yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

متحدہ عرب امارات، بھارتیوں کو لگام ڈالنے کیلئے قانون حرکت میں آگیا، تعصب پرمبنی مواد پر قید وجرمانہ

MH Kazmi May 9, 2020May 9, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) یو اے ای ، عمان اور قطر میں ہندوستانی سفارتخانوں نے سوشل میڈیا پر متعلقین کے طرز عمل کے بارے میں وارننگ جاری کرتے ہوئے ہندوستانیوں کو یاددہانی کرائی ہے کہ خلیج میں تعصب کیخلاف سخت قوانین لاگو ہیں ۔ یہ بات واضح ہے کہ انڈیا میں بعض مقبول ٹی وی چیانلز مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہوئے فرضی رپورٹس نشر کرتے ہیں اس سے عام ماحول بگڑتا جارہا ہے ۔
تعصب پھیلانے پر پر سخ۔ت جرمانہ اور جیل کی سزاء کی وارننگ دیتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے پبلک پراسیکیوشن نے بھارتی میڈیا اوریو اے ای میں مقیم بھارتیوں کو خبردار کیا ہے کہ ایسے اقدامات سے باز رہیں۔ یہ وارننگ اس پس منظر میں جاری کی گئی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں مقیم کئی ہندوستانیوں کی طرف سے اسلام ، پیغمر محمدؐ ، اسلامی ثقافت اور مسلمانوں کی اہانت پر مبنی تبصرے پوسٹ کی جاتی رہی ہیں۔ مگر اب ایسا کرنے والوں کو کو سخت جرمانہ اور جیل کی سزاء کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ یو اے ای کے قانون کے مطابق کوئی بھی فرد جو تعصب پر مبنی حرکت یا اقدام کرے جو کسی بھی شکل میں ہو ، اسے کم از کم 5 سال قید ہو گی اور 5لاکھ درہم کا جرمانہ عائد کیا جائے گا ۔ یہ دونوں سزائیں بیک وقت یا کوئی ایک دی جاسکتی ہے ۔ گزشتہ ماہ امارت کے ایک جرنلسٹ کو سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ میں نسل پرستانہ تبصروں کی پاداش میں قید کرلیا گیا تھا ۔ عرب اخبار اس طرح کی رپورٹس شائع کرتا رہا ہے جس میں تارکین وطن کو آجرین نے نوکری سے برخواست کردیا جبکہ انہوں نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تبصرہ پوسٹ کیا تھا ۔کئی ہندوستانی تارکین نے نفرت پھیلانے کا کام کیا ہے اور مذہبی تعصب کا اظہار کیا ۔ حالانکہ وہ یو اے ای میں طویل مدت سے مقیم ہیں ۔ یو اے ای اور دیگر خلیجی مملکتوں میں کئی ممتاز عرب شخصیتوں نے بڑھتے اسلامو فوبیا کیخلاف آواز اٹھائی اور تارکین وطن کے بدلتے تیور اور طرز عمل پر فکر مندی کا اظہار کیا ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بھارت، کرونا وباکے دوران لاک ڈائون میں پھنسی بھارتی عوام کو کھانے سے زیادہ پینے کی فکر ، کنٹینروں کے کنٹینر ختم ہوگئے ،
Next Post پاکستان رمضان پیکج کیلئے صدر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف کا ایک ٹن چاول کا عطیہ لائق تحسین ہے، قاری فاروق احمد گورسی ممبر ایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل اورآرگنائزرز پاکستان رمضان پیکج عبدالقدیر اورعمیر بیگ کو عظیم جذبہ اظہار پر خراج عقیدت، شیخ جاوید طارق

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.