yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

قانونی و عدالتی اصلاحات پیکیج کے لیے سفارشات

Yes 1 Webmaster September 9, 2015 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر: میر افسرا امان، کالمسٹ
وزیر اعظم نواز شریف صاحب نے قوم کو قانونی و عدالتی اصلاحات پیکیج دینے کے لیے نون لیگ کی قانونی ٹیم کے سینئر رکن، ممبر پیمرا جناب چوہدری محمد اشرف گوجر ایڈوکیٹ کی سربراہی میں قانون سازی کے لیے سفارشات مرتب کرنے کی غرض”وزیر اعظم لیگل ریفارمز کمیٹی” کے تحت ممبران کی تقرری کے اختیارات دیے تھے۔

پرنسپل سیکرٹری صاحب کی طرف سے٤ دسمبر ٢٠١٤ء کو ڈائرکیٹو جاری ہوا جس میں وزارت قانون و انصاف کے سیکریٹری صاحب کو اس کمیٹی کا کوآرینٹر مقرر کیا گیا اور اس کمیٹی کا سیکریٹریٹ بھی وزارت قانون وانصاف کو قرار دیا۔ چوہدری صاحب چیئرمین وزیر اعظم لیگل ریفارم کمیٹی نے بہت ہی قلیل وقت میں ١٤٤ صفحات پر مشتمل سفارشات ، پاکستانی عوام کو جلد اور فوری اور سستے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے رپورٹ وزیر اعظم صاحب کو پیش کر دیں ہیں۔ اس عوامی کام میں چوہدری صاحب کو جناب چیف جسٹس سپریم کورٹ جواد ایس خواجہ صاحب کی طرف سے ان کے دو ریسرچ اسکالر کی بھی مدد حاصل رہی ہے۔ اس سلسلے میں چوہدری صاحب نے پاکستان کے چاروں صوبوں، اسلام آباد، آزاد جموںوکشمیر،گلگت بلتستان کی ہائی کورٹس سمیت سپریم کورٹ آف پاکستان، فیڈرل شریعت کورٹ اور تمام صوبوں کے ضلعی جج صاحبان کے ساتھ تبادلہ خیال کے ساتھ، وکلاء تنظیموں، نادرااور ملک کے تمام متعلقہ لوگوں سے مشاوارت کے بعد پاکستان کے نظامِ عدل میں اصلا حات کے لیے سفارشات مرتب کیں ہیں۔ہمیں بھی چیدہ چیدہ چیزیں گیارا صفحات پر مشتمل مورخہ ١٢ اگست کو ای میل کی تھیں جو ہم نے پرنٹ نکال کر اپنے پاس محفوظ کر لیں تھیں ۔ کو شش کی ہے کہ اس بڑے کام کو عوام تک پہنچایا جائے۔

بقول چوہدر ی صاحب کے اتنے بڑے کام کے لیے حکومت کو ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کرنا پڑا۔ ہماری چوہدری صاحب سے گزارش ہے کہ کم از کم اگر ان گیارا صفحات کو پریس میں اشاعت کے لیے جاری کر دیں توپاکستان کے لوگو ں کو ڈارکٹ معلومات بھی مل جائیںگیں۔ صاحبو! کون نہیں جانتا کہ پاکستان کے عدالتی نظام کے تحت عوام کو انصاف نہیں ملتا اگر ملتا بھی ہے تو سالوں انتطار کرنا پڑتا ہے۔انگریز کے رائج کردہ قانونِ شہادت کے تحت جج صاحبان مقدمات کے فیصلے کرتے ہیں۔ اگر دو آدمی عدالت میں آ کر گواہی دے دیں کہ فلاں شخص نے قتل کیا گو کہ ُا س نے قتل نہیں کیا ہو تو جج صاحبان شہادت کی بنیاد پر فیصلہ کرتے ہیں ۔اس میں لوگ دشمنی میں جھوٹی گوائیاں دیتے ہیں ان سفارشات میں جھوٹے مقدمے میں بھاری جرمانہ تجویزکیا گیا ہے۔یہ بات تجر بے میں آئی ہے کہ لوگ غلط طور پر حکم امتناعی حاصل کر لیتے ہیں اس پر قانون میں تبدیلی کر کے بھاری جرمانے کی سزا کی سفارش کی گئی ہے اسی طرح جھوٹے مقدمے قائم کرنے والوں کی لیے سزا تجویز کی گئی ہے۔

دیوانی مقدمات برسوں چلتے ہیں مگر عدالت کی طرف سے فیصلہ نہیں ہوتا بعض دفعہ اتنے کا مقدمہ نہیں ہوتا جتنے مقدمہ کرنے والے کا خرچ ہو جاتا ہے۔اس سلسلے میں ان سفاشات میں مقدمات کے فیصلوں کے لیے کم سے کم اور زیاہ سے زیادہ مدت کے تعین کا کہا گیا ہے۔اس کے لیے قانون میں تبدیلی کی سفارش کی گئی ہے۔ایک سال کے اندر اندر فیصلہ کرنے کا پابند کیا جائے گا۔ اگر کسی مقدمے کا فیصلہ عدالت نے کر دیا یعنی ڈگری کے بعد عدالت ازخود اجراء کا عمل شروع کرے تاکہ سائل کو پریشانی نہ ہو۔ عوام کو بھی مقدمات کا شوق ہوتا ہے جو باتیں مقامی طور پر محلے کی بنیاد پر طے ہوسکتیں ہیں ان کو لوگ عدالتوں میں لے جاتے ہیں جس سے عدالتوں میںمقدمات کی بھر مار ہوتی ہے۔

