yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آپ کا تکیہ آپ کی گردن کو تباہ کر رہا ہے: جاپان کے ممتاز ماہر درد کا چونکا دینے والا انکشاف
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    بین الاقوامی خبریں
    • سعودی ارامکو اور قطر گیس فیلڈ پر حملے اسرائیل نے کیے، اہم خلیجی ملک نے بم دھماکوں کی سازش کرنے والے موساد ایجنٹس گرفتار کر لیے، امریکی مبصر کا دعویٰ
    • ٹرمپ کا برطانیہ کو تنقید کا نشانہ: ایران پر حملوں میں تعاون سے انکار پر تعلقات میں کشیدگی
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • خواجہ سرا، ایک سچی سبق آموز کہانی ، جب کھسرے نے ثابت کیا کہ وہ نہیں یہ سماج کھسرا ہے
    • رشوت خوری اور بدبودار نظام، باہمت شہری مقتول بھائی کیلئے انصاف مانگنے کچہری آیا اور روزے کی حالت میں دشمنوں کے ہاتھوں قتل
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Swiss Skier Von Allmen Wins Gold in Milan Cortina 2026 Downhillمیلان کورٹینا اولمپکس: سوئس اسکی باز فرانجو وان الامن نے ڈاؤن ہل کا طلائی تمغہ جیت لیا
    • راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    • نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کراچی کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم

Yes 1 Webmaster January 11, 2015 1 min read
Azam Azim Azam
Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

آج بلاشبہ کراچی میں بس اور آئل ٹینکر میں تصادم ایک قوم سانحہ ہے جس نے ساری پاکستانی قوم کو غمزدہ کردیاہے اَب اِسے حاکم الوقت اور انتظامیہ کی نااہلی کہیں یا مُلک میں لاقانونیت کا راج …کہ کراچی سے شکارپورجانے والی بس کے مسافر موت کا شکار ہوگئے اور آغوش قبر میں اَبدی نیند جاسوئے ہیں۔ آج اگر ہمارے یہاں قانون اور قانون کی بالادستی قائم رہتی تو ممکن تھا کہ سانحہ نیشنل ہائی وے سمیت کوئی بھی سانحہ رونمانہ ہوتااور میرے دیس میں بھی دہشت گردی ، قتل وغارت گری اور کرپش جیسے بہت سے جرائم اُتنے نہ پنپ پاتے جتنے کہ آج یہ سر چڑھ کر بول رہے ہیں آج یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے

میرے دیس میں کرپشن اور لاقانونیت کی مثال مُلک میں قانون سازی کرنے والے ایوانوں اور اداروں سے لے کر قبرستانوں تک میں موجود ہے،شائد یہی وجہ ہے کہ میرے مُلک میں اِنسانوں کی اہمیت چوپایوں اور حشرات الارض بھی کم ہے کیوں کہ میرے دیس میں قانون کا عملی اطلاق کہیں بھی نظرنہیں آتاہے ،اَب قانون کا مساوی اطلاق کون کرے گا اور کب ہوگا…؟ یہ اور اِس جیسے بہت سے سوالات خواب اور صرف کتابی اور طسلماتی سے لگنے لگے ہیں، آج اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ موجودہ حالات اور واقعات میں میری نوجوان نسل اپنے حکمرانوں، سیاستدانوں، علماء کرام، دانشوروں، قانون دانوں، صحافیوں اور اہلِ ہنر وفن کے دُہرے معیار سے مایوس ہے اَب ایسے میں سب کو چاہئے کہ وہ اپنی نوجوان نسل کے تحفظات کو دورکریں اور اپنا اپنا وہ کردار پیش کریں جو اِن سب کا حقیقی کردار ہے ورنہ نوجوان نسل مخمصوں میں ہی پڑی رہے گی۔

بہر حال…!! دس جنوری ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کراچی کے علاقے میمن گوٹھ سے متصل سُپر ہائی وے لنک روڈ پر شکار پور یا خیر پور جانے والی مسافر کوچ نمبر JB-1185 جس میں 60 سے 70 سے زائد افراد سوار تھے یہ بدقسمت بس مخالف سمت سے آنے والے ایک تیز رفتار آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے بعد یہ اطلاعات آئیں کہ اِس خوفناک تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک جانے کے نتیجے میں 59 افراد زندہ جل گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے

