yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بغل میں چھری زبان پر میاں صاحب ، میاں صاحب : خواجہ آصف دراصل کس طرح شہباز شریف کی جڑیں کاٹ رہے ہیں ؟ تہلکہ مچا دینے والا انکشاف

MH Kazmi January 13, 2020 1 min read
KHAWAJA ASIF, IS, IN, THE, NAWAZ SHARIEF, CAMP, AND, CUTTING, THE, ROOTS, OF, SHEHBAZ SHARIF, BUT, VOWS, AGAINST, NAWAZ
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا خالد مقبول صدیقی کا اعلان کوئی انہونی بات نہیں حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ۔ الحمرا ہال میں دو روزہ افکار تازہ فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر فواد چودھری کاکہنا تھا اتحادی جماعتوں میں گلے شکوے رہتے ہیں۔

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

 

ایم کیو ایم اور تحریک انصاف ایک جماعت نہیں۔ ایم کیوایم کو اختلاف رکھنے کا حق ہے ،خالد مقبول نے جو بیان دیا، وہ انہونی بات نہیں۔ فواد کا مزید کہنا تھا بلاول بھٹو کی ایم کیو ایم کو پیشکش غیر سنجیدہ عمل ہے ایم کیو ایم والے سب سمجھتے ہیں، وہ بچے نہیں ہیں، اعتزاز احسن نے نواز شریف کے بارے جو کہا ٹھیک کہا اپوزیشن کا ہر رہنما وزیر اعظم بننے کے چکر میں ہے ، خواجہ آصف کی نظر شہباز شریف کی سیٹ پر ہے ،شہبا ز شریف نواز شریف کو باہر بھجواتے بھجواتے خود باہر چلے گئے ۔ شہباز شریف اس وقت تلاش گمشدہ ہیں ،انکا اشتہار دینا چاہئے ۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اعتزاز احسن جتنا نواز شریف کو جانتے ہیں، بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ دیکھتے ہیں ن لیگ اپنے اندرونی اختلافات سے کیسے نمٹتی ہے ۔انہوں نے کہا پاکستان کے پاس عمران خان کے متبادل کوئی سیاسی قیادت نہیں ہے ۔قبل ازیں فواد چودھری کا فیسٹیول کے سیشن سے خطاب میں کہناتھا آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا،اداروں کے درمیان خلیج نہیں رکھ سکتے ، آرمی ایکٹ کی منظوری سے پاکستان میں سیاسی استحکام پیدا ہوگا ۔ انہوں نے کہاکہ اگلے 10 سال میں ہمارے لئے سب سے بڑا خطرہ مذہبی انتہا پسندی کا ہے ۔ جن ممالک نے بھی ترقی کی وہ لبرل اور جدید حکومتیں تھیں ،جہاں دوربین سے چاند دیکھنا حلال یا حرام کا مباحثہ ہو ،وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ ن لیگ کے سینیٹر مصدق ملک کا سیشن سے خطاب میں کہناتھا ، ہر ادارے کی حد بندی بہت ضروری ہے ، چیزیں کنٹرول میں نہیں لیکن فیصلہ کرنا ہمارے کنٹرول میں ہوتا ہے ، اگلے دس سالوں میں سب سے اہم آزادی رائے پر گفتگو ہے ، کسی کی آواز کو دبانا بنیادی عقائد کے خلاف ہے ۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہناتھا 2030 میں پاکستان کیسا ہوگا یہ کہنا بہت مشکل ہے لیکن آبادی میں بہت اضافہ ہوچکا ہوگا ۔

+

حریم شاہ اور شیخ رشید کا قصہ تمام۔۔۔!!! مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

 

KHAWAJA ASIF, IS, IN, THE, NAWAZ SHARIEF, CAMP, AND, CUTTING, THE, ROOTS, OF, SHEHBAZ SHARIF, BUT, VOWS, AGAINST, NAWAZ

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ )کے جنرل باڈی اجلاس میں اہم فیصلے
Next Post بریکنگ نیوز: امریکی جھوٹ کا پول کھل گیا ۔۔ ایران کے بغداد میں امریکی اڈوں پر حملے میں کل کتنا جانی و مالی نقصان ہوا ؟ سی این این نے ثبوت دنیا کو دکھا دیے
CNN, EXPLORED, THE, LOSS, IN, IRANI, ATTACK, AT, US, AIR BASES

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.