yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بالی ووڈ فلموں میں پاکسانی کامیڈین کا انداز اور کام نقل کیا جاتا ہے، صنم بخاری

MH Kazmi October 27, 2016 1 min read
Bollywood style films and is the work of paksany comedian, Al Sanam
Share this:
Bollywood style films and is the work of paksany comedian, Al Sanam
Bollywood style films and is the work of paksany comedian, Al Sanam

لاہور: پاکستانی نژد نارویجن ماڈل صنم بخاری نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں شاندارانٹری دینے والے نوجوان فلم میکرز کو مزاح سے بھرپورفلمیں بنانے پرزیادہ توجہ دینی چاہیے۔ پاکستان میں لوگ بے پناہ مسائل سے دوچار ہیں، ایسے میں اگرانھیں بہترین تفریح فراہم کی جائے گی تواس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

صنم بخاری نے کہا کہ دنیا بھرمیں یہ بات لاکھوں لوگ جانتے ہیں کہ پاکستانی مزاحیہ فنکار جن میں معروف کامیڈین منورظریف، رنگیلا، ننھا، خالد عباس ڈار، امان اللہ، معین اختر، عمرشریف، مستانہ، ببوبرال، شوکی خان، حاجی البیلا، جواد وسیم، عابد خاں، اسماعیل تارا، شکیل صدیقی اور رؤف لالہ کی مزاح سے بھرپور باتوں اور انداز کو بھارتی فلموں اور پروگراموں میں کاپی کیا جا رہا ہے۔ یہی نہیں وہاں پر تو ہمارے فنکاروں کوبلا کر کروڑوں روپے بھی کمائے جارہے ہیں لیکن یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ ہمارے اپنے ملک کے ٹیلنٹ کو یہاں کام کے بہتر مواقع نہیں دیے جارہے۔

میں یہ بات بہت وثوق سے کہہ رہی ہوں کہ اس وقت پاکستانی فلم کومارکیٹ میں بہتر مقام دلوانے کے لیے سنجیدہ نہیں بلکہ مزاحیہ، رومانٹک فلمیں بنانی چاہئیں۔ جب ایسی فلمیں مارکیٹ میں دکھائی دیں گی تو شائقین بھی ان کودیکھ کرانٹرٹین ہوں گے۔ انھوں نے بتایا کہ مغربی ممالک میں بھارتی فلموں کودیکھنے والوں کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے۔ اگر پاکستانی فلم میکرزانٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی چاہتے ہیں توان کوبھی اپنی فلموں کی کہانیوں، لوکیشنز، میوزک اور فنکاروں کے انتخاب پرخاص توجہ دینا ہوگی۔ اسی طرح سے ہم بھارتی فلموں کا بیرون ممالک میں مقابلہ کرسکتے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں صنم بخاری نے کہا کہ فیشن ورلڈ سے تعلق رکھنے والے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کوبھی اداکاری کے شعبے میں کام کا موقع دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس وقت دنیا کی تمام بڑی فلم انڈسٹریوں میں فیشن سے وابستہ لوگ اداکاری کے علاوہ تکنیکی شعبوں میں بھی کام کررہے ہیں، اگر ایسا پاکستان میں بھی شروع ہوجائے تواس سے فلم کے معیار میںبہتری آئے گی۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Queen emotions Nayyar Sultana 24 th anniversary will be celebrated today
Previous Post ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی 24ویں برسی آج منائی جائیگی
Next Post بھارتی ماڈل عرشی خان فحاشی کا کاروبار چلانے کے الزام میں گرفتار
Indian model Arshi Khan, accused of running a pornography business

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.