yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

کشمیر ہمارا، اٹوٹ انگ

Yes 1 Webmaster October 10, 2015 1 min read
Kashmiri People
Share this:
India
India

تحریر: ڈاکٹر امتیاز علی اعوان
بھارت کی ہٹ دھر میاں خطے میں منفی اثرات مر تب کر رہی ہیں افغانستان اگر چہ پاکستان کے خونی رشتہ ہے لیکن اقوام متحدہ اور جنرل کو نسل کے ممبران ،عالمی برادری کو سنجید گئی کے ساتھ مسئلہ کشمیر کا حل نکا لنا ہوگا ،کشمیر غیر مکمل ایجنڈہ ہے ،آرمی جنر ل راحیل شریف کا رائل یو نا ئیٹڈ سروسزکا دورہ اور تھینک ٹینک سے خطاب پا ک آرمی جنر ل راحیل شریف نے کیا اور مزید کہا امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری قرار دیا تما م تنا زعات مسئلہ کشمیر کے ساتھ جڑے ہو ئے ہیں باہر حال کچھ بھی ہندوئوں بنیے زبا ن پر رام رام اور بغل میں چھر ی والی بات ہے میں نہ ما نو ،خواہ کچھ بھی ہو جائے کشمیر بھارت کا نہیں بلکہ پاکستان کا ہی اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا۔مستقبل میں ہر صورت اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق استصواب ہوگا اور مقبوضہ کشمیر پاکستان کاحصہ بن کر رہے گا۔

آج کشمیر کے ہر گلی کوچے ،قصبوںا ور شہروں میں پاکستانی پرچم لہرارہے ہیں آٹھ لاکھ بھارتی غاصب فوج قتل و غارت گری کے ذریعے لاشیں تو گراسکتی ہے لیکن کشمیریوں کی جدو جہدِآزادی کو کچلنے میں قطعاً کامیاب نہیں ہو سکتی سنگینیںا ور گولیاں خون سے سینچی گئی آزادی کی تحریک کو روک نہیںسکتی بھارت کا دعویٰ ہے کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے لیکن کشمیر کی آزادی کا حق صلب کرکے اور بزور دباکراسنے خود اپنے دعوے کی نفی کردی ہے سامراجی ممالک برطانیہ وغیرہ تک نے عوام کو جمہوری حق دیا ہے ہر جگہ جمہوری حقوق کی پامالی کا دوراب خاتمے کے قریب ہے۔مظلوم نسلیں اور پسے ہوئے عوام انگڑائیاں لے رہے ہیں اور چاہے کتنا ہی خون دینا پڑے جمہوری آزادیاں اب دنیا بھر کے عوام اپنا جائز حق سمجھتے ہیں۔

Kashmiri People
Kashmiri People

حتیٰ کہ ظالمانہ جاگیردارانہ اور سود خور سرمایہ دارانہ باطل نظام جو کہ ناسور بن چکے ہیں بھی آخری ہچکیاں لے رہے ہیں۔اور یہ دونوں نظام بھی دفن ہو کر رہیں گے غریب مزدور ،کسانوں کی تحریکیں بھی ہر جگہ سر اٹھا رہی ہیں ہر طرف ایک ہی نعرہ گونج رہا ہے کہ” ظلم کے یہ ضابطے ۔ہم نہیں مانتے” انڈیا کو بھی یہ حق دینا ہو گامقبوضہ ریاست جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے مظالم، بھارتی فورسز کی طرف سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے ،حریت قیادت کی گرفتاریاںاور رسوائے زمانہ قوانین کے ذریعے عورتوں، بچوں اور نہتی نوجوان نسل کی گمشدگیوں، زیر حراست ہلاکتوں اور نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ مہذب جمہوری دنیا کے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔سامراجی اور کفر کی حکمرانی رکھنے والی ریاستیں بھی اس پر احتجاج کر رہی ہیں۔

