yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد آج ہٹانے کا حکم

MH Kazmi March 8, 2017March 8, 2017 1 min read
ISLAMABAD, HIGH, COURT, ORDERED, TO, WIPE, OUT, INSULTING, MATTER, FROM, INTERNET, WEBSITES
Share this:

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد آج ہٹانے کا حکم

اگر حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو متعلقہ حکام کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، جسٹس شوکت عزیز صدیقی۔ فوٹو: فائل

اگر حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو متعلقہ حکام کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، جسٹس شوکت عزیز صدیقی۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ بحیثیت مسلمان سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کوئی بھی برداشت نہیں کرسکتا اور اگر ہم نے محسن انسانیت ﷺ کی گستاخی نہ روکی تو ملک میں خانہ جنگی بھی شروع ہو سکتی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی اسلام آباد طارق مسعود کیانی، چیئرمین پی ٹی اے اسماعیل شاہ اور سیکریٹری داخلہ عارف خان عدالت میں پیش ہوئے جب کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے آنکھ کے آپریشن کے باعث پیش ہونے سے معذرت کر لی۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چوہدری نثارکوطلب کرلیا

جسٹس شوکت صدیقی کا کہنا تھا کہ بحیثیت مسلمان مقدس ہستیوں کے خلاف مواد کوئی بھی برداشت نہیں کرسکتا، گستاخانہ مواد کی تشہیر سے متعلق کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہو گی کیوں کہ  یہ معاملہ بہت ہی حساس نوعیت کا ہے اور اس کو جلد سے جلد حل کرنے کی ضرورت ہے، اگر ہم نے محسن انسانیت ﷺ اور دیگر مقدس ہستیوں کی گستاخی نہ روکی تو ملک میں خانہ جنگی بھی شروع ہو سکتی ہے۔

عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو حکم دیا کہ معاملے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے اور جے آئی ٹی میں ایسا فرد شامل نہ کیا جائے جو آئین کے تحت مسلمان نہیں، پی ٹی اے کی ٹیم بٹھا کر ان تمام صفحات کو بند کیا جائے جن پر گستاخانہ مواد موجود ہے اور اگر پی ٹی اے ملازمین یہ کام نہیں کرسکتے تو انہیں گھر بھیج دیا جائے، اگر حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو متعلقہ حکام کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

عدالت نے حکم دیا کہ  گستاخانہ مواد شائع کرنے والے ملزمان کے نام ای سی ایل پر ڈالے جائیں اور ایسے اقدامات کئے جائیں کہ کسی کو نبی کریم ﷺ اور دیگر مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کی جرات نہ ہو۔ عدالت نے متعلقہ حکام کو آج ہی سوشل میڈیا کے تمام صفحات سے گستاخانہ مواد ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے کارروائی کی رپورٹ کل تک عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PAK, AFGHAN, BORDER, OPENED, TODAY,
Previous Post پاک افغان سرحد طورخم آج بھی کھلی ہوئی ہے
Next Post ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان پھر سے تلخیاں بڑھنے لگیں
ABISHAK BACHAN, AND, AISHWARYA, RAY, AGAIN, QUARRELED, ON, ARADHIA

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.