yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اقرا عزیز کا انکار۔۔۔۔ یاسر حسین سے بھی نہ رہا گیا، ایسا پیغام جاری کر دیا کہ شوبز انڈسٹری بھی حیران رہ گئی

MH Kazmi September 24, 2019 1 min read
IQRA AZIZ, AND, YASIR HUSSAIN, BOTH, REFUSED, FOR, WHICH, THING, KNOW, HOW
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ اقرا عزیز نے رنگ گورا کرنے والی کریموں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے کریم کا اشتہار کرنے سے انکار کردیا۔سنو چندا ڈرامے سے مقبول ہونے والی اداکارہ اقرا عزیر کو ایک نجی کمپنی نے گورا رنگ کرنے والی کریم کے اشتہار کے لیے پیشکش کی جس کو اداکارہ نے نا مناسب قرار دیتے

ہوئے آفر ٹھکرادی۔ اداکارہ نے اشتہار کرنے سے انکار کردیا جس کے بعد ان کے منگیتر یاسرحسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤئنٹ پراقرا کے اس مثبت فیصلے پر انہیں سراہا۔اداکارہ اقرا عزیز کو یاسر حسین نے داد دی اور انسٹاگرام پر ان کے ساتھ ایک تصویر شئیر کرکے خوبصورت کیپشن لکھا اور اداکارہ کی حواصلہ افزائی کی۔اداکار یاسر حسین نے لکھا کہ ‘اقرا کل جو تم نے کیا اس کے بعد سے میں آپ سے اب مزید محبت کرتا ہوں، یہ بات آپ سب کو بتانا ضروری نہیں ہے کیونکہ یہ ایک بہترین کام ہے۔ کل اقرا نے ایک رنگ گورا کرنے والی کریم کا اشتہار کرنے سے منع کردیا، جو کہ معاشرے میں احساس کمتری کو فروغ دینے کے بہت سارے پیسے بھی دے رہے تھے‘۔یاسر نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ جرات مندانہ اور صحیح قدم اُٹھایا ہے آپ نے، بے شک کسی گورے کو کسی کالے اور کسی کالے کو کسی گورے پر کوئی فضیلت نہیں، اللہ نے ہمیں جیسا بنایا ہے اُسی میں خوش رہیں۔واضح رہے کہ رواں برس لکس اسٹائل ایوارڈ 2019 کے دوران ستاروں کی جھرمٹ میں اداکار یاسر حسین نے اقراء عزیز کو شادی کی پیشکش کی جس پر اداکارہ نے ہاں کردی تھی۔لکس اسٹائل ایوارڈز میں اداکارہ اقرا 2 ایوارڈز جیتنے میں کامیاب رہی تھیں جس کا یاسر حسین نے تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’آج جب اقرا کو دو ایوارڈز ملے تو میں نے سوچا کہ یہ ہی اچھا موقع ہے تیسرا ایوارڈ بھی انہیں دے دینا چاہیے‘۔تاہم شو کے دوران ہی یاسر حسین نے اقراء عزیز کو انگوٹھی پہنا دی تھی جب کہ دونوں بہت جلد ایک ساتھ ڈرامہ ‘جھوٹی’ میں جلوہ گر ہوں گے جس کی عکس بندی ابھی جاری ہے۔

IQRA AZIZ, AND, YASIR HUSSAIN, BOTH, REFUSED, FOR, WHICH, THING, KNOW, HOW

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
POLUTION, GOVERNMENT, TOOK, BIG, DECISION, TO, DEFEAT, POLLUTION,
Previous Post حکومت کا ایک اور بڑا قدم ۔۔۔ ماحولیاتی آلودگی کو روکنے کے لیے پلاسٹک بیگ کے بعد کس چیز پر پابندی کا فیصلہ کر لیا؟ جانیے
Next Post نامور اداکارہ کے ساتھ 15 برس کی عمر میں زیادتی، اداکارہ کی والدہ نے زیادتی کرنے والے شخص سے کتنی خطیر رقم لی؟ اداکارا نے سالوں بعد شرمناک انکشاف کر دیا
Demi Moore, Was, Raped, at, Age ,15, by, Man, Who, Paid, Her, Mother, Daily ,Pop, E! News

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.