yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حیران کن خبر : ٹرمپ کے بے بی ٹرمپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا گیا ، حملہ آور گرفتار

MH Kazmi November 12, 2019 1 min read
KNIFE, ATTACK, ON, DONALD TRUMP, AND, ATTACKER, IS, ARRESTED
Share this:

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز ریاست الاباما کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایک شخص نے چھرا مار کر ‘بی بی ٹرمپ‘ نامی اس غبارے کی ہوا نکال دی، جو مظاہروں کے ذریعے مشہور ہوا تھا۔یہ غبارہ احتجاج کے لیے الاباما کے شہر ٹسکیلوسا (Tuscaloosa ) لایا گیا،

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

جہاں یونیورسٹی آف آلاباما اور لوئزیانا اسٹیٹ یورنیورسٹی کی ٹیموں کے مابین ایک فٹ بال میچ میں منعقد کیا گیا۔ اس میچ کو دیکھنے کے لیے صدر ٹرمپ بھی آئے۔ ٹسکیلوسا میں یہ غبارہ رابرٹ کینیڈی لے کر آئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ قریب سے گزرنے والے افراد غبارے کو دیکھ کر ملے جلے جذبات کا اظہار کر رہے تھے،”صدر کی جانب سے 2020ء کے صدارتی انتخابات میں دوبارہ منتخب ہونے کی امید کے تناظر میں کچھ لوگ زور سے چلائے ‘ٹرمپ 2020ء‘ جبکہ دوسرے اس کے ساتھ تصاویر کھینچتے رہے۔‘‘ کینیڈی کے بقول تاہم ایک شخص اس غبارے کی وجہ سے کچھ بے چین دکھائی دیا۔ اس نے معاملات اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے چاقو کی مدد سے اس غبارے میں پیچھے کی جانب سے سوراخ کر دیا۔ اس کی وجہ سے اس سے آہستہ آہستہ ہوا نکل گئی۔ اس بیان میں مزید بتایا گیا کہ حملہ کرنے والا شخص فوری طور پر وہاں سے بھاگ نکلا مگر کچھ ہی دیر بعد پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔کینیڈی کے مطابق، ”میں نے ایسا پہلی مرتبہ دیکھا ہے کہ کسی نے احتجاجی غبارے پر حملہ کیا ہو۔ یہ تو بہت ہی عجیب انداز کا غصہ ہے۔‘‘ یہ غبارہ تقریباً بیس فٹ اونچا ہے۔ اس پر نارنجی رنگ کا ایک غصیلا بچہ بنا ہوا ہے۔ اس غصیلے بچے کے بال ہو بہو صدر ٹرمپ کی طرح ہی ہیں۔ یہ بچہ پیمپر پہنے ہوا ہے اور اس کے ہاتھ موبائل فون ہے، جو ایک طرح سے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹوئٹر کے بے جا استعمال کی طرف ایک اشارہ ہے۔پولیس کے مطابق بتیس سالہ  ڈیوٹ ہاسٹن پر مجرمانہ ہنگامہ آرائی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ جب پولیس اسے گرفتار کر کے لے جا رہی تو وہ وہاں پر موجود رضاکاروں پر چیخا چلایا بھی تھا۔

KNIFE, ATTACK, ON, DONALD TRUMP, AND, ATTACKER, IS, ARRESTED

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AMAZING, NEWS, FAN, OF, HARITIK ROSHAN, MURDERED, BY, HER, HUSBAND
Previous Post بھارت سے حیران کن خبر : ہریتک روشن کے عشق میں مبتلا گھریلو خاتون کو شوہر نے قتل کر دیا ، فوری طور پر کیا وجہ بنی ؟ جانیے
Next Post معروف  راہنما قانون دان اور صحافی کالم نگاراصغر علی مبارک کی والدہ کی برسی 15 نومبرکو ھوگی
DG, RIZWAN, TOOK, RESCUE, 1122, TO, THE, TOP, AN, EXAMPLE, FOR, OTHER, DEPARTMENTS, REPORT, ASGHAR ALI MUBARAK

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.