yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جنرل ضیاء الحق کا جسد خاکی فیصل مسجد سے سی ڈی اے کے قبرستان منتقل کرنے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر

Web Editor May 31, 2019 1 min read
Filed a petition in Peshawar High Court to transfer General Zia ul Haq hook move to the CDA grave yard from Faisal Masjid
Share this:

Filed a petition in Peshawar High Court to transfer General Zia ul Haq hook move to the CDA grave yard from Faisal Masjidپشاور: سابق صدر جنرل ضیاء الحق کا جسد خاکی فیصل مسجد سے سی ڈی اے کے قبرستان منتقل کرنے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی گئی ہے۔ خورشید خان ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی جانے والی رٹ میں وفاقی حکومت بذریعہ سیکرٹری داخلہ، چیئرمین سی ڈی اے اور سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد دارلخلافہ ایک ٹائون پلاننگ کے تحت آباد کیا گیا ہے جس میں رہائشی (کمرشل، علاقہ، تعلیمی ادارے، ہسپتال، کھیلوں کے میدان) اورقبرستانوں کیلئے الگ الگ جگہیں مختص ہے ایسی صورت میں جنرل ضیاء الحق کو فیصل مسجد کے احاطہ میں دفنانا ایک غیر قانونی فعل ہے۔ لہذا عدالت عالیہ رٹ پٹیشن منظور کرکے اس اقدام کو غیر آئینی قراردے۔

دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما منظور پشتین پارلیمانی کمیٹی میں پیش ہو گئے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حقائق کی چھان بین کیلئے آزادانہ کمیشن یا کمیٹی کا قیام اورعلی علی وزیر اور دیگر گرفتار ساتھیوں کو فوراً رہا کیا جائے پارلیمانی کمیٹی نے قرار دیا کہ پی ٹی ایم کا مسئلہ سیاسی ہے اور مکالمہ ہی سیاسی مسائل کا حل ہے ۔ قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کیلئے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو سینیٹر بیرسٹر سیف کی زیر صدارت ہوا جس میں پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کے علاوہ پی ٹی ایم کے کارکنان عصمت شاہ جہان اور دیگر نے شرکت کی۔ کمیٹی نے کہا کہ حال ہی میں خڑکمر چیک پوسٹ پر پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔اراکین نے کہا کہ سیکورٹی فورسز اور پی ٹی ایم کو حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے تحمل کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور اعتماد کی فضاء کی بحالی کیلئے ضرور ی ہے کہ تحمل کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیا جائے تاکہ پر امن طریقے سے غلط فہمیوں کو دور کر کے مسائل کا حل نکالا جائے۔پی ٹی ایم قیادت نے ایک دفعہ پھر کمیٹی اور ایوان بالا پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسائل کے پرامن حل کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ ایک روڈ میپ کا ہونا انتہائی لازمی ہے تاکہ آگے بڑھا جا سکے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The government announces a great relief to the people
Previous Post حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان
Next Post بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور پرتشدد رویوں سے متعلق قوانین پر دوبارہ نظر ثانی کی ہدایت
Instructions to re-modify the laws about sexual abuses and violent behavior with children

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.