yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

زمین پر قبضے کے خلاف بھارتی کسان زمین میں دفن

Web Editor April 25, 2018April 25, 2018 1 min read
Indian farmers bury in the land against the occupation of the land
Share this:

بھاونگر: بھارت میں زمین پر قبضے کے خلاف 5 ہزار سے زائد کسانوں نے زمین میں دفن ہوکر جان دینے کی دھمکی دی ہے۔ کسانوں نے بھارتی وزیر اعظم مودی سے اپیل کی ہے کہ 20برس قبل ان سے بجلی دینے کے وعدے پر 2 ہزار ہیکٹر زمین لی گئی تھی جو اب تک واپس نہیں کی گئی اور نہ ہی بجلی کی فراہمی ممکن بنائی گئی ہے۔

Indian farmers bury in the land against the occupation of the landکسانوں کا کہنا تھا کہ زمین پر کاشت نہ ہونے کی وجہ سے وہ فاقے کرنے پر مبجور ہیں اور ان کے پاس کوئی دوسرا ذریعہ معاش بھی نہیں ہے کہ وہ اپنی زندگی گزار سکیں ۔ بھاونگر ریاست کے ایک حکومتی عہدے دار کا کہنا ہے کہ کسانوں سے زمین قانون کے مطابق لی گئی تھی اور اس میں سے کسی پر زمین کے حوالے سے کوئی دبائو نہیں ڈالا گیا۔ کسانوں کو زرتلافی کے طور پر بھی معقول رقم ادا کی گئی تھی۔

گزشتہ ماہ بھی زمینوں پر قبضے کے خلاف ناسک سے پیدل چل کر ممبئی تک احتجاج کرنے کیلئے آئے تھے۔ اس سلسلے میں ٘معلوم ہوا ہے کہ گجرات میں صنعتی شعبے کو فروغ دینے اور نئے کارخانے لگانے کیلئے کسانوں سے زمینیں خریدنا معمول بنتا جا رہا ہے، کئی سرمایہ کاروں نے کسانوں سے زمینیں خریدیں اور بعد میں اسی نوعیت کے واقعات پیش آئے تاہم ہم اس معاملے کا گہرائی سے جائزہ لے رہے ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Explosion of thousands of fake applications to get wheat bar mill in Punjab
Previous Post پنجاب میں گندم بار دانہ کے حصول کے لیے ہزاروں جعلی درخواستیں دیئے جانے کا انکشاف
Next Post سیکیورٹی اداروں کی مختلف شہروں میں کارروائی، 2 خود کش بمبار گرفتار
Two suicide bombers arrested in different cities of security agencies

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.