yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آپ کو مسکرانے پر مجبور کردینے والی جانوروں کی دلچسپ تصاویر

Web Editor November 11, 2017 1 min read
Interesting pictures of animals forced to smile you
Share this:

کینیا: انسانوں کی اس دنیا میں ہم جانوروں کو زیادہ غور سے نہیں دیکھتے تاہم ان کی کچھ ادائیں ایسی بھی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر بے اختیار ہنسی آ جاتی ہے۔

Interesting pictures of animals forced to smile youجنگلی حیات کی مضحکہ خیز تصاویر کے مقابلے میں دنیا کے 86 ممالک سے 3500 کے قریب تصاویر موصول ہوئیں جن میں سے 40 تصاویر کو بہترین قرار دیا گیا ہے اور انہیں دیکھ کر چہرے پر ہنسی آنا لازم ہے۔ جنگلی حیات کا تحفظ اس تصویری مقابلے کا لازمی عنصر تھا اور حتمی تصاویر کا اعلان 14 دسمبر کو کیا جائے گا۔ ان 40 تصاویر کو منتخب کرنے والے ججز میں کامیڈین ہیوگ ڈینس، صحافی الیور اسمتھ، جنگلی حیات کے فوٹوگرافر ول لوکاس اور ٹی وی پریزینٹر کیٹ بمبل شامل تھیں۔

تو ان 40 میں سے کچھ بہترین منتخب تصاویر کو دیکھتےہیں۔

01kangroo-1510344763آسٹریلیا میں ایک سرخ کینگرو صبح کے وقت کنگ فو اسٹائل میں اپنے داؤ پیچ دکھاتے ہوئے۔

02bhensa-1510344767کینیا کے قومی  پارک میں ایک جنگلی بھینسا اکتا کر اپنے ہی دوستوں کی پیٹھ پر کھڑا ہوا ہے۔

03seaotter-1510344772یہ تصویر کیلیفورنیا کی ہے جہاں ایک اود بلاؤ نیند سے جاگنے کے بعد عین انسانوں کی طرح خوشگوار موڈ میں نظر آرہا ہے۔

04girragge-1510344775تصویر دیکھ کر لگتا ہے کہ ایک زرافہ ہوائی جہاز میں سوار مسافروں کے سیٹ بیلٹ چیک کررہا ہے۔ یہ تصویر کینیا کے میسائی مارا پارک میں لی گئی ہے۔

05bikemonkey-1510344777معمولاتِ زندگی سے اکتا کر دو بندر خوشگوار موڈ میں بائیک چلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ یہ تصویر انڈونیشیا کے تانگ کوکو بیتانگس پارک سے لی گئی ہے۔

06chemeleon-1510344783مڈغاسکر میں ایک گرگٹ شکار کرنے کے بعد ڈانس کرتے ہوئے۔

07turtle-1510344788آسٹریلیا کی پانیوں میں ایک سبز کچھوا اپنی ساتھی مچھلی کو اپنا پر مارتے ہوئے آگے بڑھ رہا ہے اس تصویر میں مچھلی کو غور سےدیکھیں تو اس کا لطف آئے گا۔

08seal-1510344791سان ڈیاگو کیلیفورنیا میں ایک سمندری سیل گویا قہقہہ لگارہی ہے۔

09chooha-1510344899ایک قسم کی چوہیا کا بچہ پھولوں کے درمیان مسکرا رہا ہے۔

10crab-1510344795بھارتی علاقے مغربی بنگال میں ایک کیکڑے کی آنکھ میں ریت چلی گئی ہے اور وہ اپنی آنکھ صاف کر رہا ہے۔ یہ کیکڑا ریڈ گوسٹ کریب کہلاتا ہے۔

11birdplane-1510344797ایک پرندے اپنے غول سے آگے نکل گیا ہے اور اس کے عقب میں ایک طیارہ دھواں چھوڑتا جارہا ہے۔ اس تصویر کا وقت بہت اچھا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Why are our lives uncomfortable?
Previous Post ہماری زندگیاں بے سکون کیوں ہوگئی ہیں؟
Next Post اپنی گردن مکمل طور پر پیچھے گھمانے والا پاکستانی لڑکا
Pakistani boy escaping his neck back completely

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.