yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پنجاب میں گندم بار دانہ کے حصول کے لیے ہزاروں جعلی درخواستیں دیئے جانے کا انکشاف

Web Editor April 25, 2018April 25, 2018 1 min read
Explosion of thousands of fake applications to get wheat bar mill in Punjab
Share this:

لاہور: پنجاب میں گندم بار دانہ کے حصول کے لیے 22 ہزارسے زائد جعلی درخواستیں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے گندم خریداری میں باردانہ کے حصول کے لیے محکمہ خوراک کو موصول ہونے والی 6 لاکھ 89 ہزار 746 درخواستوں کی کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا سے جانچ پڑتال کا کام مکمل کر لیا ہے۔ ان میں سے 6 لاکھ 66 ہزار 588 درخواستوں کی تصدیق کی جاچکی ہے جب کہ 22 ہزار 888 درخواستیں مسترد کردی گئی ہیں، تمام موصول ہونے والی درخواستوں میں بار دانہ تقسیم کے حوالے سے پالیسی اور فیصلہ محکمہ خوراک کی طرف سے کیا جائے گا۔

Explosion of thousands of fake applications to get wheat bar mill in Punjabپنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے شفافیت اور میرٹ کے لیے کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا سے تمام کاشتکاروں کی درخواستوں کی تصدیق کی ہے تاکہ تمام محنت کشوں کو ان کا معاوضہ اور حق جائز طریقے سے دیا جا سکے۔ پنجاب کے 152 اراضی ریکارڈ سینٹرز کے عملے نے 5 دن کی قلیل مدت میں پہلے مرحلے میں 14 لاکھ سے زائد کاشتکاروں کی محکمہ خوراک اور آئی ٹی بورڈ کے ذریعے تصدیق کی اور پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے دوبارہ کراس چیک کیا۔

ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کیپٹن (ر) ظفر اقبال کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ہم نے اپنے موثر مانیٹرنگ سسٹم سے حکومت پنجاب کی طرف سے دی گئی ذمہ داری کو وقت سے پہلے مکمل کیا ہے۔ سروس ڈیلیوری کو مزید مؤثر بنانے اور اراضی ریکارڈ سینٹرز پر موجود عملے کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے جس سے نا صرف ان کی کارکردگی کو جانچنے کا موقع ملتا ہے بلکہ عوام کی شکایات کے فوری ازالہ کے لیے اقدامات کرنے میں مدد ملتی ہے۔

علاوہ ازیں وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے گندم خریداری پالیسی کے تحت 8 بوری باردانہ فی ایکڑ کسانوں کو فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے، محکمہ خوراک کو گندم فروخت کرنے والے کسان کو 8 جیوٹ بوری یا پھر 16 پولی پراپلی بیگ فراہم کیے جائیں گے، بہاولپور ۔ڈی جی خان اور ملتان ڈویژن میں باردانہ کی فراہمی 26 اپریل سے شروع ہو گی،ساہیوال۔فیصل آباد اور سرگودھا کے کسانوں کو 27 اپریل سے باردانہ فراہم کیا جائے گا۔ لاہور، گوجرانوالہ اور راولپنڈی کے کسانوں کو محکمہ خوراک 28 اپریل سے باردانہ فراہم کرے گا، ایک کسان کو مجموعی طور پر زیادہ سے زیادہ 80 جیوٹ باری یا 160 پی پی بیگز باردانہ جاری ہو سکے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The interesting comparison of the masculine act in Urdu and Pashto
Previous Post اردو اور پشتو میں مذکر مؤنث کا دلچسپ موازنہ
Next Post زمین پر قبضے کے خلاف بھارتی کسان زمین میں دفن
Indian farmers bury in the land against the occupation of the land

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.