yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت سے حیران کن خبر : ہریتک روشن کے عشق میں مبتلا گھریلو خاتون کو شوہر نے قتل کر دیا ، فوری طور پر کیا وجہ بنی ؟ جانیے

MH Kazmi November 12, 2019 1 min read
AMAZING, NEWS, FAN, OF, HARITIK ROSHAN, MURDERED, BY, HER, HUSBAND
Share this:

نیویارک( ویب ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق کوئینز میں رہائش پزیر 33 سالہ شخص دنیشور بدھیت بھارتی شہری ہے، اس کی بیوی رہتک روشن کو بے حد پسند کرتی تھی جس کی وجہ سے وہ سخت پریشان اور رہتک سے حسد کرتا تھا اور اسی بات کو لے کر اس کا بیوی سے معمولی جھگڑا ہو ا،

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

اس نے اپنی 27 سالہ بیوی پر چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ بعد ازاں اس نے خود کو پنکھے سے لٹکا کر خود کشی کر لی۔نیو یارک میڈیا کے مطابق دنیشور مقامی نائٹ کلب میں کام کرتا تھا اور اس کا اکثر فلمی ہیرو کو پسند کرنے پر اپنی بیوی سے جھگڑا رہتا تھا، دوجوئے اس سے قبل کئی بار اپنے شوہر کے لڑائی، جھگڑے اور مار پیٹ کرنے سے متعلق پولیس میں شکایت بھی درج کروا چکی تھی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دوجوئے کی ایک دوست کا بتانا ہے کہ ’ دوجوئے ایک پڑھی لکھی، ذہین اور خوبصورت لڑکی تھی، وہ خود بہت اچھا کماتی تھی اور آزادی سے رہنا چاہتی تھی، مگر اس کا شوہر اس کی نوکری سے خوش نہیں تھا اور اُسے اس بات پر تنگ کرتا تھا، مار پیٹ کے ساتھ اسے اپنے کنٹرول میں رکھنا چاہتا تھا، دوجوئے ان حالات سے تنگ تھی مگر کبھی اپنے شوہر کے خلاف انتہائی قدم نہیں اُٹھایا تھا کیوں کہ وہ اس سے پیار کرتی تھی۔‘دوجوئے کی دوست نے مزید بتایا کہ’دوجوئے رہتک کی ہر فلم دیکھنا چاہتی تھی، وہ اکثر گھریلو جھگڑے سے متعلق مجھ سے بات کیا کرتی تھی اور بتاتی تھی کہ وہ جب بھی گھر میں رہتک کے گانے سنتی یا اس کی فلمیں دیکھتی تو اس کا شوہر اس سے لڑتا تھا اور رہتک سے بے حد حسد کرتا تھا۔‘پولیس کے مطابق دوجوئے اپنے شوہر سے تنگ آ کر گھر چھوڑ چکی تھی مگر اس کے شوہر نے اسے کچھ دیر کے لیے رکنے پر راضی کر لیا تھا، اس شام کو دوجوئے کی چھوٹی بہن کو اس کے بہنوئی کی جانب سے ایک میسیج ملا جس میں لکھا تھا کہ ’میں نے دوجوئے کو مار دیا ہے، گھر کی چابیاں گملوں میں رکھ دی ہیں۔‘ اس کے بعد دنیشور نے اپنی بیوی کی لاش کے قریب ہی خود کو لٹکا کر خود کشی کر لی۔

AMAZING, NEWS, FAN, OF, HARITIK ROSHAN, MURDERED, BY, HER, HUSBAND

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHAT, IS, CONNECTION, BETWEEN, DEVIL, AND, GIANTS, AND, MONSTERS
Previous Post ابلیس اور جنات کا آپس میں کیا تعلق ہے ان کی موت کسطرح ہوتی ہے؟ پڑھیے حضرت عبداللہ بن عباس کے ہیبت ناک انکشافات
Next Post حیران کن خبر : ٹرمپ کے بے بی ٹرمپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا گیا ، حملہ آور گرفتار
KNIFE, ATTACK, ON, DONALD TRUMP, AND, ATTACKER, IS, ARRESTED

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.