پوری ملت اسلامیہ اور آزادپسند دنیانے بھارت سے اپیل کرکھی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ناجائز طور پر قابض بھارتی سورمائوں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوںکا نوٹس لے کرریاست کے عوام کوبھارت کے غاصبانہ تسلط سے آزادی دلائے۔مقبوضہ کشمیر میں ” گائے”ذبح کرنے پر پابندی لگا کربھارت نے دنیا بھر کے 1 ارب سے زائد مسلمانوں کے ایمانی جذبات کو مجروح کیا ہے حالانکہ قران مجید کی سب سے پہلی اور سب سے بڑی سورة”البقرة”(گائے)ہے۔جو ہندوئوں کی ماتا نہیں بلکہ اسے مسلمانوں کی پیار سے ممتا کہاجاسکتا ہے۔حضرت ابراہیم نے بچے کی پیدائش سے قبل آئے ہوئے مہمانوں (جو کہ فرشتہ تھے (کے لیے بچھڑے کے کباب بنوائے تھے تو مہمانوں نے بتایا کہ ہم تو آسمانی مخلوق ہیں ہم کھاتے پیتے نہیں۔ہمیں خدائے عزو جل نے آپ کوایک متبرک بیٹے کی پیدائش کی مبارکباد دینے کے لیے بھیجا ہے دوسری طرف بعض ہندو بنیے تو گائیکا پیشاب تک پینے والے ہیں تو پھراللہ اکبر کے نعروں والی تحریک کا کیا مقابلہ کرسکتے ہیں۔

Cow Slaughter on Eid
Cow Slaughter on Eid

پوری دنیا کے مسلمان عید قربان پر گائے ذبح کرکے اس کے تکے کباب اور پسندے بنا کر کھاتے اور اس کی کھالوں کی جوتیاں بناتے ہیں ۔جو غلط عقائد رکھنے والوں کے ضرورت آنے پر سر پر بھی برس سکتی ہیں۔گائے اور اسکے بچھڑے کا گوشت دنیا بھر میں لذیذ ترین اور پروٹین سے بھرپور مانا گیا ہے اور بچوں کو تو ڈاکٹر ماں کے دودھ کے بعد گائے کا دودھ ہی تجویز کرتے ہیں۔مہر لگی گائے ہر گھر میں بندھی دیکھی جاسکتی ہے مگر دوسرے جانور شیر وغیرہ خوفناکیوں کی علامت ہیں ۔”گائے سب کو بھائے “کہ ہر طرح انسان کے کام آئے ۔قربانی پر ہم ذبح کرکے سنت ابراہیمی ادا کرتے ہیں ۔بھارتی حکمران اور ان کی عدالتیں آر ایس ایس کے دہشت گردانہ پروگرام اور ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر ملت اسلامیہ کے خلاف آگ کے آلائو روشن کر رہے ہیں مگر اس آگ میں ہندو بنیاء خود جل کر بھسم ہو جائے گا بھارتی انتہا پسند اب جابرانہ ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیر پر زیادہ دیر تک اپنا غاصبانہ اور عیارانہ قبضہ برقرار نہیں رکھ سکتے اور نہ ہی مقبوضہ کشمیر کے عوام کی تحریک آزادی کا راستہ روکا جاسکتا ہے۔

کشمیری اپنی آزادی پر اب کوئی کمپرو مائز نہیں کریں گے اگر بھارت نے حملے کی حماقت کی تو پاک فوج کے ساتھ آزاد کشمیرکے پانچ لاکھ ریٹائرڈ فوجی اور دس لاکھ حریت پسند مجاھدین بھارت سے بنگلہ دیش کابدلہ بھی چکائیں گے۔بھارت کا جنگ میں سراسر نقصان ہے کہ اگر بھارت ایٹمی جنگ میں تباہ ہو گیا تو ہندوئوںکا واحد ملک نیست و نابود ہوکر ہندو دھرم کا نام و نشان مٹ جائے گامگر پاکستان خدانخواستہ جنگ میں شکست کھاجاتاہے تو56مزید مسلمانوں کی ریاستیں موجود ہ ہیں اوررہتی دنیا تک اسلام کا نام قائم و دائم رہے گا۔ نریندر مودی اور بھارت کے لیے خیر اسی میں ہے کہ وہ اپنے عہد کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت فراہم کرے تاکہ کشمیری اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں بھارتی ،اسرائیلی،امریکی مثلث ضرور قائم ہو گئی ہے مگر بنئیے مانتے ہیں کہ پاکستان وہ ایٹمی قوت ہے جو پورے ہندوستان کو چند منٹوں میں خاکستر کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔جبکہ مسلمان ا ور پاکستانی افواج تو ہر وقت جہاد فی سبیل اللہ کے لیے تیا ر رہتی ہیں ۔اور پاکستانی افواج تو اس شعر کی طرح ہیں کہ”شہادت ہے مطلوب و مقصود ِمومن ۔نہ مال غنیمت نہ کشورکشائی۔

Dr. Imtiaz Ali Awan
Dr. Imtiaz Ali Awan

تحریر: ڈاکٹر امتیاز علی اعوان

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Mora Shareef
Previous Post حضرت پیرِ آفتاب احمد قاسمی مدظلہ موہڑہ شریف
Next Post سیاسی جنگلی دنگل و جنگی دلدل
Pakistan Political Parties

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.