوریت کا حسن ہے حالانکہ یہ جمہوریت کا جذام، کوڑھ اور ایڈز ہے۔دوسری طرف حکومتی حلقے یوں پھدک رہے ہیں جیسے وزیر اعظم واشنگٹن ڈی سی کی رجسٹری کرا لایا ہو حالانکہ جو کچھ ہوا تقریباً متوقع اور نارمل تھا جس میں اکلوتا اچھوتا پن ایرینا والا جلسہ تھا جو آئیڈیا سے لے کر امپلی مینٹیشن تک خوب تھا۔خارجہ امور نہ کبھی میرا موضوع تھے، نہ ہیں، نہ ہوں گے لیکن مجھ جیسا اناڑی بھی اس دورے سے پہلے ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں یہ بات تفصیلاً عرض کرچکا ہے کہ …..’’امریکہ اور پاکستان، دونوں کی اپنی اپنی مخصوص ضروریات ہیں جن کی شدت اور اہمیت میں تو فرق ہو سکتا ہے لیکن اہمیت مسلمہ ہے۔ سو خیر ہی خیر ہے‘‘۔ میں نے ہندوستان، افغانستان، ایران، چین ہی نہیں ان برادر اسلامی ملکوں کا حوالہ بھی دیا جنہوں نےپچھلے دنوں ہمارا ہاتھ پکڑا اور ساتھ ہی یہ عرض بھی کیا کہ آئی ایم ایف سمیت ان ملکوں سے کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو امریکن اشیرباد کے بغیر دست تعاون بڑھانے کی مہم جوئی کرتا۔ یہاں تک کہ میں نے صدر ٹرمپ کے اس رعونت بھرے بیان کا ذکر بھی کیا جو اس نے اک عرب ملک کے بارے دیتے ہوئے چند ماہ پہلے کہا تھا کہ ’’یہ تو ہمارے بغیر چند ہفتے بھی قائم نہیں رہ سکتا‘‘۔ یاد رہے یہ وہ ملک ہے جس کے دورے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ صاحب کو 1.2 بلین ڈالرز مالیت کے سونے اور بیش قیمت پتھروں سے مزین تاریخ کے مہنگے ترین تحائف پیش کئے گئے تھے اور اگران کی تفصیلات میں جائوں تو اس کے لئے اک اور کالم کی ضرورت ہوگی۔عرض کرنے کا مقصد یہ کہ حکومت ہو یا اپوزیشن اصلاً تو دونوں طرف ہم ہی ہیں جو بنیادی طور پر ایک ہی جیسے لوگ ہیں۔ حال ہم سب کا مشہور مصور اسلم کمال کے اس شعر سے ملتا جلتا ہے۔اسلم ہے میرا نام کمال اس کا نام ہےرہتے ہیں اک مکاں میں مگر بولتے نہیںاللہ ہم سب کو اپنی امان میں رکھے اور پہچان تبدیل کرنے میں ہماری مدد فرمائے! آمین۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
HASNAIN, MIRZA, SON, OF, FAHMIDA MIRZA, INVOLVED, IN, A, SHAMFEUL, ACT, BEING, ARRESTED, IN, NAB , REFERENCE
Previous Post فہمیدہ مرزا کا بیٹا بھی رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔۔۔ حسنین مرزا کس شرمناک عمل میں ملوث تھا؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
Next Post مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو تحویل میں لے لیا گیا
HOUSE, OF, ISHAQ DAR, IN, LAHORE, TAKEN, INTO, CUSTODY, BY, NAB, LDA, REPORTED

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.