yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور پرتشدد رویوں سے متعلق قوانین پر دوبارہ نظر ثانی کی ہدایت

Web Editor May 31, 2019 1 min read
Instructions to re-modify the laws about sexual abuses and violent behavior with children
Share this:

Instructions to re-modify the laws about sexual abuses and violent behavior with childrenاسلام آباد: مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بتایا ہے کہ وزارتِ داخلہ کو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اورپرتشدد رویوں سے متعلق قوانین پر دوبارہ نظر ثانی کی ہدایت کردی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے ملک میں چلنے والی فحش ویب سائٹس کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت کر دی ہے۔

مشیر اطلاعات گزشتہ روز میڈیا سے بات کر رہی تھیں جب انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم نے ملک میں چلنے والی فحش ویب سائٹس کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ انٹرنیٹ کے ذریعے بچوں کے جنسی استحصال کا اضافہ ہوا ہے۔وزارت داخلہ کو ذمہ داری دی گئی کہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ،تشدد اور رویوں سے متعلق قوانین پر دوبارہ نظر ثانی کی جائے۔ بچوں کے ہاتھوں میں موبائل فون دے دیے جاتے ہیں، والدین سے ملکر اس چیز کو ختم کریں گے۔ فردوس عاشق نے کہا کہ سی سی آئی نے جو فیصلے کئے اس میں ایک کچھی کنال سے متعلق کمیٹی بنی، جو فنڈز دیے گئے، ان کا استعمال ٹھیک نہیں ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ کابینہ نے شمالی وزیر ستان حملے کی مذمت کی اور حملے میں شہید فوجی اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔اجلاس میں افواج پاکستان اور زخمیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی گئی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں نے فوجی چیک پوسٹ پرحملہ کیا۔ ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کیلئے زیروٹالرنس ہے۔ اس طرح کے واقعات ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں، جن لوگوں کو شمالی وزیرستان کی ترقی چبھتی ہے انہی لوگوں نے امن کو داؤ پر لگایا۔

شمالی وزیرستان میں نوگوایریا میں بھی امن اور ترقی ہوئی۔ وزیراعظم نے قبائلی علاقوں میں جاکر عوام کو گلے سے لگایا۔ وزیراعظم نے قبائلی علاقوں کیلئے 102ارب کے فنڈز مختص کیے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے انٹرنیٹ کے غلط استعمال پر تحفظات کا اظہار کیا۔ آج کابینہ کے اجلاس میں کچھی کینال کرپشن کیس کوکابینہ نے ایف آئی اے کو ذمہ داری دی ہے، کہ ایک مہینے میں انکوائری کریں۔ جب اس کی حقیقت سامنے آئے گی تو پتا چلے گا کہ کس طرح قوم کو لوٹا گیا۔انہوں نے کہا کہ 11جون کو بجٹ پیش کیا جائے گا۔ بجٹ سیشن میں کھانے کیلئے کسی کو فنڈ نہیں دیا جائے گا۔بجٹ میں عام آدمی کو مدنظر رکھا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ بجٹ کفایت شعاری پر مبنی ہوگا۔بجٹ میں معاشی استحکام، شرح نمو میں اضافہ کرنا اور اسٹاک مارکیٹ کو استحکام دینا ترجیح ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Filed a petition in Peshawar High Court to transfer General Zia ul Haq hook move to the CDA grave yard from Faisal Masjid
Previous Post جنرل ضیاء الحق کا جسد خاکی فیصل مسجد سے سی ڈی اے کے قبرستان منتقل کرنے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر
Next Post کیا فوج میں ہونے والا تیز ترین انصاف باقی اداروں کیلئے مثال ثابت ہوگا؟
Will the fastest justice in the army be an example for the rest of the institutions?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.