yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

بھارت، کرونا وباکے دوران لاک ڈائون میں پھنسی بھارتی عوام کو کھانے سے زیادہ پینے کی فکر ، کنٹینروں کے کنٹینر ختم ہوگئے ،

MH Kazmi May 9, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت نے کورونا وائرس کی وباء سے جان چھڑانے اور اس کا سدباب کرنے کیلئے مرکز اور ریاستوں نے ملک گیر لاک ڈاؤن کا طریقہ استعمال تو کرلیا لیکن ضروری منصوبہ بندی سے عاری اقدام کے اثرات سے تقریباً 40 روزہ کی بندشوں کے بعد شراب کے حصول کیلئے عادی شرابیوں کی سرگرمیاں ایک عجیب انداز میں دکھائی دے رہی ہیں۔۔ ہندوستان میں شراب کی عادت اس قدر بڑھ چکی ہے جس کا اندازہ لاک ڈاؤن سے خوب ہوا ہے ۔ اول یہ کہ ایکسائز سے حکومتوں کو زبردست آمدنی ہوا کرتی تھی جب 40 روز تک لاک ڈاؤن کے تحت شراب کی دکانیں بند رکھی گئیں تو سرکاری خزانوں پر اثر فوری دیکھنے میں آیا ۔ کئی حکومتوں نے اپنے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کردی جسے دیکھ کر پرائیویٹ اداروں نے بھی اسکی تقلید کی ۔ سرکاری خزانوں کو دوبارہ بھرنے کیلئے حکومتوں نے باامر مجبوری شراب کی دوکانیں کھولنے کی لاک ڈاؤن کے تیسرے مرحلے میں اجازت دیدی ۔ بالخصوص دہلی میں شراب کی دوکانوں پر جو مناظر دیکھنے میں آئے اس سے عام ہندوستانی کو ضرور شرم آئی ہوگی کہ لوگوں کو فاقہ کشی کی پرواہ نہیں بلکہ شراب نوشی درکار ہے ۔ ان رپورٹوں کے مطابق پولیس لا اینڈ آرڈر برقرار رکھنے میں ناکام ہوگئی ۔ مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی میں بھی کچھ اسی طرح کے حالات پیش آئے جہاں چیف منسٹر ادھو ٹھاکرے نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شراب کی دوکانیں دوبارہ بند کردیں۔ دہلی میں چیف منسٹر اروند کجریوال نے دوکانیں بند تو نہیں کیں لیکن انہیں اس حوالے سے سائبر کی جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کی ترکیب سوجھی جو بری طرح ناکام ہوگئی۔ انہوں نے شراب کیلئے شرابیوں کو ای ٹوکن لینے کا مشورہ دیا۔ لیکن ای ٹوکن کیلئے اتنی بھیڑ اکٹھا ہوئی کہ ویب سائیٹ سرور ڈاؤن ہوگیا ۔ پھر وہی ہوا جو شراب کی دوکانیں کھلنے کے پہلے روز پیش آیا تھا ۔ سارے شرابی جم غفیر کی شکل میں شراب کی دوکانوں کے اطراف میں جمع ہوگئے البتہ کرناٹک نے سرکاری خزانہ بھرنے کا کچھ مختلف طریقہ اختیار کیا ہے ۔وہاں بی جے پی حکومت نے اپنی ریاست میں شراب خانے اور ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دیدی ہے جہاں شرابیوں کے ہجوم شراب کا سٹاک ختم کرنے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ اسی طرح تلنگانہ میں بھی شراب کی دوکانیں کھول دی گئی ہیں تاہم یہاں لا اینڈ آرڈر کا کوئی بڑا مسئلہ ابھی تک پیش نہیں آیا ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post قدم بڑھائو شاہ سلمان ہم تمہارے ساتھ ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودیہ سے دفاعی سامان بھی واپس لے لیا مگر اگلے ہی دن شاہ سلمان کو فون کر کے حیرت زدہ کردیا
Next Post متحدہ عرب امارات، بھارتیوں کو لگام ڈالنے کیلئے قانون حرکت میں آگیا، تعصب پرمبنی مواد پر قید وجرمانہ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.