yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لاہور : 18 سالہ حاملہ لڑکی نے ہسپتال کے واش روم میں ایسا کام کر ڈالا کہ انسانیت شرما گئی ، ویڈیو دیکھ کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

MH Kazmi January 15, 2020January 15, 2020 1 min read
LAHORE, WOMEN, ATTEMPT, TO, KILL, BABY, IN, WASHROOM, OF, A, HOSPITAL
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے ایک ہسپتال میں شرمناک واقعہ سفاک ماں اپنے ہی بچے کی دشمن بن گئی۔ خبر آئی ہے کہ کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے واش روم میں بچے کی پیدائش کے بعد ایک 18 سالہ لڑ کی نے پانی والی ٹینکی میں بچے کو مارنے کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق

_کوٹ خواجہ سعید نواز شریف ہسپتال میں اپنا گناہ چھپانے کیلٸے وارڈ کے واش روم میں بچے کو جنم دینے کے بعد نومولود بچے کو فلیش ٹینکی میں ڈال کر جان سے مارنے کی کوشش کرنے والی لڑکی اور اس کے لواحقین کے خلاف تھانہ گجر پورہ میں مقدمہ درج

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2020/01/WhatsApp-Video-2020-01-15-at-18.32.20.mp4

LAHORE, WOMEN, ATTEMPT, TO, KILL, BABY, IN, WASHROOM, OF, A, HOSPITAL

 

پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی

پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی

 

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

 

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے واش روم میں ماں نے اپنےنومولود کو مارنے کی کوشش کی جسے خاکروب خاتون کی مدد سے ناکام بنا دیا گیا، ہسپتال میں موجود خاکروب خاتون نے واش روم میں خاتون کو دیکھتے ہوئے شور مچا ڈالا۔خاکروب خاتون نے شور مچانے کے بعد گارڈز اورخاکروب خاتون نے واش روم میں موجود پانی والی ٹینکی سے بچہ برآمد کیا، نومولود بچے کو فوری طور پر ایمرجنسی وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا۔ایم ایس کوٹ خواجہ سعید ہسپتال ڈاکٹر علی بھٹی کا کہنا ہے کہ بچے کی حالت خطرے سے باہر ہے، بچے کو وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تھانہ گجر پورہ میں ایف آئی آر درج کروا دی گئی ہے جبکہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ ڈاکٹر فہد خان کی مدعیت میں درج کرلیا۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ مہوش نامی 18سالہ خاتون ہسپتال میں ڈلیوری کے لیے آئی، مریضہ کو ہسپتال کے سینٹری ورکرعلی اور ثوبیہ کےتعاون سے داخل کیا گیا۔

https://youtu.be/sxCBoRnlj4U

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان نے وارڈ کے واش روم کی فلش ٹینکی میں نومولود کو ڈالنے کی کوشش کی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ،تاحال ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی۔شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ لڑکی غیر شادی

شدہ ہے اور اس نے ہسپتال ملازمین کی مدد سے ہسپتال میں داخل ہو کر بچے کو جنم دیا اور پھر گناہ چھپانے کے لیے بچے کو ہسپتال کے باتھ روم کی ٹینکی میں پھینک کر جان چھڑانے کی کوشش کی ۔

LAHORE, WOMEN, ATTEMPT, TO, KILL, BABY, IN, WASHROOM, OF, A, HOSPITAL

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FAKE, INSPECTOR, ARRESTED, DURING, HIS, ACTIVITIES, BECAUSE, OF, A, GUILT
Previous Post جعلی سب انسپکٹر اپنی کونسی غلطی کی وجہ سے پکڑا گیا اور موصوف کا تعلق کس ادارے کے ساتھ ہے؟نام آپ کے تمام دعوے غلط ثابت کر دے گا
Next Post وزیراعظم بنانے سے پہلے بھی عمران خان کو استعمال کیا گیا اور آج بھی کپتان کو استعمال کیا جا رہا ہے ۔۔۔۔مگر کیسے ؟ توفیق بٹ نے ایک ہی تحریر میں کئی ہوشربا حقائق سے پردہ اٹھا دیا
IMRAN KHAN, USED, BEFORE, BEING, PRIME MINISTER, AND, NOW, BEING, USED, ALSO

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.