yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر خوشگوار اضافہ ،ملک کے ممتاز صحافی ومایہ ناز قانون دان اور سابق ایم این اے اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ آج سے یس اردو نیوز ٹیم کا حصہ بن گئے

MH Kazmi August 16, 2017August 16, 2017 1 min read
its, an, honor, to, announce, that, famouse, lawyer, and, journalist, Asghar Ali Mubarak, joined, Yesurdu, news, team, from , today
Share this:

 یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر خوشگوار اضافہ ،ملک کے ممتاز صحافی ومایہ ناز قانون دان اور سابق ایم این اے اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ آج سے یس اردو نیوز ٹیم کا حصہ بن گئے

its, an, honor, to, announce, that, famouse, lawyer, and, journalist, Asghar Ali Mubarak, joined, Yesurdu, news, team, from , todayاسلام آباد(یس اردو نیوز) یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر خوشگوار اضافہ ،  ملک کے مایہ ناز قانون دان سابق ایم پی اے اور ڈیلی میل انٹر نیشنل کے سینئر نیوز انالسٹ اصغر علی مبارک آج سے باقاعدہ یس اردو نیوز ٹیم کا حصہ بن گئے ، وہ سینئر تجزیہ نگار اور کالم نگار کے طور پر فرائض انجام دیں گے، یس اردو نیوز کے ایڈیٹر سید حسنین کاظمی سے راولپنڈی میں ملاقات کے دوران اصغر علی مبارک صاحب نے کام کاآغاز کیا اور بہت

سے ایشوز پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیا اور  آج سے ہی یس اردو نیوز میں اپنے تجزیات اور تجربات کی بنا پرتکنیکی تحاریر کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا

 

its, an, honor, to, announce, that, famouse, lawyer, and, journalist, Asghar Ali Mubarak, joined, Yesurdu, news, team, from , todayیس اردو نیوز اوورسیز اور پاکستان کی ٹیموں نے اصغر علی مبارک کو خوش آمدید کہا اور ان  جیسے منجھے ہوئے صحافی اور ممتاز قانون دان کی شمولیت

کو نیک شگون قرار دیا  ۔ اس موقع پر ایڈیٹر یس اردو نیوز پاکستان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اصغر علی مبارک صاحب

انتہائی تجربہ کار اور تعمیری صحافت کی  علمبردار شخصیت ہیں انشااللہ ان کے ساتھ مل کر ملک میں صحافت کے تعمیری کردار کے فروغ کیلئے مل کر کام کریں گے اور انشااللہ یہ اشتراک بہت بلندی پر جائے گا

اصغر علی مبارک نے کیریئر کا آغاز صحافت سے کیا اور وہ مختلف اوقات میں قومی و بین الاقوامی نیوز ایجنسیوں کے ساتھ بطور ایڈیٹر اور کالم نگار منسلک رہے، اس کے بعد انہوں نے اے ایف پی اور ڈیلی میل انٹرنیشنل میں خدمات انجام دیں اور صحافت کے بعد وکالت کے شعبے کو اپنا مستقل کیرئر بنا لیا وہ ممتاز قانون دان ہیں اور وکلائ کی بہت سے قومی و بین الاقوامی تنظیموں کا حصہ ہیں اور بہت متحرک سماجی کارکن ہیں ، انہوں نے جرنلسٹس یونینز اور وکلائ کی یونین میں بھی مختلف عہدوں پر خدمات انجام دے رکھی ہیں۔ جناب اصغر علی مبارک وکالت اور صحافت کے ساتھ ساتھ قومی سیاست میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں انہوں نے 2002 اور 2008 اور2013 میں قومی انتخابات میں بھی حصہ لیا اور ایم این اے بھی رہے ۔ جناب اصغر علی مبارک ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں اور ممتاز قانون دان اور سیاسی و سماجی شخصیت ہیں ۔

 

 

its, an, honor, to, announce, that, famouse, lawyer, and, journalist, Asghar Ali Mubarak, joined, Yesurdu, news, team, from , today

 

its, an, honor, to, announce, that, famouse, lawyer, and, journalist, Asghar Ali Mubarak, joined, Yesurdu, news, team, from , today

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ن لیگ کے نئے قائم مقام پارٹی سربراہ لورالائی سے سردار یعقوب خان ناصر ہونگے، نام سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پیش کیا
Next Post پیرس، وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کا نجی دورہ پیرس، شمروز الہی گھمن کا خیر مقدم اور پر تپاک استقبال کا عزم
Federal Minister, for, education, Blaigh ur Rahman, visiting, paris, and, Shmroz, ilahi, ghumman, will, attend, him

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.