yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان ٹاس جیت چکے، امپائر بھی ساتھ مگر وہ کس طرح شکست سے دوچار ہونے والے ہیں ؟ معروف مذہبی شخصیت نے پیشگوئی کر دی

Web Editor September 10, 2018 1 min read
Imran Khan won the toss...
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور متحدہ مجلس عمل کی رابطہ کمیٹی کے سربراہ حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خانٹاس جیت چکے ہے اور امپائر بھی ان کے ساتھ ہے مگر غلط مشورے دینے والے ان کا کام تمام کرنا چاہتے ہیں،،عمران خان کا قادیانی

مشیر کو ہٹانے کا فیصلہ قابل تعریف ہے بلآخر یوٹرن کا مثبت انداز سامنے آگیا، وفاقی وزیر اطلاعات کی رفتار تیز ہے ان کی تیز رفتاری حکومت کے لیے مشکلات پیدا کرے گی اس لیے ان کو ’’اسپیڈبریکر‘‘کی ضرورت ہے،قادیانی آئینپاکستان کے تحت خود کو اقلیت نہیں مانتے اگر وہ آئین پاکستان کے تحت خود کو اقلیت تسلیم کریں تو ان کواقلیت کے تمام حقوق ملیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر قاری محمد عثمان، محمد اسلم غوری، مولانا عمر صادق، عبدالوحید سواتی، ظفر حسین بلوچ اور دیگر بھی موجود تھے۔حافظ حسین احمد نے کہا کہ عمران خان کا قادیانی مشیر کو ہٹانے کا فیصلہ قابل تعریف ہے بلآخر اس کے یوٹرن کا ایک مثبت انداز سامنے آگیا ہے کیوں کہ یوٹرن لیتے وقت یہ خیال نہیں تھا کہ کبھی اس کا کوئی مثبت پہلو بھی سامنے آسکتا ہے ان کی اس عادت کی وجہ سے مثبت یوٹرن سامنے آگیا، انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے بروقت نشاندہی کی ہے گریڈٹ ان کو بھی جاتا ہے خصوصاً وفاقی وزیر مذہبی امور اور شیخ رشید کا کا کردار مثبت رہا ہے البتہ صبح کا بھولا اگرشام کو لوٹے تو اسے بھولا نہیں کہتے، انہوں نے کہا کہ

اگرعمران خان کو ٹاس جیتے کے ساتھ بہتر مشورہ دینے والے بھی ہوتو امپائر کے بغیربھی کام چل جائے گالیکن یہاں امپائر بھی ساتھ ہے اور ٹاس بھی جیت چکے ہیں مگر غلط مشورے دینے والے ان کی کشتی کو ڈبونا چاہتے ہیں فلحال تو وہ بچ گئے ہیںآگے دیکھیں کیا ہوتا ہے ، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا کام اچھے کاموں کی تعریف اور غلط کاموں پر تنقید کرنا ہے جس دن اپوزیشن کی تنقید کو تنقید کے بجائے اصلاح سمجھا گیا تو بہتر نتائج کی امید کی جاسکتی ہے، انہوں نے کہا کہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو اسپیڈ بریکر کی ضرورت درپیش ہے کیوں کہ ان کی رفتار بہت تیز ہے اور وہ تیزی میں بہت کچھ کہہ جاتے ہیں جس کا خمیازہ دوسروں کو بھگتنا پڑے گاجس انداز میں حساس معاملات کو چھیڑا جارہا ہے اس سے حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوگا ، انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق موجود ہیں یہاں مسئلہ یہ ہے کہ قادیانی خود کو اقلیت نہیں سمجھتا بلکہ وہ آئین سے انحراف کرتے رہے ہیں اور وہ نہ خود کو اقلیت سمجھتے ہیں بلکہ جو مرزا قادیانی کو نبی نہیں مانتا اس کو کافر سمجھتے ہیں اس لیے یہ بات واضح ہونی چاہئے کہ اقلیتوں کے حوالے سے ہندو، مسیح ، سکھ سمیت دیگر مذاہب خود کو اقلیت سمجھتے ہیں اور خود کو اقلیت ظاہر کرتے ہیں اگر کل قادیانی خود کو اقلیت تسلیم کریں تو ان کو بھی وہ تمام حقوق مل جائیں گے جو ان کا حق بنتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
It is as if the definition of rain came on every side
Previous Post عمران خان کا ڈیم تعمیر فنڈ : خوبصورت ترین گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ایسا کام کر ڈالا کہ ہر طرف سے تعریف و تحسین کی بارش ہونے لگی
Next Post کپتان تیری کیا بات ہے: عمران خان نے ایک ہی جھٹکے میں 300 سو ارب روپے پیدا کرنے کا فارمولا ڈھونڈ نکالا
Imran Khan finds out the formula for producing 300 billion rupees in the same shock

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.