yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کا پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ تصور کی جاسکتی ہے، سرتاج عزيز

MH Kazmi September 27, 2016 1 min read
india-to-stop-pakistani-water-can-be-considered-a-declaration-of-war-aziz
Share this:
india-to-stop-pakistani-water-can-be-considered-a-declaration-of-war-aziz
india-to-stop-pakistani-water-can-be-considered-a-declaration-of-war-aziz

اسلام آباد: (یس اردو نیوز)مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کاپانی روکنےکی بھارتی کوشش اعلان جنگ تصورکی جاسکتی ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، کشمیر کے معاملے پر پاکستان کی 56 ممالک نے حمایت کی۔ ان کاکہنا تھا کہ بھارتی وزیر خارجہ کا بیان بھی غلط ہے کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے کیونکہ پوری دنیا کشمیر کو متنازعہ علاقہ سمجھتی ہے۔ پاکستان کشمیر کے معاملے پر کسی دباؤ میں نہیں آئے گا عالمی برادری کو بھی چاہئے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔

اس سے پہلے پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت مسئلہ کشمیر پر سے توجہ ہٹانے کے لئے مختلف حربے استعمال کررہا ہے اور اب پاکستان پر دباؤ بڑھانے کے لئے سندھ طاس معاہدہ اٹھا رہا ہے سندھ طاس معاہدہ پاک بھارت 2 طرفہ معاہدہ ہے اور  دونوں ممالک معاہدے کی پاسداری کے پابند ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ  معاہدے کے تحت بھارت نا ہی پانی جمع کرسکتا ہے اور نا پانی کا رخ تبدیل کرسکتا ہے بھارت خود سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے اور اب تک 32 چھوٹے بڑے ڈیم تیار کرچکا ہے جن میں سے 2 یا 3 پر تنازع تھا۔

سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ  پاکستان کا پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ تصور کی جاسکتی ہے اور اگر بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو چین کو بھارت کا پانی روکنے کا جواز مل جائے گا۔ سندھ طاس معاہدے کا ضامن عالمی بینک ہے معاہدے کے تحت کوئی بھی فریق اسے ختم نہیں کر سکتا اگرمعمولی سی بھی خلاف ورزی ہوئی تواپنامیکنزم حرکت میں لائیں گے اور معاملہ بین الاقوامی سطح پر اٹھائیں گے امید ہےاس مسئلے پرپوری عالمی برادری کی حمایت ہمارے ساتھ ہوگی ۔ اور اب اطلاعات آرہی ہیں کہ دباؤ آنے پر بھارت نےمعاہدے کی معطلی کا فیصلہ ترک کردیا ہے۔

مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت پر ایک ڈوزئیر تیار کررہے ہیں جس میں بھارتی ایجنٹ کلھبوشن یادو سمیت را کے پورے نیٹ ورک کو دستاویزی ثبوتوں کے ساتھ دنیا کے سامنے لائیں گے ڈوزئیر میں افغانستان اور بلوچستان کے حوالے سے بھی زکر کیا جائے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
pat-displeasure-with-imran-khan-announced-not-to-participate-in-march-even-formally
Previous Post عمران خان سے عوامی تحریک کی ناراضگی، مارچ میں رسمی شرکت بھی نہ کرنے کا اعلان
Next Post آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، مصباح الحق ایک بار پھر ٹاپ ٹین میں شامل
icc-test-rankings-misbah-once-again-in-the-top-ten

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.