yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: ہمارے جن لوگوں نے مسافر طیارہ مار گرایا ہم انہیں ۔۔۔۔ ایرانی فوج نے حیران کن اعلان کر دیا

MH Kazmi January 11, 2020 1 min read
IRAN, HIT, UKRAIN,, PLANE, AND, NOW, WHAT, PLENTY, HE, SHOULD, FACE
Share this:

تہران (ویب ڈیسک) ایران کی جانب سے یوکرین کا طیارہ غیر ارادی طور پر مارگرانے کے اعتراف کے بعد ایرانی فوج کے جنرل کا کہنا ہے کہ طیارہ مار گرانے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے طیارے کوملٹری کی جانب سے مار گرانا انسانی غلطی تھی،

حریم شاہ نے پٹاری کھول دی۔۔۔حریم شاہ نے کرکٹر شاہین آفریدی کو کہیں کا نہ چھوڑا ،ایسی ویڈیو جاری کر دی ،دیکھ کر آپ کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے

 

جبکہ یوکرین کا طیارہ گرائے جانے سے متعلق ایرانی صدر حسن روحانی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں سے دلی تعزیت کی ہے۔ حسن روحانی کا کہنا ہے کہ فوج کی تحقیقات کے مطابق انسانی غلطی کی وجہ سے میزائل طیارےکو لگا، عظیم سانحے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری جانب ایرانی فوج کےجنرل آف اسٹاف کا کہناہے یوکرین کاطیارہ مار گرانے کے ذمہ داروں کوانصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آپریشنل پراسس میں بنیادی اصلاحات لائی جائیں گی جس سے غلطی کےامکانات کو ناممکن بنایا جاسکے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے عبوری وزیراعظم عادل عبد المہدی نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ٹیلی فونک گفتگو میں ملک میں موجود 5 ہزار 200 امریکی فوجیوں کے انخلا کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا، اس دوران وزیراعظم عبد المہدی نے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لیے امریکی وزیر خارجہ سے بغداد وفد بھیجنے کا مطالبہ بھی کیا۔ عراقی وزیراعظم نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ بھی امریکی فوجیوں کے انخلا کے لیے قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کیا ہے اور عراقی عوام کی بھی یہی خواہش ہے اس کے علاوہ امریکی حملے میں ایرانی جنرل کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کا بھی یہی تقاضا ہے کہ امریکی فوج عراق سے نکل جائے۔ عراقی وزیراعظم عبد المہدی اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے درمیان ہونے والی ٹیلی گفتگو کے حوالے سے امریکا کی جانب سے کسی قسم کا تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے اور نہ ہی عراقی وزیراعظم کی جانب سے جاری بیان میں امریکی وزیر خارجہ کے موقف کو بیان کیا گیا ہے۔ عراقی پارلیمنٹ سے امریکی فوج کے انخلا کی قرار داد کی منظوری کے اگلے روز ہی امریکی بریگیڈیئر جنرل ولیم سیلی نے عراقی ہم منصب کو ایک خط لکھا جس میں عراق سے امریکی فوج واپس بلانے پر رضا مندی ظاہر کی گئی تھی تاہم پینٹاگون نے امریکی جنرل کے خط کو غلطی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ محض ایک مسودہ تھا۔

حریم شاہ اور شیخ رشید کا قصہ تمام۔۔۔!!! مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

 

IRAN, HIT, UKRAIN,, PLANE, AND, NOW, WHAT, PLENTY, HE, SHOULD, FACE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
UKRAINI, LADY, LAST, VIDEO, CALL, TO, HIS, HUSBAND
Previous Post تم پریشان نہ ہو، کچھ بھی نہیں ہوگا۔۔۔ یوکرینی طیارہ حادثہ سے چند منٹ قبل خاتون مسافر کی شوہر کے ساتھ ویڈیو کال نے پوری دنیا کو رُلا دیا
Next Post سینئر رہنما پی ٹی آئی فرانس چوہدری سلیم بوڑا کے کزن بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ کو گجرات بارکونسل کا صدر منتخب ہونے پر قاری فاروق احمد گورسی ممبر پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کی دلی مبارکباد
QARI FAROOQ AHMED GROSI, MEMBER, PP, PUNJAB, COUNCIL, CONGRATULATED, THE, NEWLY, ELECTED, PRESIDENT, PUNJAB , BAR, COUNCIL, BILAL GORSI, ADVOCATE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.