yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فہمیدہ مرزا کا بیٹا بھی رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔۔۔ حسنین مرزا کس شرمناک عمل میں ملوث تھا؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

MH Kazmi July 27, 2019 1 min read
HASNAIN, MIRZA, SON, OF, FAHMIDA MIRZA, INVOLVED, IN, A, SHAMFEUL, ACT, BEING, ARRESTED, IN, NAB , REFERENCE
Share this:

HASNAIN, MIRZA, SON, OF, FAHMIDA MIRZA, INVOLVED, IN, A, SHAMFEUL, ACT, BEING, ARRESTED, IN, NAB , REFERENCE

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق غیر قانونی پلاٹ کی الاٹمنٹ کا ایک اور ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیانیب کی جانب سے نئے ریفرنس میں سندھ بلڈنگ کنٹرول کے سابق ڈی جی منظور قادر، حسنین مرزا اور اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید سمیت 16 افراد کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ نیب راولپنڈی کی جانب سے زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے بھاری رشوت لے کر نہر خیام کے علاقے میں پلاٹ بنایا اور پھر اس کی غیرقانونی الاٹمنٹ کی، مبینہ طور پر پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیلیے ایک ارب روپے وصول کیے گئے۔ملزمان نے رقوم کی ادائیگی کیلیے جعلی بینک اکائونٹس کا استعمال کیا جس سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، ریفرنس میں ملزموں کا ٹرائل کر کے سزا دینے کی استدعا کی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق حسنین مرزا سابق اسپیکر قومی اسمبلی و وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا اور جی ڈی اے کے رہنما ذوالفقار مرزا کے صاحبزادے ہیں، نیب خیبر پختونخوا نے ڈنگی کنٹرول ادویات اور دیگر اشیا کی خریداری میں کروڑوں روپے غبن کی تحقیقات مکمل کرکے محکمہ صحت کے سابق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ایوب روز اور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر عبد الناصر جمال سمیت 6 ملزمان کیخلاف 6 کروڑ 97لاکھ 40ہزار روپے مالیت کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا۔احتساب عدالت نے تمام ملزمان کو یکم اگست کو طلب کر لیا، نیب کے مطابق ریفرنس کے دیگر ملزموں میں ڈاکٹر افسر انور پروگرام منیجر ، عادل شاہ پروکیورمنٹ آفیسر ، صلاح الدین ایٹا مولوجسٹ اور الپتاگین انٹر پرائزز کے مالک شاہد ریاض شامل ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHEN, ZIA U HAQ, MADE, PHONE, CALL, TO, IMRAN KHAN, AND, SAID, MR, IMRAN, I WANT, TO, MEET, YOU, HURRIEDLY,
Previous Post ’’ مسٹر عمران ! میں تم سے ملنا چاہتا ہوں ، جلدی سے ایوان صدر پہنچو۔۔۔‘‘ 80 کی دہائی میں ضیاء الحق کی عمران خان کو وزارت کی آفر، کپتان نے کیوں پیشکش ٹھکرا دی؟ جان کر آپ اپنے کپتان کے ایک اور رُخ سے واقف ہوجائیں گے
Next Post رہتے ہیں اک مکاں میں مگر بولتے نہیں
LIVING, IN, A, ONE, HOME, BUT, DONT, SPEAK, EACH, OTHER, COLUMN, BY, HASSAN NISAR

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.