یوں آج ایک بار پھر سانحات اور دہشت گردی کے نتیجے میں اپنے پیاروں کی ہلاکتوں سے پہلے ہی سے غم سے نڈھال میرے شہر کراچی کے محب وطن شہری اور میرے پیارے دیس پاکستان کے غیورعوام کے غموں میں اضافہ ہوگیاہے آج اِس سانحے پر ہر آنکھ اشکبار ہے اور حاکم الوقت اور اپنے کرتادھرتاو¿ں سے یہ سوالات کرتی ہے کہ آخر کب تک ہم کہیں دہشت گردی ، تو کہیں ٹارگٹ کلنگ ، تو کہیں انتظامیہ کی نااہلی و خودغرضی ،پولیس گردی اور سڑکوں پر ڈرائیوروں کی ڈرائیورگردی و بدمعاشی کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے اپنے پیاروں کے لاشے اپنے کاندھوں پہ اُٹھاتے رہیں گے…؟؟ اور اِنہیں اپنے ہاتھوں سے قبرکی آغوش میں سُلاتے رہیں گے..؟؟ اور زندگی بھر رونے کا روگ اپنے سینے سے لگائے بیٹھے رہیں گے …؟؟

جبکہ حاکم الوقت اور حکومتی انتظامیہ ہر سانحے اور حادثے کے بعد اپنا الزام دوسرے کے سر تھونپ کر بچ نکلتی رہے گی…؟؟اور میرے شہر اور مُلک کے محب وطن غریب پاکستانی شہری ہر سانحے اور حادثے پر اللہ کی رضاجان کر خاموش بیٹھ جایاکریںگے..؟؟آج یہ وہ سوالات ہیں جن کے فوری جوابات کا طلب گار ہر محب وطن غریب پاکستانی ہے ، کیا اِن سوالات کے جواب حاکم الوقت یا نااہلِ انتظامیہ کے کرتادھرتادے سکیں گے…؟؟

اگرچہ ہفتے اور اتوارکی درمیانی شب کو اسٹیل ٹاو¿ن کے قریب لنک روڈ پررات گئے مسافر بس اور آئل ٹینکرمیں59افرادکے جان بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کا سانحہ کوئی نیا واقعہ نہیں تھاایسے واقعات ماضی میں بھی ہوتے رہے ہیںاب تک جن میں بے شمار افراد ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیںمگر افسوس ہے کہ ہر حادثے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے اپنا قصورچھپانے کا سلسلہ شروع کر دیا جاتا ہے، جو کئی دِنوں، ہفتوں اور ششماہی تک جاری رہتاہے اور پھر یوں ہوتا ہے کہ فائلیں دبادی جاتی ہیں، کوئی حل نہیں نکلتاہے اور سب ماضی کا حصہ بن جاتاہے،مگر کسی بھی حادثے کے بعد اگلے سانحے سے بچاو¿ کے لئے کسی قسم کا دیر پااور مستقبل تدارک کا کوئی انتظام نہیں کیا جاتاہے، یہی وجہ ہے کہ ہر سانحے کے بعد اگلے کسی خوفناک سانحے کا خدشہ موجود رہتاہے اور پھر وہی ہوجاتاہے جس کا ڈررہتاہے مگر حاکم الوقت اور صوبوں انتظامیہ ہیںکہ اِن کے کانوں پہ جوں تک نہیں رینگتی ہے ، قوم نے تو سوائے صبر کے کچھ نہیں کرناہوتاہے یہ اِس بار بھی یہی کرلے گی اوراِسے اُمید ہے کہ ابھی یہی کچھ ہوگا،جیساکہ حاکم الوقت اور ہر حادثے اور سانحے کے بعد صوبائی انتظامیہ کرتی آئی ہے۔

دس جنوری کو کراچی میں میمن گوٹھ تھانے کی حدود اسٹیل ٹاو¿ن سُپر ہائی وے سے متصل لنک روڈ پر مسافر بس شعیب کوچ اور مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتارآئل ٹینکرکے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں لگنے والی آگ سے 59 ہلاکتیں ممکن ہے کہ نہ ہوتیں جتنی کہ ہوگئیں ہیں اگر اِس بس میں باہر نکلنے والے راستوں / دروازوں پر ہائی ڈرولگ سسٹم(HYDRAULIC SYSTEM) نہ لگاہوتا…یہ ایک ایسا کمپیوٹرائز نظام ہے جو آٹو میٹک کمپیوٹرائز سسٹم کا غلام ہوتا ہے، جس سوائے بس ڈرائیور یا بس کے عملے کے کوئی دوسرا استعمال نہیں کرسکتاہے ، چوںکہ کسی بھی حادثے کے وقت بس کا ڈرائیور یا تو ہلاک ہوچکا ہوتا ہے یااگر کسی وجہ سے بس کا باقی عملہ بچ جاتاہے تو وہ پہلے اپنی جان بچا کر بھاگنے میں ہی اپنی عافیت جانتاہے یوں اکثر و بیشتر پیش آئے واقعات میں یہ بات مشاہدات میں آئی ہے