جج صاحبان پر بڑا بوج ہوتا ہے لہٰذا زیادہ سے زیادہ جج صاحبان کے تقرر کی سفارش کی گئی ہے۔جج بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں۔ضرورت تو اس امر کی ہے کہ معاشرے کی اصلاح کے لیے بڑے بڑے پروگرام کئے جائیں مگر ہماری حکومتیں کھیل تماشوں کے طرف زیادہ مائل نظر آتیں ہیں یہی حال ہماری دینی جماعتوں کا ہے ان کا بھی بھی معاشرے کی اصلاح کا کام ہے مگر اس طرف کم ہی دھیان ہے۔ لہٰذا جہاں تک جج صاحبان کے کام کا تعلق ہے تو ان سفارشات میں جج صاحبان کو کم از کم چھ ماہ تک ٹرنینگ ایکڈمی اور سینئر جج صاحبان کے ساتھ عدالتی کام کی ٹرنینگ دی جانی شامل ہے۔پیشہ وارانہ اخلاقیات کی تعلیم اور تربیت کے مضامین لازمی طور پر بڑھائے جائیںاس کے لیے ورکشاپ اور سیمینارز منعقد کئے جائیں۔یہاں تک فوجداری مقدمات کا تعلق ہے تو ان سفارشات میں کہا گیا ہے کہ فوجداری عدالت کو پابند کیا جائے کہ کریمینل ٹرائل ترجیحاً روزانہ کی بنیاد پرہو۔ بہت غیر معمولی حالت میںدودن سے زیادہ التواء نہ دیا جائے اورغیر ضروری تاخیر کے مرتکب فریق پر جرمانہ عائد کیا جائے۔مارکیٹ میں مشہور کہ چیک تو کاغذ کا ٹکڑا ہے۔ دھوکہ دینے کے لیے مارکیٹ میں چیک کا لین دین ہوتا ہے ڈس آنر چیک کی برسوں ادئیگی نہیں ہوتی۔ ان سفارشات میں٦ ماہ سے ٧ سال کی سزا کا کہا گیا ہے۔اگر دس لاکھ کا چیک ڈس آنر ہو تو کم از کم ٧ سال کی سزا تجویز کی گئی ہے۔ایک خاص بات یہ ہے کہ تفتیش کے شعبہ کو قطعی طور پر انتظامی یا آ پریشنل شعبہ سے الگ کر دیا جائے گا۔

دہشت گرد اپنے خلاف گواہوں کو قتل کرتے رہے ہیں حتہ کہ کراچی میں ١٢ مئی کے واقعات کا مقدمہ سننے والی عدالت کو ایک جماعت کے کارکنوں نے گھیر لیا اور وہ مقدمہ نہ سن سکی۔اس لے تجویز کیا گیا ہے کہ حکومت سنگین جرائم اور دہشت گردی کے مقدمات سے متعلق جج صاحبان ، پراسیکیوٹرز اور گواہوں کوفول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کے انتظامات کیے جائیں ایسے مقدمات ٹرائل ویڈیو کانفرنس کے ذریعے عمل میں لایا جائے تاکہ مجرم انہیں نقصان نہ پہنچا سکیں ۔ کچھ لوگ جعلی ڈگریوں پر وکالت کرتے ہیں۔ بار کونسلز ہر نئے وکیل کو لائسنس جاری کرنے سے قبل اس کی ڈگریوں کی تصدیق کروائی جائے اس سے جعلی وکلا ء کی روک تھام ہو گی۔ذرا سے بات پر آج کل وکلاء اور ڈاکٹر ہڑتال پر چلے جاتے ہیں۔جس سے عوام کو نقصان اُٹھانا پڑتا ہے۔ اس کو ختم کرنے کے لیے بار کونسل ایکٹ میں ترمیم کی جائے کہ کوئی بار کونسل یا بار ایسوسی ایشن ہڑتال نہیں کر سکے گی۔عدالتوں کے ذریعے انصاف کی فراہمی کو لازمی سروس کے امرے میں شامل کیا جائے۔ہڑتال کی وجہ سے جج نہیںروکیں گے وکیل بھی ضرور پیش ہونگے ۔ ان سفارشات میںمجھے سب سے اچھی پیش رفعت عدالتوںمیں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بھر پور استعمال کی لیے قانون سازی اور انتظامی اصلاحات کے سفارش کی ہے۔

عدالت کی کاروائی ویب سائٹ پر مہیا ہونے چاہیے۔ ایک کالم میں ساری باتوں کو سمیٹا نہیں جا سکتا اس لیے چوہدری صاحب سے درخواست کہ ابلاغِ عام کے لیے ان سفارشات کو پریس میں جاری کر دیا جائے۔قارئین!ایسا نہ ہو کہ وزیر اعظم لیگل ریفارمز کمیٹی کی اتنی سخت محنت اور حب الوطنی سے تیار کردہ سفارشات سرخ فیتہ کا شکار ہو جائیں اور عوام پہلے کی طرح عدالتوں میں پیشی پہ پیشی کے طرز عمل کا شکار رہیں اور انصاف ملنے میں تاخیر ہوتی رہے۔ اس لیے نواز شریف صاحب سے کہیں گے کہ ان سفارشات کو عملی جامعہ پہنانے کے فوراً حکم جاری کریں۔اللہ ہمارے ملک میں انصاف کا بھول بھالا کرے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسرا امان، کالمسٹ
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان اسلام آباد سی سی پی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pakistan Army
Previous Post بھارت کو جرات مندانہ جواب
Next Post قوم پر سب سے بڑا احسان، اردو زبان کا نفاذ
Urdu

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.