yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فنکشنل لیگ اور (ق) لیگ کے رہنماؤں کی مشترکہ نیوز کانفرنس

Web Editor April 11, 2018 1 min read
Joint news conference of the functional League and (Q) League leaders
Share this:

لاہور:  فنکشنل لیگ اور (ق) لیگ کے رہنماؤں کی مشترکہ نیوز کانفرنس، ہم نےملک میں کام کرکےدکھایا، جن کوکام کاتجربہ ہےان کوآگے آناچاہیے۔ 2013 کےالیکشن جیسی نگران حکومت نہیں آنی چاہیے۔ ملک سےدہشت گردی کےخاتمےکاسہراپاک فوج کوجاتاہے۔

Joint news conference of the functional League and (Q) League leadersمسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا لاہور میں چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں چوہدری پرویز الہیٰ اور طارق بشیر چیمہ نے پیرا پگارا کا استقبال کیا۔ چوہدری شجاعت حسین، پیرا پگارا اور پرویز الہی کی ملکی سیاست پر مشاورت ہوئی اور آئندہ انتخابات اور نگران سیٹ اپ پر بھی مشاورت کی گئی۔

فنکشنل لیگ اور (ق) لیگ کے رہنماؤں نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی جس میں پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ ہم نےملک میں کام کرکےدکھایا، جن کوکام کا تجربہ ہے ان کو آگے آنا چاہیے۔ پاکستان کی اصل نمائندہ جماعت سامنے آئے گی۔ ہم تمام جماعتوں کوایک جھنڈے تلے جمع ہونے کی دعوت دیتےہیں۔ تمام مسلم لیگی ذہن رکھنے والے ایک جگہ جمع ہوں گے۔ قومی سطح پر ایک ایسی سیاسی جماعت ہوگی جو پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک جماعت نےملک کی معیشت کابیڑہ غرق کیا۔ ملک میں مہنگائی مسلم لیگ (ن) کی بدولت ہے۔

مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے کہا کہ 2013 کےالیکشن جیسی نگران حکومت نہیں آنی چاہیے۔ 2013 والی نگران حکومت آئی توملک کیلئے اچھا نہیں ہوگا۔ پاک افواج کی قربانیوں سے ملک میں امن قائم ہوا۔ ملک سےدہشت گردی کے خاتمے کا سہرا پاک فوج کو جاتا ہے۔ سیاسی جماعتیں تو کریمنل کوتحفظ دیتی رہی ہیں۔ اللہ فوج کا بھلا کرے آج ان کیوجہ سے ہم آزادی سے گھوم رہے ہیں۔ اب ہم نے آنیوالی نسل کو اچھا ماحول دینا ہے۔ اب ہمیں نوجوانوں کے لیے سوچنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک نشان پرالیکشن لڑیں گے تو سب کو فائدہ ہوگا۔ جو سندھ میں الائنس وہی پنجاب میں بنانا چاہتے ہیں۔ مجھے کسی عہدے کی ضرورت نہیں، مسلم لیگ کے لیے کام کروں گا۔ اگرہم ایک ہوجاتے ہیں توبہت بڑی طاقت بن سکتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The JIT member Bilal Rasool's Q. Leghi leader was aware of the resignation, Vajpayee Zia
Previous Post جے آئی ٹی رکن بلال رسول کے ق لیگی رہنما کا بھانجا ہونے کا پتہ تھا، واجد ضیا
Next Post سانولی رنگت کے باعث امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا :پریانکا چوپڑا
Parental pain suffered due to discrimination: Paranka Chopra

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.