لاہور (یس نیوز ڈیسک) پانامہ لیکس کے معاملے پر جماعت اسلامی نے بھی کمر کس لی ہے اور عید کے بعد مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 23 ستمبر کو ہو گا جس میں پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بعض سینئر رہنماﺅں کو رائیونڈ مارچ پر تحفظات ہیں اس لئے اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں واضح موقف اختیار کیا جائے گا۔
MH Kazmi
25,240 ArticlesJournalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276
View All Posts