yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میگا کرپشن کیس میں احتساب عدالت سے تازہ ترین خبر

Web Editor February 18, 2019 1 min read
Latest News from Accountability Court in Mega Corruption Case
Share this:

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں شہباز شریف سمیت دیگرملزموں پر فرد جرم عائد کردی اور آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کر لیا۔ شہباز شریف سمیت دیگر ملزموں نے صحت جرم سے انکار کردیا، شہباز شریف سمیت دیگر ملزموں نے فرد جرم پر دستخط کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے ریفرنس کی سماعت کی، سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف اپنے وکیل امجد پرویز کیساتھ پیش ہوئے، نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر وارث علی نے دلائل دیئے۔ وکیل نیب نے عدالت کو بتایاکہ سب ملزمان کوکاپیاں فراہم کردی تھیں، شہباز شریف سپلیمنٹری ریفرنس میں ملزم بنے۔ وکیل شہباز شریف نے کہا کہ جو نقل ملی اس میں بیانات کی کاپیاں نہیں، فردجرم کاپیاں ملنے کے بعدعائد ہونی چاہئے۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ آج ہی کاپیاں فراہم کرکے فرد جرم عائد کردیں، 13 ملزمان نامزد ہیں جن میں سے 3 اشتہاری قرار دیئے گئے ہیں، نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ احد چیمہ، شاہد شفیق سمیت 4 ملزمان کوکاپیاں فراہم کردی ہیں، عدالت نے کہا کہ ملزمان کو بیانات کی کاپیاں ابھی فراہم کی جائیں۔ احتساب عدالت نے آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں شہباز شریف سمیت دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد کردی۔ شہباز شریف سمیت دیگر ملزموں نے صحت جرم سے انکار کردیا، شہباز شریف سمیت دیگر ملزموں نے فردجرم پر دستخط کردیئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The unique fight of the husband wife
Previous Post میاں بیوی کی انوکھی لڑائی
Next Post عسکریت پسندوں کی ایک اور تباہ کن کارروائی
Another destructive action of the militants

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.