اِس لئے ہمارے یہاں بد قسمتی سے جتنے بھی حادثات رونماہوئے ہیں،اور اِن حادثات کے نتیجے میںجتنی ہلاکتیںہوئیں ہیں،اِن کی ایک وجہ تصادم کے نتیجے میں بسوں میں نصب دروازے کھولنے والے سسٹم کا خراب ہوجانا یا نہ کھولے جانابھی ہے، جس کی وجہ سے حادثے کے وقت بسوں کے پلٹے جانے سے بسوںمیں قائم ون سائڈیٹ دروازوں کا بندہوجانا اور مسافروں کا فوری طور پر باہر نہ نکلنا بھی ہے، یوں متاثرہ بسوں کے مسافر عالمِ گھبراہٹ اور دم گھٹنے کی وجہ سے بڑی تعداد میں لقمہ اجل بن جاتے ہیں اور زخمی ہوجاتے ہیں۔

جبکہ یہاں یہ امر قابل توجہ اور غورطلب ہے کہ اگر حاکم الوقت اور صوبوں کی انتظامی اُمورچلانے والے ہائی ویز اور لنگ روٹوں کو چوڑااور کشادہ نہیں کرتے ہیں اور اِس مدقومی خزانے سے نکالی جانے والی رقوم اور اخراجات کو اپنے اللے تللے اور عیاشیوں میں اُڑادیتے ہیں تو کم از کم وہ یہ تو کرسکتے ہیں کہ مُلک کے غریب اور محب وطن شہریوں پہ اتنااحسان کردیں کہ ایک شہر سے دوسرے شہر وںیا ایک صوبے سے دوسرے صوبوں کو جانی والی لانگ روٹ کی بسوں میں ہنگامی اخراج کے ایک سے زائد دروازے بنائے جانے کے قانون پاس کروادیں اور اِن بسوں میں جتنے بھی ایسے ہنگامی اخراج کے راستے موجود ہوں

وہ سب کے سب مینولی ہوںیعنی یہ کہ کسی بھی ہنگامی صورت حال میں بسوںکے عملے کے علاوہ جنہیںسادہ طریقے کار کے استعمال سے فوری طورپر کوئی بھی مسافر کھول سکے)اور ایسے قوانین بھی بنائیں جائیں کہ کوچز اوربسوں کا عملہ روانگی سے قبل بس میں سوار مسافروںکو احتیاطی تدابیرسے بھی آگاہی دے کہ خدانخواستہ کسی بھی ناگہانی حادثے کی صورت میں دائیں یا بائیںبس کے پلٹے جانے پر یہ دروازے بھی فوری طور پر کھولے جاسکتے ہیں تاکہ مسافر اپنی جانیں بچانے میں کامیاب ہوجائیں آج ایسے قوانین اور اِس سے بہتر طریقے کار کو رائج کرنے کی اشدضرورت ہے تاکہ ہمارے اِس لاقانونیت والے دیس میں مختلف بہانوں سے مرنے والے معصوم و غیور حب الوطنی شہریوں کو بچایا جاسکے اور غریب زندہ رہ سکیں۔

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
sarwar siddiqui
Previous Post زندگی کا ذائقہ
Next Post مظلوم کشمیری کب آزاد ہوں گے ؟
Mian Naseer Ahmad

Related Posts

آپ کا تکیہ آپ کی گردن کو تباہ کر رہا ہے: جاپان کے ممتاز ماہر درد کا چونکا دینے والا انکشاف

March 5, 2026
From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actors

انیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے

March 5, 2026

سعودی ارامکو اور قطر گیس فیلڈ پر حملے اسرائیل نے کیے، اہم خلیجی ملک نے بم دھماکوں کی سازش کرنے والے موساد ایجنٹس گرفتار کر لیے، امریکی مبصر کا دعویٰ

March 3, 2026

ایران پر حملہ: ناجائز، غیر قانونی اور دنیا کے لیے خطرناک، عالمی دفاعی تجزیہ کاروں نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

March 3, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.