yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

افغان عوام پاکستانیوں کے احسانات کے عوض ان پر حملے کررہے ہیں، قبائلی عمائدین

Web Editor April 21, 2018 1 min read
Afghan people are attacking them for the blessings of Pakistaniis, tribal elders
Share this:

ہنگو: قبائلی عمائدین کا کہنا ہے کہ افغانستان سے حملہ قابل مذمت ہے، وطن کے تحفظ کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کرم ایجنسی میں افغانستان سے حملہ کے حوالے سے قبائلی عمائدین کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا۔ افغانستان سے پاکستان میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے قبائلی عمائدین کا کہنا تھا کہ وطن کے تحفظ کی خاطر ہر قسم کی قربانی دیں گے، پہلے بھی وطن کے دفاع کے لیے قربانیاں دیں اور اب بھی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر بزدلانہ حملوں کا بھرپور Afghan people are attacking them for the blessings of Pakistaniis, tribal eldersجواب دیا جائے گا۔

قبائلی عمائدین نے کہا کہ افغان عوام پاکستانیوں کے احسانات کا بدلہ غیروں کے اشاروں پر حملے کر کے دے رہے ہیں کیوں کہ افغان بھائیوں کی مشکل وقت میں اپنا پیٹ کاٹ کر مدد کی اور پناہ دی لیکن افغان اب پاکستان کو نقصان پہنچانے کے درپے ہو گئے ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ 1948ء سے 1971ء تک قبائل نے وطن کے تحفظ کے لیے اہم کردار ادا کیا جس پر اب بھی قائم ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"It is not easy to get money from a poison! During the press conference Bhai Rashid was behind Sheikh Rasheed, after repeatedly asked for money, Sheikh Rashid did such a thing that he felt like it was, interesting situation
Previous Post “کسی شیخ سے پیسے نکلوانا آسان نہیں! پریس کانفرنس کے دوران بھکاری شیخ رشید کے پیچھے پڑ گیا، بار بار پیسے مانگنے پر بالآخر شیخ رشید نے ایسا کام کر دیا کہ قہقہے ہی لگ گئے، دلچسپ صورتحال
Next Post بی جے پی کے سینئر رکن نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
bjp-senior-member-announced-to-leave-the-party

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.