yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

یوم یکجہتی کشمیر

Yes 1 Webmaster February 3, 2016 1 min read
Kashmir Solidarity Day
Share this:
Kashmir Solidarity Day
Kashmir Solidarity Day

تحریر: ستارہ آمین کومل
5 فروری کو دنیا بھر کے کشمیری مسلمان یوم یکجہتی کشمیر مناتے ہیں۔ مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سامنے عیاں کیا جاتا ہے۔ جنت نظیر وادی کشمیر قیام پاکستان سے لے کر آج تک حل طلب مسئلہ میں مبتلا ہے۔

اقوام متحدہ نے منصفانہ استصواب رائے کے ذریعے اس مسئلہ کا حل صرف اور صرف کشمیری عوام کو دیا ہے۔ بھارت کسی صورت استصواب رائے کروانے کا ذمہ داری پوری نہیں کر رہا۔ بلکہ کشمیری عوام پر ظلم و ستم کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری رکھا ہوا۔

بھارت کو یقین ہے کہ مسلمان کشمیری آبادی بھارت کے ساتھ رہنا پسند نہیں کرتی تو اسی لیے وہ ریفرنڈم نہیں کروا رہا ۔کونسا ظلم ہے جو بھارت نے مسلمانوں پر نہ توڑا ہو ۔ کوئی دن جاتا نہیں جب وادی میں شہادت نہ ہوتی ہو۔ پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں اور ہمسائے ہیں۔

مسئلہ کشمیر ان سے آج تک حل نہ ہوا ۔ کاش 1948 ء میں اقوام متحدہ جنگ بندی نہ کرواتا تو یہ خطہ مجاہدین اور کشمیری عوام آزاد کرواچکے ہوتے ۔ اس وقت سے اب تک ہونے والے کروڑوں اربوں کے مالی اور معاشی نقصان اندازہ لگانا حکمرانوں کو گوارہ نہیں۔کشمیر کو بھارت اپنا اٹوٹ انگ سمجھتا ہے تو پاکستان بھی اپنے اصولی موقف پر قائم ہے۔

؂ یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گے

زبانی کلامی اظہار یکجہتی کرنا اور چھٹی منالینا کافی نہیں ہے ۔ اس سے بھارت مرعوب ہونے والا نہیں ۔ بھارت صرف اور صرف طاقت کی زبان سمجھتا۔کشمیریوں کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھی جائے۔

Indian Army in Kashmir
Indian Army in Kashmir

بھارت کو مذاکرات میں مسئلہ کشمیر شامل کرنے پر موت پڑتی ہے ۔بھارت کے جارحانہ اور غاصبانہ قبضہ کسی مذاکرات کی میز یا کسی عالمی فورم پر آواز بلند کرنے سے نہیں صرف اور صرف طاقت سے حل ہوسکتا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں ہر ظلم کشمیری اپنی جانوں پر سہہ رہے ہیں۔ لمحہ با لمحہ ان کے شوق شہادت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ ان کے حوصلے بلند اور عزم جواں ہیں ۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ۔ تحریک آزادی کشمیر میں شہداء کا لہو شامل ہے ان شہداء سے غداری نہیں کی جائے۔

پاکستان ہر ممکن ہر طرح مدد کرے اور آواز بلند کرے۔حکمران جب ایک طرف آلو پیاز ٹماٹر کی تجارت کرے وہ بھی خسارے کی تو کس طرح بھارت کو آنکھیں دکھا کر یہ مسئلہ حل کرے گی۔ کشمیر کی تحریک آزادی کی تحریک ہے اور آزادی کا حق ہر انسان کو حاصل ہے۔ میڈیا کو بھی اپنا مثبت کردار نبھانا ہوگا ۔کشمیر کی آزادی پاکستان کی تکمیل ہے۔

آپ سب جانتے ہیں کشمیری آج مظلوم و مجبور اور اسیر ہیں۔ وقت ایک سا نہیں رہتا وقت بدل جاتا ہے ۔ بہت جلد کشمیر کی غلامی اسیری مجبوری کا وقت ختم ہوجائے گا۔ کشمیر ان شاء اللہ آزاد ہوجائے گا۔

مقبوضہ کشمیر میں ہر ظلم کشمیری اپنی جانوں پر سہہ رہے ہیں۔لمحہ با لمحہ ان کے شوق شہادت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ان کے حوصلے بلند اور عزم جواں ہیں۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔

آج بھی کشمیری اسلام اور پاکستان سے الحاق کی بات کرتے ہیں اورسیدعلی گیلانی ، مسرت عالم ،ڈاکٹر قاسم فکتو اور ان کی اہلیہ آپا آسیہ اندرابی جیسے بیدار مغز کشمیری بھارتی مظالم کو سہتے ہوئے کشمیر بنے گا پاکستان اور پاکستان سے رشتہ کیا لاالہ الااللہ کے واشگاف نعرے لگاتے ہیں۔

عظیم ہیں وہ لوگ جو آزادی کی خاطر اپناسب کچھ قربان کررہے ہیں۔ ہمیں ان کی ہرطر ح سے حمایت کرنی ہوگی تاکہ انسانیت کو انسانیت کا حق مل سکے۔

Sitara Amin Komal
Sitara Amin Komal

تحریر: ستارہ آمین کومل

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Intizar Hussain
Previous Post اردو ادب کا آخری آدمی !
Next Post ڈاریکٹر منہاج القران انٹرنیشنل فرانس علامہ حسن میر قادری صاحب

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.