yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی ماڈل عرشی خان فحاشی کا کاروبار چلانے کے الزام میں گرفتار

MH Kazmi October 27, 2016 1 min read
Indian model Arshi Khan, accused of running a pornography business
Share this:
Indian model Arshi Khan, accused of running a pornography business
Indian model Arshi Khan, accused of running a pornography business

ممبئی: پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی سے تعلق کا دعویٰ کرنے والی بھارتی ماڈل و اداکارہ عرشی خان کو پولیس نے فحاشی کا کاروبار چلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

بھارتی ماڈل گرل عرشی خان نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی پر جسمانی تعلق قائم کرنے کے الزامات عائد کیے تھے جب کہ خبروں میں رہنے کے لیے وہ اوچھے ہتھکنڈے کرتی رہتی ہیں لیکن اب عرشی خان کو ایسا جرم کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے جسے جان کر سب حیران ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرشی خان کو بھارتی شہر پونے میں پولیس نے فحاشی کا کاروبارچلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے جب کہ اداکارہ کومقدمہ درج کرکے بحالی کے مرکز منتقل کیا گیا جہاں سے وہ فرار ہونے میں بھی کامیاب ہوگئی ہیں۔

پولیس کے مطابق اداکارہ 2 دن قبل پونے پہنچی تھیں جہاں وہ فائیو اسٹار ہوٹل سے جنسی کاروبار کرنے والے گروہ کو چلارہی تھیں، اداکارہ کو مخبروں کے ذریعے گرفتار کیا گیا اور سیکورٹی وجوہات کی بنا پر انہیں بحالی کے مرکز منتقل کیا گیا تھا لیکن منگل کے روز وہاں سے فرار ہوگئیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ عرشی خان نے شاہد آفریدی کودورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیم میں شامل نہکیے جانے پر دہلی میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے برہنہ احتجاج کرنے کی دھمکی دی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Bollywood style films and is the work of paksany comedian, Al Sanam
Previous Post بالی ووڈ فلموں میں پاکسانی کامیڈین کا انداز اور کام نقل کیا جاتا ہے، صنم بخاری
Next Post امریکا میں چلتا پھرتا درخت ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے پرگرفتار
Arrested in the US runs around the tree disrupt traffic

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.