yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کا ڈیم تعمیر فنڈ : خوبصورت ترین گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ایسا کام کر ڈالا کہ ہر طرف سے تعریف و تحسین کی بارش ہونے لگی

Web Editor September 10, 2018 1 min read
It is as if the definition of rain came on every side
Share this:
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ اور گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بھاشا ڈیم کے متعلق اپنے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا ، انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہماری قوم بھی عجیب ہے دوسروں کو کام کرنے کا مشورہ دیتے ہیں لیکن خو د کام چوری کا ،

مظاہرہ کرتے ہیں ۔ ہمارے گھروں میں اکثر اوقات پانی کے نل کھلے ہوتے ہیں اور ہم اس پانی کے ضائع ہونے پر دھیان بھی نہیں دیتے ۔ اگر یہی پانی ختم ہو جائے تو ہم ایک گھنٹہ بھی انتظا رنہیں کر سکتے ۔ او ر پاکستان اس وقت مشکل دور سے گزر ر ہا ہے ۔ ہمارے ملک میں پانی کی قلت ہونے والی ہے۔ اور ہمارے ملک میں پچھلے 30 سالوں سے کوئی ڈٖیم نہیں بنا ۔ اور سال پانی کے بحران کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ۔ اور اسی وجہ سے سپریم کورٹ نے پانی قلت کو ختم کرنے کے لیے ڈیم فنڈ مہم چلانے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان میں پہلے سے موجود ڈیم پانی کی قلت کو پورا نہیں کر سکتے ۔ رابی پیر زادہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ایک مضبوط معیشت کے طور پر اس وقت ابھرے گا جب ہمارے ملک میں بنیادی حقوق ملیں گے۔ اور پانی ایک بنیادی ٖ ضرورت ہے ۔ ہم ڈیم میں پیسے تک نہیں دینا چاہتے ، اور اگر ڈیم کو بنانے کے لیے ہم فنڈز دیں گے ۔ تو آنے والی نسلوں کو ہم یہ بتا نے کے قابل ہونگے کہ پانی کی،
قلت کو ختم کرنے کے لیے ہم نے بھی اپنا کردار اپنا ادا کیا تھا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پاکستا ن کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ بھاشا ڈیم کی سنگ بنیاد پیپلز پارٹی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے رکھی ، لیکن یہ منصوبہ پھر سیاست کی نظر ہو گیا جبکہ بھارت نے بھی اس ڈیم کو بننے کے لیے کافی حد تک مزاحمت کرتا رہا لیکن جب سی پیک کا منصوبہ شروع ہوا تو چین نے آفر کی کہ ہماری حکومت بھاشا ڈیم بنائے گی لیکن اس کے بدلے پاکستان کو تربیلا ڈیم گروی رکھنا پڑے گا ۔ لیکن پاکستان قوم اب بدل چکی ہے وہ اپنے اچھے اور برے کا فیصلہ کر سکتی ۔ بھاشا ڈیم سے 4ہزار 500 میگا واڑ بجلی پیدا ہو گی جس سے نہ صرف پانی بلکہ لاڈ شیڈنگ کے جن کو بھی بوتل میں قید کیا سکے گا ۔ جس میں 28 ارب ڈالر ان لوگوں کو دیئے جائیں گے جو وہاں پر رہائش پذیر ہیں ۔ انہوں نے پوری قوم کو ڈیم فنڈ میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A 100-day agenda of Tehreek-e-Insaf ...
Previous Post تحریک انصاف کا 100 دن کا ایجنڈا ۔۔۔۔کونسے ٹارگٹ پورے کیے جا سکیں گے ؟ سابق صدر اسٹیٹ بنک نے حقائق قوم کے سامنے رکھ دیے
Next Post عمران خان ٹاس جیت چکے، امپائر بھی ساتھ مگر وہ کس طرح شکست سے دوچار ہونے والے ہیں ؟ معروف مذہبی شخصیت نے پیشگوئی کر دی
Imran Khan won the toss...

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.