yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

“کسی شیخ سے پیسے نکلوانا آسان نہیں! پریس کانفرنس کے دوران بھکاری شیخ رشید کے پیچھے پڑ گیا، بار بار پیسے مانگنے پر بالآخر شیخ رشید نے ایسا کام کر دیا کہ قہقہے ہی لگ گئے، دلچسپ صورتحال

Web Editor April 21, 2018 1 min read
"It is not easy to get money from a poison! During the press conference Bhai Rashid was behind Sheikh Rasheed, after repeatedly asked for money, Sheikh Rashid did such a thing that he felt like it was, interesting situation
Share this:

رحیم یار خان  شیخوں کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ فضول خرچی بالکل نہیں کرتے اور انتہائی قناعت پسند ہوتے ہیں، ایک ایک روپیہ سوچ سمجھ کر لگاتے ہیں، ایسا ہی کچھ شیخ رشید نے کیا،جس وقت شیخ رشید پریس کانفرنس کر رہے تھے تو اس موقع پر ایک بھکاری بھیک مانگنے پہنچ گیا مگر وہ بھکاری شیخ رشید سے پیسے نہ نکلوا سکا جس پر شیخ رشید نے ایسی بات کہی کہ قہقہے لگ گئے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید احمد رحیم یار خان میں پریس کانفرنس کر رہے تھے

"It is not easy to get money from a poison! During the press conference Bhai Rashid was behind Sheikh Rasheed, after repeatedly asked for money, Sheikh Rashid did such a thing that he felt like it was, interesting situationکہ وہاں ایک بھکاری آن پہنچا، اس موقع پر بھکاری بھیک مانگتا رہا اور شیخ رشید اسے باہر جانے کا اشارہ کرتے رہے۔ پولیس نے زبردستی بھیک مانگنے کی کوشش کرنے پر بھکاری کو پکڑ لیا، اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک شخص نے بھکاری کو پیسے دے کر باہر بھیجنے کی کوشش کی مگر وہ تو شیخ صاحب سے ہی پیسے لینے پر بضد تھا اور زمین پر بیٹھ گیا لیکن بھکاری اپنی کوشش میں کامیاب نہ ہو سکا اور آخر کار پولیس والے اسے پکڑ کر باہر لے گئے، اس موقع پر شیخ رشید احمد نے کہا کہ یار بڑا سمجھ دار آدمی ہے جو کیمرے کے سامنے آیا ہے تاکہ پیسے مل جائیں۔اس طرح بھکاری کی کوشش اور ضد کے باوجود شیخ رشید نے اسے پیسے نہ دیے۔ شیخوں کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ فضول خرچی بالکل نہیں کرتے اور انتہائی قناعت پسند ہوتے ہیں، ایک ایک روپیہ سوچ سمجھ کر لگاتے ہیں، ایسا ہی کچھ شیخ رشید نے کیا” – کسی شیخ سے پیسے نکلوانا آسان نہیں! پریس کانفرنس کے دوران بھکاری شیخ رشید کے پیچھے پڑ گیا، بار بار پیسے مانگنے پر بالآخر شیخ رشید نے ایسا کام کر دیا کہ قہقہے ہی لگ گئے، دلچسپ صورتحال

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
the-lok-sabha-commission-of-pakistan-announces-the-dissolution-of-assemblies
Previous Post لیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا
Next Post افغان عوام پاکستانیوں کے احسانات کے عوض ان پر حملے کررہے ہیں، قبائلی عمائدین
Afghan people are attacking them for the blessings of Pakistaniis, tribal elders

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.