yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: جہانگیر ترین کی اہم ترین شخصیت سے ملاقات ۔۔۔۔ اتحادیوں والے مسئلے کا زبردست حل تلاش کر لیا گیا

MH Kazmi February 6, 2020February 6, 2020 1 min read
jehangir tareen, meet, to, important, personality, solution, to, every, one,
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین بیرون ملک سے واپسی پرسیاسی محاذ پر سرگرم ہوگئے بدھ کو جہانگیر ترین سے حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے ملاقات کی، جس کے دوران اتحادی جماعتوں سے رابطوں اور تحفظات کے حوالے سے مشاورت اورحکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق

چوہدریوں نے گیم ڈال دی: (ق) لیگ نے تحریک انصاف کیخلاف کمیٹی کہاں ڈال رکھی ہے؟ پرویزالہیٰ پس پردہ کیا چال چل رہے ہیں؟ ساری حقیقت کھول کر سامنے آگئی

مسلم لیگ ق کے تحفظات پر آج بھی حکومتی اراکین مشاورت کریں گے ۔اس سے قبل جہانگیر ترین سے متعدد ارکان قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں۔مظفر گڑھ سے ایم این اے عامر طلال گوپانگ ،رکن قومی اسمبلی نصر اللہ دریشک نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی جس میں جنوبی پنجاب کے امور پر بات چیت کی گئی۔کراچی سے ارکان قومی اسمبلی جمیل احمد خان، فہیم خان، آفتاب جہانگیر اور عطا اللہ نے بھی ملاقات کی اور کراچی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کی ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں انتشار پیدا کرنے والے ناکام ہو جائیں گے۔وزیراعظم اس معاملے کو بہتر طریقے سے نمٹا دیں گے۔انہوں نے کہا کہ کرپشن کی وجہ سے اپوزیشن انتشار کا شکار ہے۔انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ فی الحال عمران خان کی حکومت کو نہیں گرایا جائیگا، بلکہ انکو اندرسے کھوکھلا کیا جائیگا،کیونکہ عمران خان جب بھی مشکلات کا شکار ہوتے ہیں جہانگیر ترین انہیں ریسکیو کرتے ہیں،

10 سالہ بچہ 13 سالہ لڑکی کےہونےو الے بچے کا باپ،میڈیکل رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا ،جانئیے

 

جیسا کہ الیکشن میں جب کوئی پارٹی ناراض ہوتی تھی، جہانگیر ترین اپنا ہیلی کاپٹر لے کر پہنچ جاتے تھے۔اس لیے اپوزیشن نے سوچا کہ عمران خان حکومت کو کمزور کرنے کے لیے یہ صحیح ہے کہ ان کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی جائے۔ عمران خان اور جہانگیر ترین میں اتنے فاصلے پیدا کر دئیے جائیں کہ جہانگیر ترین دل برداشتہ ہو کر سیاست چھوڑ دیں۔اور عمران خان کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کریں تاکہ ہم جو کرپشن کرنا چاہ رہے ہیں اس میں رکاوٹ نہ ہو۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ کل عمران خان کے دیرینہ دوست نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا ہے اور کہا کہ مس انڈرسٹیڈنگ کو دو کر رہے ہیں۔

 

jehangir tareen, meet, to, important, personality, solution, to, every, one,

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Rescue 1122 Rawalpindi marked Kashmir Solidarity Day; Kashmir Is Jugular Vein and Integral part of Pakistan; says, Dr Abdur Rahman District Emergency Rawalpindi
Previous Post ریسکیو1122راولپنڈی کے زیر اہتمام یومِ یکجہتی کشمیر تقریبات کا انعقاد
Next Post بریکنگ نیوز: ٹرمپ کی موت ۔۔۔۔۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی
PRESIDENT, ROOHANI, SEES, THE, DEATH, OF, PRESIDENT, TRUMP, BREAKING, NEWS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.