yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نامور اداکارہ کے ساتھ 15 برس کی عمر میں زیادتی، اداکارہ کی والدہ نے زیادتی کرنے والے شخص سے کتنی خطیر رقم لی؟ اداکارا نے سالوں بعد شرمناک انکشاف کر دیا

MH Kazmi September 24, 2019 1 min read
Demi Moore, Was, Raped, at, Age ,15, by, Man, Who, Paid, Her, Mother, Daily ,Pop, E! News
Share this:

نیویارک (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کی مقبول اداکارہ 56 سالہ ڈیمی مور نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ محض 15 برس کی عمر میں ان کا  ’ریپ‘ کیا گیا اور ان کی والدہ نے ان کا ’ریپ‘ کرنے والے شخص سے خطیر رقم لی۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈیمی مور نے یہاعتراف امریکی ٹی وی چینل ’امریکن براڈ کاسٹنگ کمپنی‘ (اے بی سی) کے مقبول چیٹ شو ’گڈ مارننگ امریکا‘ میں کیا۔پروگرام کی میزبان ڈائنے سائیر نے پروگرام کے دوران انہیں ان سے متعلق پرانی اسٹوری دکھائی اور اس اسٹوری میں بیان کیے گئے حقائق سے متعلق ان سے سوالات پوچھے۔ڈیمی مور نے پروگرام میں دکھائی جانے والی اسٹوری میں بیان کیے گئے حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ ایک عمر رسیدہ شخص نے ان کا 15 برس کی عمر میں ’ریپ‘ کیا۔ڈیمی مور کے مطابق جس شخص نے ان کا ’ریپ‘ کیا وہ انہیں جانتی تھیں۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا ان کی والدہ نے محض 500 امریکی ڈالر کے عوض ان کا ’ریپ‘ کروایا؟ تو انہوں نے نیم آبدیدہ ہوکر کہا کہ ان کے خیال میں یہ درست نہیں ہے کہ ان کی والدہ نے ان کا ’ریپ‘ 500 ڈالرز کے عوض کروایا۔تاہم انہوں نے تسلیم کیا کہ ان کی والدہ نے عمر رسیدہ شخص کو ان کے ساتھ وقت گزارنے کی سہولت فراہم کی۔

گڈ مارننگ امریکا کی ویب سائٹ کے مطابق ڈیمی مور نے پروگرام کے دوران اپنی زندگی سے متعلق دیگر باتوں پر بھی کھل کر اظہار خیال کیا اور اپنی سوانح عمری ’انسائڈ آو¿ٹ‘ کے حوالے سے بھی بات کی۔ڈیمی مور کی سوانحعمری کو 24 ستمبر کو فروخت کے لیے پیش کیا گیا جب کہ ان کا یہ پروگرام بھی 24 ستمبر کو نشر ہوا۔پروگرام میں ڈیمی مور نے یہ انکشاف بھی کیا کہ جس شخص کو وہ والد سمجھ کر ان سے محبت کرتی تھیں اور ان کی عزت کرتی رہیں، در اصل وہ ان کے حقیقی والد نہیں تھے۔انہوں نے اپنی والدہ کی مشکل زندگی سے متعلق بھی کھل کر بات کی اور کہا کہ ان کی والدہ نے متعدد بار خودکشی کرنے کی کوشش کی اور انہیں یاد ہے کہ ان کی والدہ نے پہلی بار اس وقت اپنی جان لینے کی کوشش کی جب اداکارہ کی عمر 12 برس تھی۔انہوں نے بتایا کہ والدہ نے انتہائی سخت حالات دیکھے، غربت اور مسائل کی وجہ سے وہ نشہ بھی کرتی تھیں جب کہ وہ انہیں انتہائی کم عمری میں ہی ڈانس بارز و شراب خانوں میں لے جاتی تھیں اور وہاں موجود مرد انہیں گھورتے رہتے تھے۔انہوں نے اپنی ذاتی زندگی پر بھی کھل کر بات کی اور کہا کہ ان کی زندگی کا سب سے مشکل وقت وہ تھا جب ان کی دوسرے شوہر سے طلاق ہوگئی تھی اور ان کی بیٹیوں نے ان سے بات کرنا چھوڑ دی تھی۔خیال رہے کہ ڈیمی مور نے تین شادیاں کیں اور انہیں دوسرے شوہر سے تین بیٹیاں تھیں، جن سے سے ان کی طلاق 2000 میں ہوگئی تھی۔ڈیمی مور نے بعد ازاں 2005 میں خود سے 15 برس کم عمر اداکارہ ایشٹن کچر سے شادی کی، تاہم ان کی یہ شادی بھی چند سال بعد طلاق پر ختم ہوئی۔ڈیمی مور کے دیگر اداکاروں، موسیقار و صنعت کاروں سے بھی تعلقات رہے اور وہ اپنے زمانے کی مشہور و مقبول ترین اداکارہ رہی ہیں۔ڈیمی مور 1996 میں ہولی وڈ کی سب سے زیادہ کمانے والی اداکارہ بنی تھیں، اس وقت ان کی سالانہ کمائی سوا کروڑ ڈالر تھی۔انہوں نے محض 17 برس کی عمر میں بطور ماڈلنگ کیریئر کا آغاز کیا اور وہ ابتدائی طور پر صرف شہوت انگیزی پر ابھارنے کے لیے استعمال ہونے والی تصاویر کے لیے ماڈلنگ کرتی تھیں۔ڈیمی مور کو 1985 سے 1995 کی سب سے مقبول، بااثر اور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ مانا جاتا ہے، انہوں نے 5 درجن سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ڈیمی مور نے اگرچہ 1980 میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا، تاہم انہیں شہر 1985 کی فلم ’سینٹ، ایلمو فائر‘ سے ملی اور 1990 میں ریلیز ہونے والی فلم ’گھوسٹ‘ نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا۔ڈیمی مور کی دیگر مشہور فلموں میں ’دی بچرز وائف، اے فیو گڈ مین، انڈیسینٹ پرپوزل، دی اسکارلٹ لیٹر، ناو¿ اینڈ دین، اسٹرپٹیز، جی آئی جین، بوبی، این ادر ہیپی ڈے، بلائند اور لو سونیا‘ شامل ہیں۔

https://youtu.be/WTotNUc94iY

Demi Moore, Was, Raped, at, Age ,15, by, Man, Who, Paid, Her, Mother, Daily ,Pop, E! News

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IQRA AZIZ, AND, YASIR HUSSAIN, BOTH, REFUSED, FOR, WHICH, THING, KNOW, HOW
Previous Post اقرا عزیز کا انکار۔۔۔۔ یاسر حسین سے بھی نہ رہا گیا، ایسا پیغام جاری کر دیا کہ شوبز انڈسٹری بھی حیران رہ گئی
Next Post ’’ پاکستان میں چوروں کو پکڑا ہی اس لیے جاتا ہے تا کہ وہ با عزت بری ہوسکیں۔۔۔ ‘‘ پاکستان میں ’ عیبی سیاستدانوں‘ کو ’ نیبی سزائیں ‘ کیوں دی جا رہی ہیں؟ توفیق بٹ نے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بیان کر دیا
IN, PAKISTAN, WE, SE, INFLUENCIAL, PEOPLE, BROUGHT, INTO, NAB, CUSTODY, AND, NAB, DID NOT, HARM, THEM, TAUFEEQ BUTT, COLUMN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.