yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: ٹرمپ کی موت ۔۔۔۔۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی

MH Kazmi February 7, 2020 1 min read
PRESIDENT, ROOHANI, SEES, THE, DEATH, OF, PRESIDENT, TRUMP, BREAKING, NEWS
Share this:

تہران (ویب ڈیسک) امریکی صدر کے مشرق و سطیٰ منصوبے سے متعلق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہا کہ اسرائیل نواز منصوبہ ٹرمپ کی موت سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا۔تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈرکا کہنا تھا کہ فلسطین صرف فلسطینیوں کا ہے

عمران خان کی ’ریڑھ کی ہڈی‘ ہی توڑ دو۔۔۔!!! جہانگیر ترین کو کس نے سیاست چھوڑنے پر مجبور کر دیا؟ پوری تحریک انصاف تِلملا کر رہ گئی

اوراس کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق بھی انہی کا ہے۔ واشنگٹن اورتل ابیب کون ہوتے ہیں دوسروں کی زمین اور گھروں کا فیصلہ کریں۔ انہوں نے ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے منصوبے کو بیوقوفانہ اورشیطانی قرار دیا۔علاوہ ازیں ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ تہران کے جوہری سمجھوتے کو برقرار رکھنے کیلئے وہ یورپی یونین کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ان خیالات کا اظہار صدر روحانی کی یورپی یونین کے شعبہ خارجہ اْمور کے سربراہ جوسیپ بوریل سے تہران میں ملاقات کے بعد جاری بیان میں کیا گیا۔صدر روحانی نے کہا کہ بدقسمتی سے امریکہ کی سمجھوتے سے یکطرفہ دستبرداری نے اِس پر مکمل طور پرعملدرآمد کرنے میں دیگر فریقوں کیلئے کئی رکاوٹیں اور مشکلات پیدا کیں۔اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کے شعبہ خارجہ امور کے سربراہ نے کہا کہ وہ سمجھوتے کو بچانے کی غرض سے مضبوط باہمی رابطہ پیدا کرنے کیلئے ہر وہ کام کریں گے جو اْن کے اختیار میں ہے۔دریں اثناء ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مذاکرات کوئی بری چیز نہیں۔جنگ کے بعد مذاکرات ہی ہوتے ہیں اور ایران بامقصد اور تعمیری مذاکرات سے انکار نہیں کرتا۔ البتہ یہ مذاکرات غیر مشروط اور برابری کی بنیاد پر ہونے چاہئیں۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا تھا کہ سفارت کاری اور مذاکرات ملکوں پر جنگ کے اخراجات کا بوجھ کم کردیتے ہیں۔ادھرعراق میں تعینات ایرانی سفیر ایرج مسجدی نے کہاکہ ایران چاہتا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے اختلافات جلد سے جلد ختم ہوجائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرج مسجدی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مسائل کے حل کے لیے عراق کے کردار کو سراہتے ہیں۔ایرج مسجدی نے کہا کہ ایران کی خواہش ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ جتنے اختلافات اور چیلنجز ہیں وہ جلد سے حل ہوں۔

چوہدریوں نے گیم ڈال دی: (ق) لیگ نے تحریک انصاف کیخلاف کمیٹی کہاں ڈال رکھی ہے؟ پرویزالہیٰ پس پردہ کیا چال چل رہے ہیں؟ ساری حقیقت کھول کر سامنے آگئی

PRESIDENT, ROOHANI, SEES, THE, DEATH, OF, PRESIDENT, TRUMP, BREAKING, NEWS

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
jehangir tareen, meet, to, important, personality, solution, to, every, one,
Previous Post بریکنگ نیوز: جہانگیر ترین کی اہم ترین شخصیت سے ملاقات ۔۔۔۔ اتحادیوں والے مسئلے کا زبردست حل تلاش کر لیا گیا
Next Post افسوسناک خبر : سارے فارمولے ضائع : چین میں کرونا وائرس نے ایسی عظیم شخصیت کی جان لے لی کہ پوری قوم افسردہ ہو گئی
CORONA, VIRUS, EFFECTED, CHINESE, MINISTER, HE, DIED, BECAUSE, OF, CORONA, VIRUS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.