yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، مصباح الحق ایک بار پھر ٹاپ ٹین میں شامل

MH Kazmi September 27, 2016 1 min read
icc-test-rankings-misbah-once-again-in-the-top-ten
Share this:
icc-test-rankings-misbah-once-again-in-the-top-ten
icc-test-rankings-misbah-once-again-in-the-top-ten

دبئی: (یس اردو نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایک درجہ ترقی کے بعد دوبارہ ٹاپ ٹین کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بہترین بلے بازوں میں 906 پوائنٹس کے ساتھ  پہلے نمبر پر آسٹریلیا کے اسٹیو استھ  ہی براجمان ہیں۔ دوسرے نمبر پر نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کے 879 پوائنٹس ہیں۔ ٹیسٹ بلے بازوں میں 878 پوائنٹس لے کر تیسری پوزیشن پر انگلینڈ کے جوروٹ جبکہ جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ 847 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پرہیں۔

پاکستان کے یونس خان پانچویں پوزیشن پر ہیں اوران کے پوائنٹس 845 ہیں۔ چھٹے نمبر پر جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز ہیں۔ آسٹریلیا کے اے سی ووگز ساتویں اور ان کے ہم وطن ڈیوڈ وانر آٹھویں نمبر پرہیں۔ انگلینڈ کے کک نویں جبکہ پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ایک درجہ ترقی پا کر دسویں نمبر پر آگئے ہیں۔

آئی سی سی کی بالر کی ٹیسٹ رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے اسٹین گن کے نام سے مشہور ڈیل اسٹین ہیں اور ان کے پوائنٹس 878 ہیں۔ بھارت کے ایشون 871 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ، انگینڈ کے جیمز اینڈرسن 870 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ انہی کے ہم وطن اسٹیورٹ براڈ 836 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پرہیں۔ پانچویں نمبر پر سری لنکا کے جادوگراسپنر ہیرانگا ہیراتھ ہیں جن کے پوائنٹس 831 ہیں جبکہ پاکستان کے مایہ ناز اسپنر یاسر شاہ 806 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پرہیں۔ ساتویں نمبر پر بھارت کے جدیجا، آٹھویں پوزیشن پر آسٹریلیا کے مچل اسٹارس، نویں نمبر پر نیوزی لیند کے ویگنر اور ان کے ہم وطن بولٹ دسویں پوزیشن پر ہیں۔

آل راؤنڈرز کی کیٹیگری میں کوئی بھی پاکستان کھلاڑی ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکا۔ بھارت کے ایشون بدستور پہلے، بنگلا دیش کے شکیب الحسن دوسرے، بھارت کے رویندرا جدیجا تیسرے، انگلینڈ کے معین علی چوتھے اور پانچویں نمبر پر آسٹریلیا کے مچل اسٹارک ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
india-to-stop-pakistani-water-can-be-considered-a-declaration-of-war-aziz
Previous Post پاکستان کا پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ تصور کی جاسکتی ہے، سرتاج عزيز
Next Post بیسٹ ٹری بیوٹ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.