yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی اداکارہ دپیکا ککڑ نے مسلمان ہونے کی تصدیق کردی

Web Editor March 8, 2018 1 min read
INDIAN, ACTRESS, DEPIKA KUKKAR, ACKNOWLEDGED, THAT, SHE, EMBRACED, ISLAM
Share this:

INDIAN, ACTRESS, DEPIKA KUKKAR, ACKNOWLEDGED, THAT, SHE, EMBRACED, ISLAM

ممبئی(یس اردو نیوز) بھارتی ٹی وی کی مقبول ترین اداکارہ دپیکا ککڑ نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ  ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہوگئی ہیں۔

بھارتی ٹی وی کے نجی چینل کے مقبول ترین ڈرامے’’سسرال سمر کا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ دپیکا ککڑ نے اپنے مسلمان ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ بھارتی ویب سائٹ ہندوستان ٹائمز کے مطابق دپیکا نے ایک انٹرویو کے دوران مسلمان ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہاں یہ سچ ہے کہ میں مسلمان ہوگئی، لیکن میں اس بارے میں مزید کچھ بتانے کی ضرورت محسوس نہیں کرتی کیونکہ یہ میرا نجی معاملہ ہے، میں سمجھتی ہوں کہ مجھے اس حوالے سے میڈیا کے سامنے کھل کر بات کرنے کی ضرورت نہیں۔ اپنے چاہنے والوں اور میڈیا کیلئے ہم ہمیشہ اپنی ہر خوشی شیئر کرتے ہیں لیکن یہ بہت نجی معاملہ ہے اور میں کسی کو بھی اپنے نجی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دوں گی۔

INDIAN, ACTRESS, DEPIKA KUKKAR, ACKNOWLEDGED, THAT, SHE, EMBRACED, ISLAM

 دپیکا نے مزید کہا کہ میں مسلمان ہونے پر بہت خوش ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے کیونکہ میں نے یہ اقدام اپنے لیے کیا ہے اور میرے گھر والے بھی اس فیصلے میں میرے ساتھ ہیں، میرے اس اقدام کا مقصد کسی کے جذبات مجروح کرنا نہیں ہے۔دپیکا کے شوہر شعیب ابراہیم نے اپنی بیوی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشہور لوگ ہمیشہ لوگوں کی مرکز نگاہ ہوتے ہیں، کچھ لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں لیکن کچھ لوگ  آپ کی حوصلہ شکنی کی بھی کوشش کرتے ہیں۔ ہم ہمیشہ اپنے گھر والوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے فیصلے کرتے ہیں، اگر وہ لوگ خوش ہیں تو دنیا ہمارے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی۔ میں خود کو مشہور شخصیت کے طور پر نہیں دیکھتا، ہم بہت سادہ لوگ ہیں اور سادہ زندگی جینا پسند کرتے ہیں۔واضح رہے کہ دپیکا اور شعیب گزشتہ کئی برس سے ایک ساتھ تھے، بعد ازاں دونوں نے 22 فروری کو شادی کا فیصلہ کیا۔ دپیکا اور شعیب کی شادی کے چرچے کئی روز تک بھارتی میڈیا پر جاری رہے۔ دونوں کی شادی اسلامی رواج کے مطابق شعیب کے آبائی شہر بھوپال میں انجام پائی۔شادی کے وقت میڈیا میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ دپیکا نے ہندو مذہب چھوڑ کردائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد شعیب سے شادی کی ہے، جب کہ سوشل میڈیا پر ان کی شادی کے کارڈ کی تصویر بھی گردش کررہی تھی جس میں دپیکا کے نام کی جگہ’’فائزہ‘‘لکھا تھا۔

INDIAN, ACTRESS, DEPIKA KUKKAR, ACKNOWLEDGED, THAT, SHE, EMBRACED, ISLAMINDIAN, ACTRESS, DEPIKA KUKKAR, ACKNOWLEDGED, THAT, SHE, EMBRACED, ISLAMINDIAN, ACTRESS, DEPIKA KUKKAR, ACKNOWLEDGED, THAT, SHE, EMBRACED, ISLAM

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ITCHING, AN, INDIVIDUAL, AND, COLLECTIVE, DISORDER, ALSO
Previous Post خارش: انفرادی بھی، اجتماعی بھی
Next Post بھارتی بولر محمد شامی پر بیوی نے جان سے مارنے کا الزام لگادیا
INDIAN, BOWLER, MUHAMMAD SHAMI'S, WIFE, ACCUSED, HIM, AND, HIS, FAMILY, THAT, THEY, TORTURED, AND, WANTED, TO, KILL, HER

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.