yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ یار یہ پی ٹی آئی والے بڑے ظالم ہیں ، دو دل ملنا چاہ رہے ہیں مگر یہ۔۔۔۔۔‘‘ شیخ رشید سے ملاقات کے لیے کون منتظر ہے مگر شیخ صاحب عمران خان کے ڈر سے اُسے لال حویلی نہیں بلوا رہے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

Web Editor August 8, 2018 1 min read
"It's a great wrongdoer with PTI, two hearts are trying to meet but it ....." Who is waiting for meeting Sheikh Rashid, but Sheikh Sahib, Imran Khan, is not calling him Lal Bahal ? There is a great news
Share this:

راولپنڈی ;عوامی مسلم لیگ کے

سربراہ شیخ رشید اپنے چٹ پٹے بیانات اور تیکھی گفتگو کے باعث میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہتے ہیں اور اگر یہ کہا جائے کہ خبروں کا کوئی بھی بلیٹن ان کے بغیر مکمل نہیں تو غلط نہ ہوگا تاہم اب شیخ رشید نے بلاول بھٹوکے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے ۔نجی ٹی وی ” ہم نیوز “ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ میرے تعلقات خراب نہیں ہیں وہ تو لال حویلی بھی آنا چاہتے تھے لیکن میں ںے کہا کہ تحریک انصاف والے خفا ہو جائیں گے ان کا بھی خیال رکھنا پڑتاہے ، یہ بھی جلدی ناراض ہو جاتے ہیں ، یہ دو دلوں کو ملتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئی این آر او نہیں ہو گا، حسن اور حسین نواز سمیت اسحاق ڈار کو ریڈ وارنٹ کے ذریعے واپس لائیں گے۔ شیخ رشید کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوئی این آر او نہیں ہونے جا رہا، نواز شریف کا مستقبل آئین اور قانون

ہے۔ انٹرپول کے ذریعے حسن، حسین نواز اور اسحاق ڈار کو واپس لائیں گے۔ کل عمران خان سے ملاقات ہوئی، ان کا کہنا تھا کسی قیمت پر این آر او نہیں ہو گا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا تبدیلی کی بنیاد کراچی نے ڈالی ہے، پی ٹی آئی نے 25 فیصد بھی ڈلیور کر دیا تو سمجھیں کامیاب ہو گئے۔ عمران خان ان لوگوں سے رابطے میں ہیں جن کے پاس اطلاع ہوتی ہے کہ کتنے بیرونِ ملک اکاؤنٹ ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے 25 سال جدوجہد کی اور فضل الرحمن نے 25 سال اقتدار انجوائے کیا، احتجاج بھی صرف اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ الیکشن ہار گئے ہیں، انتخابات پر اعتراض ہے تو جائیں الیکشن کمیشن کے باہر نعرے مار کر گھر چلیں جائیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The big political ideology: The work which Jahangir Tare, Alam Khan and Shah Mehmood Qureshi could not do, did BSB break, broke the collapse of the League (N) in the same shock.
Previous Post بڑا سیاسی تہلکہ: جو کام جہانگیر ترین ،علیم خان اور شاہ محمود قریشی نہ کر سکے وہ بشری ٰ بی بی نے کر دکھایا، ایک ہی جھٹکے میں (ن) لیگ کی کمر توڑ کر رکھ دی
Next Post پاکستان میں عید الضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی ؟ ماہرین فلکیات نے بتا دیا
What will be the date of Eid al-Azha in Pakistan? Experts astrology told

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.