yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شادیاں اور کارڈ تو آپ نے بہت دیکھے ہونگے مگر ۔۔۔۔۔اقراء عزیز اور یاسرحسین کی شادی کا انوکھا کارڈ آپ کو حیران کر ڈالے گا

MH Kazmi December 18, 2019 1 min read
IQRA AZIZ, AND, YASIR HUSSAIN, MARRIAGE, CARD, WITH, CREATIVE, DESIGN, AND, JOQUES
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) اقراء عزیز اور یاسر حسین کی شادی کب ہوگی بالآخر تمام افواہوں کا ڈراپ سین ہو گیا، نوجوان جوڑے کی شادی کا کارڈ اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین یاسر حسین اور اداکارہ اقرار وزیز نے اپنے کا شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا ہے۔

ڈرامہ ’عہدوفا‘ کے ’گلزارحسین ‘ اصل میں کون ہیں اور کیاانکا تعلق واقعی ڈیرہ غازی خان سے ہے؟جانیے

 

تفصیلات کے مطابق شادی کارڈ خصوصی طور پر اقرار عزیز اور یاسر دونوں کی جانب سے اپنے انسٹاگرام پر شئیر کیا گیا ہے، انسٹاگرام پر پورسٹ جاری کرتے ہوئے کیپشن میں دونوں نے اپنے مداحوں سے انہیں دوعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کی ہے، ساتھ ہی ساتھ انہوں ہیش تیگ اقراء یاسر دا ویاہ بھی لکھا ہے۔ دونوں اداکاروں کی شادہ کا کارڈ شادی کے عام کارڈوں سے زرا ہٹ کر اور منفرد بھی ہے،سوشل میڈیا پر رواں سال خبروں کی زینت بننے والے اور مقبول ترین جوڑی یاسر حسین اور اقراء عزیز رواں ماہ دسمبر کی 26 تاریخ کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ اس کارڈ کی تیاری میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہے یہ مزاحیہ رکھا گیا ہے جبکہ کارڈ کے عین وسط میں عروسی جوڑے میں ملبوس اقرارء اور یاسر کو گرافکس میں دکھایا گیا ہے ۔ جوڑے کی جانب سے تحفے نہیں بلکہ دل کھول کر سلامی دینے کا کہا گیا ہے، خاص طور پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے مشہور لوگوں نے اس کا کارڈ پر مبارکباد کے کمنٹس بھی دیئے۔

IQRA AZIZ, AND, YASIR HUSSAIN, MARRIAGE, CARD, WITH, CREATIVE, DESIGN, AND, JOQUES

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MARRIAGE, WITH, A, BILLIONAIRE, NOOR, BUKHARI, CAME, WITH, HIS, CONSENT, AGAINST, THE, NEWS
Previous Post معروف کاروباری شخصیت سے شادی کی خبریں۔۔۔!!! نور بخاری بھی میدان میں آگئیں، مداحوں کو اصل حقیقت سے آگاہ کر دیا
Next Post نک جب کمرے میں داخل ہوتے ہیں تو ۔۔۔۔۔ پریانکا چوپڑا کا اپنے شوہر نک جونز کے بارے میں انتہائی رومانٹک انکشاف
NICK JONES, HUSBAND, OF, PARYIANKA CHOPRA, CONSIDERED, TO, BE, NATIONAL, JIJU, OF, INDIA

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.