yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ترکی، بھارتی ویب سائٹس بے نقاب ہونے کے بعد بھارتی سفارتخانے پاکستان اور مسلم مخالف پروپیگنڈے میں مصروف، ترک حکام کا موثر جواب

MH Kazmi December 24, 2020December 24, 2020 2 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یورپی یونین کے ادارے ڈس انفولیب کی ہندوستانی حکومت کی پاکستان مخالف جھوٹے ور بے بنیاد پروپیگنڈے کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد مزید بھارتی مذموم سرگرمیاں سامنے آگئی ہیں۔ یورپی یونین کے ادارے ڈس انفولیب نے انڈین کرانیکلز کے نام سے پروپیگنڈا مشین کو بے نقاب کیا تھا مگر اب بیرون ملک ہندوستانی سفارتخانوں نے پروپیگنڈا کرنے کا بیڑا اٹھالیا ہے۔ ترکی میں بھارتی سفارتخانے کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرپاکستان اور اسلام مخالف متنازعہ بیانات سامنے آئے۔ جس کے بعد ٹوئٹر صارفین اور انقرہ میں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار عبدالاکبر نے گمراہ کن اورجھوٹی معلومات شیئر کرنے پر بھارتی سفارتکاروں کو آئینہ دکھا دیا۔

INDIAN, EMBASSY, INVOLVED, IN, MALAFIED, PROPAGANDA, AGAINST, PAKISTAN, IN, TURKEY

 

عبدالاکبر نے ترکی میں بھارتی سفارتخانے کی طرف سے سندھ میں کم سن ہندو لڑکی کے اسلام قبول کرکے مسلمان کے ساتھ شادی کرنے کی خبر پر بے بنیاد تبصرے کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سفارتخانہ پرانی خبروں کی ری سائیکلنگ کرکے شیئر کر رہا ہے جو کہ حقائق کے برعکس ہے۔ عبدالاکبر نے کہا کہ 1 بلین سے زیادہ آبادی والے ملک بھارت کے سفارت خانے کا یہ واحد کام رہ گیا ہے کہ وہ دوسرے ممالک میں جھوٹا پروپیگنڈا کرے جبکہ آپ کو بھارت میں اقلیتوں ، سیکڑوں ہزاروں مسلمانوں ، عیسائیوں ، سکھوں پر ظلم و ستم کا جواب دینا چاہئے۔ اسکے علاوہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور اقتدار میں گجرات میں جو مسلمانوں کی نسل کشی ہوئی اس پر شرمندہ ہونا چاہیے۔ ترکی سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن حوریے عثمانگلو نے بھارتی سفارتخانے کی متنازعہ ٹویٹ کے جواب میں لکھا کہ ڈس انفولیب کی طرف سے انڈین کرانیکلز کے بارے میں رپورٹس سامنے آنے کے بعد بھارتی جھوٹی پروپیگنڈا مشین بے نقاب ہوچکی ہے۔ جبکہ اب ہندوستانی مشنوں نے پروپیگنڈا کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے جو سفارتی مشنز کےلیے مناسب نہیں ہے۔ جیسا کہ ترکی کے وزارت خارجہ کے ساتھ ہماری میٹنگ میں ذکر کیا گیا ہے دریں اثنا پاکستانی سفارتی اہلکار عبدالاکبر نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ترک حکام نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والی بھارتی ویب سائٹ کو بلاک کردیا۔

INDIAN, CONTENT, BLOCKED, IN, TURKEY

ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی کے شعبہ ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 1909 میں قسطنطنیہ سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے ہفت روزہ اخبار کے نام پر بنائی جانے والی ویب سائٹ کو بلاک کردیا۔ یہ ویب سائٹ بھارتی گروپ نے ’ہمسوسیر‘ کے نام سے رجسٹرڈ کروائی تھی جس کے ذریعے ترکی میں پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا تھا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل یورپین تحقیقاتی ادارے ڈس انفولیب نے ’انڈین کرونیکلز‘ کے عنوان سے رپورٹ جاری کی تھی جس میں بھارتی نیٹ ورک کو بے نقاب کیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ بھارت کے دارالحکومت دہلی سے اس گروپ کو سری وستوا گروپ چلاتا تھا، جس کا کام جعلی خبروں، جعلی این جی اوز کی رجسٹریشن کروا کے مخالف ممالک کے خلاف پروپیگنڈا کرنا تھا۔

Huriye Osmanoğlu
@HuriyeOsmanoglu
@IndianEmbassyTR @tcbestepe and @UN_SPExperts
After
@DisinfoEU
report that cracked worldwide disinformation campaign #IndianChronicles, Indian missions have taken up the task of propaganda which doesn’t suits for a diplomatic mission. As mentioned in our meeting,
@MFATurkey and @ikalin1 to reprimand @IndianEmbassyTR
soon. Pakistan in Turkey Retweeted
Huriye Osmanoğlu
@HuriyeOsmanoglu @DisinfoEU
report that cracked worldwide disinformation campaign #IndianChronicles, Indian missions have taken up the task of propaganda which doesn’t suits for a diplomatic mission. As mentioned in our meeting,
@MFATurkey
@ikalin1@IndianEmbassyTR soon. @IndianEmbassyTR
Center for Social Justice (CSJ), denounced the rise in forced conversion of underage girls from the religious minority communities. 162 conversions had been reported between 2013 and 2020. Minorities are persecuted in Pakistan
https://dawn.com/news/1592945
@tcbestepe @UN_SPExperts
Pakistan in Turkey Retweeted
@AbdulAkbarPak @IndianEmbassyTR @tcbestepe
and @UN_SPExperts
Recycling old news which was rebutted seems to be the only job of the Embassy of a country of over 1 billion people. You should answer the persecution of minorities, hundreds of thousands of Muslims, Christians, Sikhs.
@narendramodi
himself undertook pogrom of Muslims in Gujrat.
Pakistan in Turkey Retweeted
Abdul Akbar
@AbdulAkbarPak
Recycling old news which was rebutted seems to be the only job of the Embassy of a country of over 1 billion people. You should answer the persecution of minorities, hundreds of thousands of Muslims, Christians, Sikhs.

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ڈونلڈ ٹرمپ نے سنگین مقدمات میں ملوث حامیوں کو عام معافی کا اعلان کردیا
Next Post ایرانی سفیر کی قائد اعظم کے یوم ولادت پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.